امریکی وزیر خارجہ نےطالبان کے سروں کی قیمت لگا دی۔ صدرِ پاکستان آصف زرداری نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی توثیق کر دی ہے جس کے بعد یہ قانون بن گیا ہے۔ پاکستان کی پارلیمان نے اس بل کی منظوری دی تھی۔امریکہ کے وزیرِِ خارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغان طالبان کی تحویل میں مزید امریکی شہری ہوئے تو امریکہ ان کی اعلیٰ قیادت کے سروں کی قیمت مقرر کرے گا۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

امریکہ کے وزیرِِ خارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغان طالبان کی تحویل میں مزید امریکی شہری ہوئے تو امریکہ ان کی اعلیٰ قیادت کے سروں کی قیمت مقرر کرے گا۔

امریکی وزیر خارجہ نےطالبان کے سروں کی قیمت لگا دی

صدرِ پاکستان آصف زرداری نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی توثیق کر دی ہے جس کے بعد یہ قانون بن گیا ہے۔ پاکستان کی پارلیمان نے اس بل کی منظوری دی تھی

ریاض ملک 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹویٹ کرکے فرماتے ہیں میں گواہی نہیں دوں گا اسے کوئی بتائے مجرم گواہی نہیں صفائی دیتا ہے تم نے صفائی دینی ہے۔ روس نہیں، امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین ہے، سی آئی اے CIA چیف۔ پاکستان میں چمپین ٹرافی کا انعقاد ایک بڑا اقدام لکین وسوسے موجود۔۔پاکستانی سرمایہ کار 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سعودی عرب میں کرنے کے لیے تیار۔جھوٹ پر مبنی سرکاری اشتہار فیک نیوز کے زمرے میں اتے ھے۔ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کو امریکہ طلب کر لیا۔صادق سنجرانی کی گرفتاری 800 ارب روپے کی کرپشن کی۔ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا وفاقی حکومت نے او ایس ڈی بنا کر انھیں فوری طور پر گھر بھیٹنے کی ھدایت. تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*صادق سنجرانی کی گرفتاری*صادق سنجرانی بہت بڑا مہرہ تھا فیض حمید اور 30 سالہ پراجیکٹ کالمبا ترین عرصہ یعنی 6 سال یہ چیئرمین سینیٹ رہا جس کے دوران اس نے اور اس کے بھائی نے بہت زیادہ کرپشن کی تھی بلوچستان اور اسلام آباد میں۔ذرائع کے مطابق اب اس کے خلاف کرپشن کے کافی کیسیز کھل چکے ہیں جن میں اس کے خلاف کافی ثبوت اور شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں اور آنے والے چند ہفتوں میں اس کی گرفتاری بھی متوقع ہے۔

*سپین میں انتشاری پارٹی کا صدر اور 30 کے قریب افراد گرفتار*ذرائع کے مطابق سپین کے ایک صوبے Andalusia میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے انتشاری پارٹی کے صدر وسیم ارشاد چوہدری کو انسانی سمگلنگ کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔وسیم ارشاد ترکی اور یونان سے بندے سمگل کر کے سپین لاتا تھا۔جب یہ یونان سے بندے سپین لاتا تھا تو 10 ہزار یورو فی بندہ وصول کیا کرتا تھا

جس میں گارنٹی یہ ہوتی تھی کہ آپ کا کیس بھی بنائیں گے جعلی کاغذات، جعلی جاب لیٹر، رہائش گاہ کا جعلی ثبوت، جعلی یوٹیلیٹی بلز بھی تیار کر کے دیں گے۔اس نے 5/6 مکان Andalusia میں لئے ہوئے تھے جہاں ان بندوں کو ٹھہرایا جاتا تھا۔سپین کے اداروں نے چھاپہ مار کر ان مکانوں سے 30 کے قریب لوگوں کو گرفتار کر کے چارج شیٹ کر دیا۔وسیم کے پاس پرتگال کا پاسپورٹ ہے اور بیوی بھی پرتگالی ہے۔

اسٹیبلشمنٹ نے ملک ریاض کی ٹویٹ جس میں اس نے دھمکی لگائی تھی کہ میرے پاس سب کے راز ہیں تمام ثبوتوں کے ساتھ کا جواب دے دیا کہ*توں کڈ لے جیڑا سپ کڈنا ای*اس کے بعد ملک ریاض کی سِٹّی تو بالکل ہی گُم ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق،پھر اس نے اپنی عادت اور پرانے طریق کار کے مطابق اسٹیبلشمنٹ کی ایک طاقتور ترین شخصیت کے انتہائی قریبی رشتہ دار سے رابطہ کیا۔وہ قریبی رشتہ دار آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب کی رہائش گاہ کے قریب ہی واقع ایک کالونی میں رہتے ہیں۔اور یہ رشتہ دار رشتے کے اعتبار سے آرمی چیف صاحب کے سگے بزرگ ہیں (کوئی ماموں، چاچو، تایا یا کوئی بھی ہو سکتےہیں لیکن ہیں قریبی)

۔پنڈی کے رہائشی حضرات تو شاید سمجھ گئے ہوں گے کہ کن کے متعلق بات ہو رہی ہے۔تو ملک ریاض نے خود فون کیا یا کسی پیغام رساں کے ذریعے ان بزرگ شخصیت سے رابطہ کیا اور وہی چارہ ڈالا جو وہ سب کو ڈالتا آیا ہے اور ہمیشہ مچھلیاں پھنستی تھیں۔چارہ ڈالتے ہوئے کہا کہ”بھائی کس چکر میں پڑ گئے ہیں آپ۔ میں آپ کا خادم، آپ کی خدمت کے لئے تیار-“جیسے کہ رہا ہو کہ کوئی پلاٹ چاہیئے، وِلا چاہیئے، سونے کی انگوٹھیاں یا ہیرے چاہئیں، (یعنی جو ملک ریاض کر سکتا ہے اس سارے کی آفرز لگا دیں) آپ بس حکم کر دیں۔

اس بزرگ شخصیت نے آرمی چیف صاحب کو بتایا کہ ملک ریاض یہ آفرز کر رہا ہے۔اب چونکہ موجودہ آرمی چیف صرف دین دار نہی ہیں بلکہ پورے کے پورے دین میں داخل ہیں۔نہ کوئی لین نہ دین، نہ پلاٹ، نہ فارن وزٹ، نہ کوٹھی، نہ ٹرانفسر پوسٹنگ میں گھپلا، غرض کچھ بھی تو نہی وہ کیسے ملک ریاض کے جال میں پھنس سکتے ہیں۔لہٰذا ملک ریاض کی اس بےوقوفی کے بعد نیب نے پریس ریلیز جاری کر دی۔اور اب اس کی ٹویٹ کا جواب گیا ہے کہ*جو سپ توں کڈنا اے پٹاری وچوں او توں کڈلے،**چھوڑنا نئی ہے‌-*اب پھر کام اور تیز ہو گیا ہے اس کی گرفتاری کی کوششیں ہیں، حکومت بھی یو اے ای سے رابطے کر رہی ہے کہ پائی صاب اے بندہ ساڈے حوالے کرو ایس دے پاکستان وچ بڑے رولے نیں۔ملک ریاض بڑا ماہر شکاری تھا لیکن زندگی میں پہلی بار غلط جگہ پر ہاتھ ڈال بیٹھا ہے، ایک ایسے بندے کےہاتھ چڑھا ہے جو اس کے پھیلائے ہوئے جال نہیں پھنسا۔یہ ان سائڈ سٹوری ہے۔

*روس نہیں، امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین ہے، سی آئی اے CIA چیف*سی آئی اے کے ڈائریکٹر ریٹکلف نے چین کو اس کی اقتصادی طاقت اور عالمی مسابقت کی وجہ سے روس کی محدود صلاحیتوں سے متصادم جغرافیائی سیاسی خطرہ قرار دیا۔

پینٹاگون کے حکام نے انڈو پیسیفک میں چین کو روکنے پر توجہ مرکوز کی

ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا وفاقی حکومت نے او ایس ڈی بنا کر انھیں فوری طور پر گھر بھیٹنے کی ھدایت

مصر اور اردن نے غزہ کے شہریوں کو اپنے ملکوں میں قبول کرنے کی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز مسترد کر دی ہے۔پی ٹی آئی پختونخوا کے نئے صدر جنید اکبر کی پنجاب کی طرف تمام راستے بند اور اسلام آباد لانگ مارچ کی دھمکی.چیئرمین پی سی بی کی امریکا کے کرکٹ کوچز کو پاکستان میں تربیت دینے کی پیشکش.چیئرمین پی سی بی کی امریکا کے کرکٹ کوچز کو پاکستان میں تربیت دینے کی پیشکش.پاکستان کی کرکٹ ٹیم تاریخ کی بدترین پستی کی طرف گامزن.ٹیسٹ کرکٹ میں اخری اور ٹی ٹوینٹی میں ساتویں پوزیشن پر.کرکٹ کا جنازہ نکال دیا گیا ہے اور مردے کو دفنانے کی تیاری مکمل.پاکستان میں چمپین ٹرافی کا انعقاد ایک بڑا اقدام لکین وسوسے موجود..تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے۔ ازدی صحافت پر حملہ ترمیمی بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے ایوان میں پیش کیا جس پر اپوزیشن نے احتجاج کیا جب کہ بعض سینیٹرز نے بل کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں۔ اسی دوران پریس گیلری میں موجود صحافیوں نے بطور احتجاج واک آؤٹ کیا۔ وفاقی وزیر رانا تنویر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس قانون کا تعلق اخبار، ٹی وی یا صحافیوں سے نہیں ہے۔ اس سے سوشل میڈیا کو ڈیل کیا جائے گا۔ ۔

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے۔ ازدی صحافت پر حملہ ترمیمی بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے ایوان میں پیش کیا جس پر اپوزیشن نے احتجاج کیا جب کہ بعض سینیٹرز نے بل کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں۔ اسی دوران پریس گیلری میں موجود صحافیوں نے بطور احتجاج واک آؤٹ کیا۔ وفاقی وزیر رانا تنویر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس قانون کا تعلق اخبار، ٹی وی یا صحافیوں سے نہیں ہے۔ اس سے سوشل میڈیا کو ڈیل کیا جائے گا۔ ۔

اعلیٰ سطحی امریکی سرمایاکاروں کے وفد کی پاکستان آمد*امریکا کا اعلیٰ سطحی انویسٹمنٹ وفد دو روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گیاوفد کی قیادت ٹیکساس ہیج فنڈ کے منیجر اور ٹرمپ خاندان کے قریبی بزنس پارٹنر جینٹری بیچ کر رہے ہیں

اعلیٰ سطحی امریکی سرمایاکاروں کے وفد کی پاکستان آمد*امریکا کا اعلیٰ سطحی انویسٹمنٹ وفد دو روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گیاوفد کی قیادت ٹیکساس ہیج فنڈ کے منیجر اور ٹرمپ خاندان کے قریبی بزنس پارٹنر جینٹری بیچ کر رہے ہیں، ذرائعنئی امریکی حکومت کے اقتدار سنبھالتے ہی انویسٹمنٹ وفد کا پاکستان آنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ذرائعامریکی وفد کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں انویسٹمنٹ، معاشی اور دو طرفہ تعلقات کی نئی راہیں کھلیں گی، ذرائعدورہ کے دوران پاکستان اور امریکہ کے درمیان انویسٹمنٹ کے کئی معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے، ذرائع وفد میں شامل اراکین بالخصوص جینٹری بیچ کی پاکستان آمد ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے، ذرائعجینٹری بیچ ٹرمپ خاندان کے انتہائی قریبی ساتھی اور صدر ٹرمپ کے گزشتہ انتخابی مقابلوں میں پیش پیش رہے، ذرائعنئی امریکی حکومت آنے کے بعد کسی بھی امریکی وفد کا یہ پہلا دورہ ہے، ذرائع نئی امریکی حکومت قائم ہونے کے کچھ ہی دن بعد امریکی انویسٹمنٹ وفد کی پاکستان آمد دونوں ملکوں کے درمیان معاشی دو طرفہ تعلقات آگے بڑھانے کی طرف ایک اہم قدم ہے، ذرائع جینٹری بیچ نے گزشتہ دنوں مار اے لاگو میں صدارتی انتخابات کے بعد ایک تقریب کے دوران پاکستان کوزبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ;”پاکستان کے لوگوں نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں، ہزاروں لوگ دہشتگردی کی نذر ہو گئے“پاکستان ایک حیرت انگیز ملک ہے، یہاں کا ماحول امریکی صدر ٹرمپ کیلئے سازگار ہے، جینٹری بیچپاکستان کے عوام امریکا کے ساتھ مثبت شراکت داری اور اچھے دوست کے طور پریکساں شرائط پر کام کرنے کے خواہاں ہیں، جینٹری بیچ جینٹری بیچ نے اپنے خطاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا تھا کہ;”پاکستان اور امریکا کے تعلقات پہلے سے زیادہ مضبوط اور باہمی تعاون پر مبنی بنائیں“امریکی انویسٹمنٹ وفد کا یہ دورہ، پاکستان اور امریکا کے درمیان مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے انتہائی سازگار ثابت ہوگا، ذرائع

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل فعال۔چینی کی فی کلو قیمت میں 18 روپے کلو ریکارڈ اضافہ۔عدلیہ کے اس ادارے کی بدقسمتی ہے،6 ججز کے خط پر اگر سپریم کورٹ ڈٹ جاتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے”جسٹس اطہر من اللہ۔*آئی پی پیز کے معاملے پر جماعت اسلامی کا 29 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان۔ملک ریاض کے 50 چہرے ھر چہرے پر نیا فراڈ۔۔وزارت داخلہ میں تبدیلیاں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان ۔ شرح سود میں 1 فیصد کمی کا فیصلہ۔مکہ اور مدینہ میں انویسٹمنٹ کی افر۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

سپریم کورٹ میں نئے ججز تعینات کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کو طلب کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے ججز تعینات کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے

سپریم کورٹ میں نئے ججز تعینات کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کو طلب کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے ججز تعینات کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے۔اجلاس کی صدارت چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس پاکستان کریں گے۔جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں 8 نئے جج تعینات کرنے کیلئے بلایا گیا ہے، اس کے علاوہ ہائیکورٹس کے 5 سینئر ججز کے ناموں پر غور ہو گا، تمام ہائیکورٹس سے کل 25 ناموں پر غور ہوگا۔

دوھری شہریت رکھنے والے ایف بی آر کے افسران کی تفصیلات طلب

دوہری شہریت رکھنےوالےایف بی آرافسران سے تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق تمام ڈائریکٹرز جنرلز، چیف کمشنرزکو مرسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اہل خانہ کی دہری شہریت کی تفصیلات بھی فراہم کرنا لازمی ہے۔جاری کردہ مراسلے میں افسر کا نام، عہدہ، مدت ملازمت،غیرملکی شہریت کا ڈیٹا مانگ لیا گیا ہےدوہری شہریت رکھنے والےشوہر یا بیوی کا ڈیٹا الگ فراہم کرنا ہوگا دوہری شہریت سے متعلق ڈیٹا ایک ہفتے کےاندر فراہم کرنےکی ہدایت جاری کی گئی ہے۔fbr

مکہ اور مدینہ میں انویسٹمنٹ کی افر۔۔پرانے نوٹ بند گورنر اسٹیٹ بینک۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان۔ شرح سود میں 1 فیصد کمی کا فیصلہ۔۔, پہلی ٹیسٹ چمپئن شپ پاکستان کا پانچواں نمبر دوسری ٹیسٹ چمپئن شپ پاکستان کا ساتواں نمبر تیسری ٹیسٹ چیمپئن شپ پاکستان کا نواں نمبر اب اس سے آگے تو نمبر ہی ختم ہو گئے، تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

مکہ اور مدینہ میں انویسٹمنٹ کی افر۔۔پرانے نوٹ بند گورنر اسٹیٹ بینک۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان۔ شرح سود میں 1 فیصد کمی کا فیصلہ۔۔,

پہلی ٹیسٹ چمپئن شپ پاکستان کا پانچواں نمبر دوسری ٹیسٹ چمپئن شپ پاکستان کا ساتواں نمبر تیسری ٹیسٹ چیمپئن شپ پاکستان کا نواں نمبر اب اس سے آگے تو نمبر ہی ختم ہو گئے، تفصیلات کے لیے بادبان نیوز