All posts by admin

رب ذوالجلال کا احسان- پاکستان*”رب ذوالجلال کا احسان- پاکستان” کی پروقار تقریب 28مارچ 2025کو جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہو گی، تقریب کا انعقاد جمعتہ الوداع بالخصوص رمضان المبارک کی27ویں شب کی مناسبت سے کیا جا رہاہے

*رب ذوالجلال کا احسان- پاکستان*”رب ذوالجلال کا احسان- پاکستان” کی پروقار تقریب 28مارچ 2025کو جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہو گی، تقریب کا انعقاد جمعتہ الوداع بالخصوص رمضان المبارک کی27ویں شب کی مناسبت سے کیا جا رہاہے، پاکستان کا قیام لیلتہ القدر، جمعتہ الوداع، ماہ رمضان المبارک 1366ھ بمطابق 14 اگست 1947 کو وجود میں آیاتقریب میں اس دن کی خصوصی اہمیت کو بھرپور انداز میں اُجاگر کیا جائے گا، تقریب میں پاکستان بھر سے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ شرکت کریں گے، وزیر اعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے، تقریب سے وزیر اعظم پاکستان خطاب بھی فرمائیں گے، وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت تمام صوبوں میں ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی کیا جائے گا، فیصل مسجد اسلام آبادمیں27 رمضان المبارک بعد از نمازِ تراویح مرکزی دعائیہ تقریب بھی ہو گی، 

ڈائریکٹر جنرل حج سومرو کی ممکنہ 100 ارب روپے کی کرپشن۔۔60 ارب روپے کی کرپشن وزیر اعظم بھرم۔40 بیورو کریٹ شکنجے میں گرفتار نامعلوم جگہ پر منتقل۔۔تحریک انصاف کا کوی فارورڈ بلاک نھی بن رھا۔۔وزیر داخلہ 15 روز کی روپوشی کے بعد منظر پر۔کویتی بادشاہ بھارت میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری۔نریندر مودی نے استقبال کیا 39 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری بھارت میں کرینگے۔روس امریکہ سعودی عرب اور عرب امارات یوکرائنی صدر کو جنگ بندی کروانے پر قایئل کرنے میں ناکام۔حالات کشیدہ صورتحال نازک ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکہ کا حصہ بنانے کے لیے بھی کوشاں۔بلوچستان میں پھر دھشت گردی 8 افراد جان بحق۔ایران نے 11 لاکھ افغان کو ملک بدر کر دیا۔امریکی کانگریس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی اور ملک میں جمہوریت کی بحالی سے متعلق ایک بِل پیش کیا گیا ہے اور پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی امریکہ آمد پر پابندی کو بھی اس بل کا حصہ۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

22 گریڈ میں ترقی پانے والوں کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دئیے گئے تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

وفاقی افسران کے گریڈ 22میں ترقی کے بعد بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلےوفاقی بیوروکریسی میں اعلی افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلےگریڈ 22میں ترقی پانے کے بعد عائشہ حمیرا چوہدری کو سیکریٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی تعینات کر دیا گیاعائشہ حمیرا چوہدری اس سے قبل ایڈیشنل سیکریٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی تعینات تھیایڈیشنل سیکریٹر وزارت خزانہ محمد اسلم غوری کو گریڈ 22میں ترقی پانے کے بعد اسپیشل سیکریٹری وزارت خزانہ تعینات کر دیا گیاایڈیشنل سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ڈاکٹر نواز احمد گریڈ 22میں ترقی کے بعد ممبر وزیر اعظم معائنہ کمیشن تعیناتایڈیشنل سیکریٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی حماد شمیمی گریڈ 22میں ترقی کے بعد سیکریٹری نجکاری ڈویژن تعیناتگریڈ 22میں ترقی پانے کے بعد سیکریٹری انچارج وزارت بین الصوبائی رابطہ ظہور احمد سیکریٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ تعیناتپولیس افسران کے بھی تبادلے گریڈ 22میں ترقی پانے والے اعلی پولیس افسران کے تقرر وتبادلے ایڈشینل سیکریٹری وزارت مواصلات بی اے ناصر گریڈ 22سے ترقی پانے کے بعد سیکریٹری وزارت انسانی حقوق تعیناتپولیس سروس غلام نبی میمن گریڈ بائیس میں ترقی پانے کے بعد آئی جی سندھ تعینات رہینگےگریڈ 22میں ترقی پانے کے بعد پولیس سروس کے محمد فاروق مظہر ڈائریکٹر جنرل نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینیجمنٹ تعینات گریڈ 22میں ترقی پانے کے بعد عبدالخالق شیخ ڈی جی نیشنل پولیس بیورو تعیناتموٹروے پولیس میں تعینات پولیس سروس کے زبیر ہاشمی گریڈ 22میں ترقی ملتے ہیں

سول سروس سے ریٹائر ہو گئےایڈمنسٹریٹیو سروس کے وسیم اجمل چوہدری گریڈ بائیس میں ترقی پانے کے بعد سیکریٹری وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی تعیناتایڈمنسٹریٹیو سروس کی عنبرین رضا گریڈ بائیس میں ترقی پانے کے بعد اسپیشل سیکریٹری کابینہ ڈویژن تعیناتگریڈ 22میں ترقی پانے کے بعد عثمان اختر باجوہ سیکریٹر پرائیوٹائیزیشن کمیشن تعیناتگریڈ 22میں ترقی پانے کے بعد محمد عمیر کریم اسپیشل سیکریٹری وزارت اقتصادی امور تعینات گریڈ22 میں ترقی پانے کے بعد سید عطا الرحمان سیکریٹری وزارت مذہبی امور تعیناتگریڈ22 میں ترقی پانے کے بعد راشد محمود لنگڑیال چیئرمین ایف بی آر تعیناتگریڈ22 میں ترقی پانے کے بعد مومن آغا سیکریٹری وزارت پٹرولیم تعیناتگریڈ22 میں ترقی پانے کے بعد ندیم محبوب سیکریٹری وزات نیشنل ہیلتھ سروسز تعینات معین الدین وانی گریڈ22 میں ترقی پانے کے بعد سیکریٹری وزارت تعلیم تعینات داود محمد بریج گریڈ22 میں ترقی پانے کے بعد ڈی جی نیشنل انسٹیوٹ آف مینیجمنٹ تعیناتگریڈ22 میں ترقی پانے کے بعد شکیل احمد مگنیجو اسپیشل سیکریٹری وزارت کامرس تعیناتگریڈ22 میں ترقی پانے کے بعد سعدیہ ثروت جاوید اسپیشل سیکریٹری وزارت پٹرولیم تعیناتگریڈ22 میں ترقی پانے کے بعد اسد رحمان گیلانی سیکریٹری وزارت قومی ورثہ تعیناتگریڈ22 میں ترقی پانے کے بعد علی سرفراز حسین جنیوا میں پاکستانی مندوب کے فرائض انجام دینگےگریڈ22 میں ترقی پانے کے بعد زاہد اختر زمان بطور چیف سیکریٹری پنجاب تعینات رہینگےگریڈ22 میں ترقی پانے کے بعد نبیل احمد اعوان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد رہینگیگریڈ22 میں ترقی پانے کے بعد احمد رضا ثرور کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد رہینگیاسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے

کرکٹ عمران خان نام نھی عمران خان کرکٹ سے ھے تفصیلات بادبان ٹی وی پر

انتہائی واھیات اور بغض پر مبنی پوسٹ ہے۔کرکٹ محض ایک کھیل نہیں ہے یہ پاکستانی قوم کا جنون ہے۔اس ملک میں ایک واحد چیز رہ گئی ہے جو لوگوں کو جوڑتی ہے۔نیلسن مینڈیلا نے کہا تھا کہ میں نے امریکن ساکر کے ذریعے تمام کالے اور گورے افریقیوں کو جوڑا تھا۔اپ کو یقین نہ ائے تو اس کی ڈاکومنٹری فلم دیکھ لیں ۔پتہ نہیں یہ صاحب کون سی دنیا کے اندر رہتے ہیں۔پاکستان کا کرکٹ ورلڈ کپ جیتنا اہم ترین واقعہ تھا۔ندیم نے نیزہ پھینکا اولمپک میں میڈل لیا۔

پوری قوم نے اس کو سراہا اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔رونالڈو ایک کوکا کولا کی بوتل سامنے سے اٹھا کے سائیڈ پہ رکھتا ہے۔کوکا کولا کی سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کریش کر جاتے ہیں۔انڈیا میں کرکٹ انڈسٹری اربوں ڈالر پہ چلی گئی ہے۔اللہ پاکستان کو بیمار ذہنوں سے نجات دلائے اور اس قوم کو تفریح کھیل اور ہر مثبت راستے پر ڈالے۔کرکٹ عمران خان کا نام نہیں ہے۔عمران خان کرکٹ سے ہے اور ہم کرکٹ سے پیار کرتے ہیں

ترک صدر کا اقتدار خطرے میں استنبول میدان جنگ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ترکی میں حالات بدستور خراب استنبول کے سابق میئر اور طیب اردوغان کے مدمقابل اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کی کوریج کرنے پر 7 صحافیوں سمیت 1400 افراد کو جیل بھیج دیا گیا بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اکرم امام اوغلو کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 1400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں 11 ترک صحافی بھی شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 11 ترک صحافیوں میں سے 7 کو استنبول کی ایک عدالت نے جیل بھیج دیا ہے جن میں اے ایف پی کے فوٹوگرافر یاسین اکگل بھی شامل ہیں

ارمی چیف کی والدہ سپرد خاک سید عاصم منیر نے اپنی والدہ کا نماز جنازہ خود پڑھایا ھزاروں افراد کی شرکت جنرل اشفاق پرویز کیانی سمیت سینکڑوں ریٹائرڈ حاضر سروس افسران کی شرکت۔۔سیکورٹی ھای الرٹ نواز شریف صدر زرداری اور وزیراعظم کے علاوہ سردار ایاز صادق بھی شریک۔۔ارمی چیف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر سابق وزیر اعظم عمران خان کی تعزیت۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ملک بھر میں غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے برقرار۔ارمی چیف کی مرحومہ والدہ محترمہ کا نماز جنازہ ھزاروں افراد کی شرکت۔وزیر اعطم کے لیے 3 نام کونسے۔ایک ھزار ارب روپے ماہانہ کرپشن جاری۔عمران خان کو بڑا ریلیف۔ملک بھر میں غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے برقرار۔ایک ھزار ارب روپے ماہانہ کرپشن جاری۔پاکستان کے صحافیوں کا اسرائیل کا دورہ وزارت خارجہ کی پرسرار خاموشی۔بابر اعوان کو ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ جیل گیٹ 5پر تنازعہ۔اڈیالہ جیل بابر اعوان کو ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ جیل گیٹ 5پر تنازعہ آپ ڈسپلن قائم کریں،بابر اعوان کا نام ہماری لسٹ میں شامل نہیں،سلمان اکرم راجہ کا جیل عملہ سے مکالمہ آپ نے بابر اعوان کو اندر کیوں لایا،انکی گاڑی بھی جیل گیٹ سے اندر منگوا لی گئی،سلمان اکرم۔ ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہےنماز جنازہ بعد نماز تراویح راولپنڈی میں ادا کی جائے گی مرحومہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ عیدگاہ کے گڈز ٹرانسپورٹرز سید محمد حسین شاہ کی صاحبزادی اور سید بابر حسین اور سید داود حسین کی ہمشیرہ تھیںاللّه پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

ترکی استنبول میدان جنگ صدر کا اقتدار خطرے میں۔۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی والدہ کا انتقال کر گئی۔۔ملک بھر میں دھشت گردی کا خطرہ الرٹ جاری۔۔کوئٹہ میں حالات کشیدہ صورتحال نازک زندگی کی سانسیں بند۔وزارت داخلہ خارجہ اور اطلاعات کے وزراء کا اقتدار خطرے میں۔۔وزارت اطلاعات طلال چوھدری وزارت داخلہ رانا ثناءاللہ اور خواجہ اصف کو وزارت خارجہ دینے کا فیصلہ۔نجم سیٹھی کو پی سی بی کا چئیرمین یاد رھے کہ وزیر داخلہ گزشتہ 10 مارچ شے۔عید کے بعد قربانی کی تیاری بڑے پیمانے پر پلان تیار۔پاکستان میں 2 نمبر دوائیں اور 300 فیصد کا اضافہ۔۔رات گئے ایڈیشنل ڈی جی جان محمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ عبدالخالق شیخ نئے ڈی جی ایف آئی اے تعینات ۔ پولیس گروپ گریڈ 21 کے عبدالخالق شیخ کو ڈی جی ایف آئی اے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے عید الفطر پر کارکنان کو سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات پر پابندی عائد کردی۔سیکریٹری اطلاعات و نشریات جے یو آئی (ف) محمد اسلم غوری کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کے کارکنان و کو ہدایت کی جاتی ہے کہ امن و امان کے حوالے سے نازک صورتحال کے پیش نظر مولانا فضل الرحمٰن سے عید ملنے ڈیرہ اسمعٰیل خان آنے کی زحمت نہ کریں۔مزید کہا گیا کہ یہ ہدایات دور اور قریب کے تمام اضلاع کے لیے ہے، قیادت اور کارکنان کی حفاظت اور سلامتی اولین ترجیح ہے، اس حوالے سے کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں ملک بھر بالخصوص بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے

۔22 مارچ کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے تحصیل نائب امیر قاری نظام الدین کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا تھا، جب وہ جامعہ علوم الشریعہ جامع مسجد لوہاراں میں نماز تراویح کے بعد قرآن سنانے کے بعد موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے، مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی تھی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے تھے۔14 مارچ کو جنوبی وزیرستان میں ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے تھے۔اس سے قبل جنوری میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا قاضی ظہور احمد کو پشاور کے علاقے بڈھ بیر احمد خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔

‏کل رات لاہور DHA ڈی ایچ اے فیز 6 کے اک گھر میں تین ڈاکو گھس آئے‏خاتون سے کہنے لگے ہم آپ کے گھر کی ترتیب خراب نہیں کرنا چاہتے اور آپ کو نقصان بھی نہیں پہنچانا چاہتے‏اس لئے ہم یہاں صوفے پہ بیٹھے ہیں جو بھی نقدی اور زیورات ہیں وہ یہیں لے آو‏خاتون نقدی اور زیورات لے آئیں‏ڈاکووں کا سرغنہ کہنے لگا اور وہ ہیرے کی انگوٹھی کہاں ہے جو تمہارے خاوند نے شادی کی سالگرہ پر تحفہ میں دی تھی؟‏وہ چپ چاپ گئی اور وہ انگوٹھی لا کر انہیں دیدی‏ وہ گھڑی بھی لیتی آو جو تمہاری بہن نے دوبئی سے بھیجی تھی‏بہن کا دیا ہوا تحفہ ان کے حوالے کرتے ہووئے اس کی آنکھوں میں آنسو تھے‏اب ہم لوگ ” نیس کیفے” کی انسٹینٹ کوفی پئیں گے اور آپ سے اجازت چاہیں گے‏کافی پیتے ہوئے سرغنہ بولا اب وہ کل کا بچا ہوا ” پائن ایپل کیک ” بھی لیتی آو‏سب سامان ہاتھ میں لئے جانے لگے‏تو خاتون نے ہچکچاتے ہوئے کہا آپ لوگ انتہائی پیشہ ور با اخلاق ڈاکو ہیں آپ کو ہمارے گھر کی اندر کی باتوں کا کیسے علم ہوا ؟‏ڈاکووں کے سرغنہ نے اپنے چہرے پر نقاب درست کرتے ہوئے کہا محترمہ ہم آپ کے Facebook friend ہیں‏اور باقاعدگی سے آپکی پوسٹ پڑھتے ہیں اور سٹیٹس چیک کرتے رہتے ہیں …h