All posts by admin

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ان ایکشن 3 بڑے فیصلے کونسے۔ایرانی سپریم لیڈر بیمار آدمی ہے۔۔ ایران میں نئی قیادت کا وقت آگیا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان۔ ملک بھر شدید ٹھنڈ 10 آفراد جان بحق۔یورپ اور امریکہ امنے سامنے دنیا تیسری عالمی جنگ کے دوراھے پر۔۔ایران میں احتجاج رک گیا ریجیم تبدیل نہ ھو سکی امریکہ کے صدر کو شکست۔۔خطرہ بدستور موجود 4 اطراف سے ایران کو گھیرا گیا۔۔ ۔۔فرانس نے گرین لینڈ میں فورسز بھجوا دی نیٹو عملی طور ٹوٹ گئ؟؟2 اھم ترین شخصیات کی پاکستان آمد سی ای اے چیف کی پاکستان آمد۔ ۔ایران کے لیے تاریخ ساز لمحہ۔۔افغانی جعلی طریقے سےکرنسی کو مستحکم رکھنے کے طریقے غیر مستحکم۔۔کراچی کے گُل پلازہ میں لگی آگ 36 گھنٹے بعد بجھا دی گئی: کم از کم 25 ہلاکتوں کی تصدیق 50 زخمی 45 سال سے حکومت کرنے والی جماعت بھٹو زندہ ہیں۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

باکسنگ کا نیشنل چیمپئن سید فیضان گردیزی المشہور فیضان باکسر : صرف ایک مقدمے میں اشتہاری ہونے پر سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں پار ۔۔۔۔ میرا بیٹا مجرم نہیں ہیرو تھا ۔۔۔ اسے کس جرم کی سزا ملی ؟ اصل کہانی فیضان باکسر کے والد سید قدرت اللہ کی زبانی۔۔۔میرا بیٹا گرایجویٹ تھا ، 2003 میں باکسنگ کا نیشنل چیمپئن رہا اور پھر کئی سکولوں میں باکسنگ کی ٹریننگ بھی دیتا رہا ، اسکے دوستوں میں کچھ غلط قسم کے لوگ بھی شامل تھے اس صحبت کی وجہ سے اسے بھی مقدمات میں ملوث کیا گیا مگر وہ مقدمات لڑتا رہا حال ہی میں وہ چار مقدمات سے باعزت بری ہو چکا تھا مگر 302 کے ایک مقدمے مشورہ مٰیں شامل ہونے کے الزام میں وہ پولیس کو مطلوب تھا ، اسکے مخالفین بااثر تھے چناچنہ وہ اشتہاری ہو گیا ، اس دوران وہ مجھ سے پیسے منگواتا تھا ، اگر وہ ڈا۔کو یا جرائم ہوتا تو مجھے سے پیسے کیوں مانگتا ، کچھ ہفتے قبل گرفتاری سے پہلے وہ اسلام آباد میں مقیم تھا اس کے وہی جرائم پیشہ دوست اسے ملنے آئے رات اسکے پاس رہے اور صبح جاتے ہوئے نہ صرف اسکے قیمتی موبائل فون لے گئے بلکہ اس کی مخبری بھی پولیس کو کردی ، فیضان کو گرفتار کرکے پہلے لاہور لایا گیا اور پھر اسے قصور جیل بھجوا دیا گیا ، ایک ہفتے بعد اسے جیل سے نکالا گیا اور ننکانہ سی سی ڈی کے حوالے کردیا جنہوں نے مقابلے کا رنگ دے کر اسے پار کردیا ۔ ہمیں فون کرکے کہا آکر اپنے بیٹے کو وصول کر لو ، میں قصور ہسپتال پہنچا تو سی سی ڈی افسر نے مجھے کہا کہ آپ کا بیٹا بھاگ رہا تھا اور ہم سے گتھم گتھا ہو گیا اسی دوران اسے گو۔لی لگی ہے ۔ فیضان شادی شدہ تھا اسکی ایک 5 سال کی بیٹی ہے جسے ہم نے باپ کا آخری دیدار نہیں کروایا کیونکہ بچی کو باپ سے بہت محبت تھی اور اسے شدید صدمہ پہنچ سکتا تھا ، اس بچی کو اب بھی نہیں پتہ کہ اسکے والد کے ساتھ کیا ہوا ۔ ہم سے پوچھتی ہے تو ہم کہتے ہیں بابا اسلام آباد گئے تھے وہاں سے دبئی چلے گئے ہیں نوکری پر ۔۔فیضان باکسر کے والد سید قدرت اللہ کا کہنا ہے کہ میرا اللہ گواہ ہے فیضان مجرم نہیں تھا اسکی دوستی ہر قسم کے لوگوں سے تھی پولیس کے کئی انسپکٹر اور ڈی ایس پی بھی اسکے دوست تھے ، دوستوں نے ہی اسے مروا دیا ۔

۔ میں کمزور اور غریب ہوں اداروں سے نہیں لڑ سکتا لیکن اگر مجھے زندگی میں اس دنیا کی عدالتوں میں انصاف نہ ملا تو اللہ کی عدالت میں سب کے گریبان پکڑونگا ۔ اللہ کی عدالت میں تو کسی کی طاقت سفارش یا اثر نہیں چلے گا۔۔۔۔۔

*قومی اسمبلی کے فلور پر پاکستان، عدلیہ اور افواجِ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی گفتگو کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق*لاہور، 17 جنوری، 2026؛ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ہفتہ کے روز نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورہ کیا۔اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے فلور پر عدلیہ، افواج پاکستان اور ججز کے کردار پر منفی یا متنازع گفتگو کی اجازت نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ افواجِ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی بات قابلِ قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف اسی گفتگو کی اجازت دی جائے گی جو آئین اور قانون کے دائرے میں ہو۔ سردار ایاز صادق نے دوٹوک انداز میں کہا کہ اگر کوئی شخص پاکستان کے خلاف بات کرے گا تو اسے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ نہ حکومت کا حصہ ہیں اور نہ ہی اپوزیشن کا، بلکہ بطور اسپیکر آئین اور قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے مطابق اپنا غیر جانبدارانہ کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری معاشرے میں احتجاج ہر شہری کا حق ہے، تاہم احتجاج پرامن ہونا چاہیے، اس میں آگ لگانے، جان و مال کے نقصان اور توڑ پھوڑ کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے ڈنڈوں اور اسلحے کے استعمال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے عناصر قانون کی بالادستی کے لیے خطرہ بنتے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ وزیرِ اعظم پاکستان سے باقاعدہ مشاورت کرتے ہیں

اور وزیرِ اعظم کی جانب سے انہیں اپنے آئینی اختیارات کے استعمال میں کبھی نہیں روکا گیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اپوزیشن سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی رکن قومی اسمبلی پاکستان کے خلاف بات کرے گا تو اسے اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت بتدریج مضبوط ہو رہی ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جو معیشت کے استحکام کا واضح ثبوت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان کے امریکا، چین، روس، ترکی اور سعودی عرب سمیت اہم دوست ممالک کے ساتھ مضبوط اور خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ ہر ملک میں مافیا اور غیر قانونی عناصر موجود ہوتے ہیں، اور ان کے خلاف جدوجہد کرنا عوام اور ریاست دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے تاکہ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ نیشنل کالج آف آرٹس ایک اعلیٰ معیار کی تعلیمی درسگاہ ہے جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی منفرد شناخت قائم کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ این سی اے کے طلبہ تحقیق کے بعد تخلیقی کام کرتے ہیں جو قابلِ تحسین ہے، اور یہاں کے نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں جو مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہے

🚨 *کراچی: مئیر مرتضیٰ وہاب 23 گھنٹے بعد گل پلازہ پہنچ گئے**مرتضی وہاب کے خلاف شہریوں کا احتجاج، شدید نعرے بازی*گل پلازہ آتشزدگی ریسکیو آپریشن اولین ترجیح ہے، سیاست بعد میں بھی ہوسکتی ہے، مرتضی وہاب صدیقیجسے میرا گریبان پکڑنا ہے پکڑ لے ۔ میری کوشش ہے کہ لاپتہ لوگ مل جائیں۔۔۔

🚨 *🔴رحیم یارخان /مزید 11 ڈاکو سرنڈر**رحیم یارخان کچے کے علاقے میں پولیس کی ڈرون کاروائیاں جاری، ڈی پی او عرفان علی سموں* رحیم یارخان کچا کراچی اور کچہ رجوانی کے ڈاکوؤں کے دو گروہوں نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا ڈی پی او عرفان علی سموںرحیم یارخان : لٹھانی اور ککانی گینگ کے 11ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال کردئیے ہیں ڈی پی او عرفان علی سموں رحیم یارخان ڈاکوؤں نے پولیس چوکی خیر محمد جھک میں اپنے آپکو پولیس کے حوالے کیا ہے ڈی پی او رحیم یارخان ڈاکو اغوا برائے تاوان ڈکیٹی لوٹ مار درجنوں مقدمات میں اشتہاری مطلوب تھے ڈی پی او رحیم یارخان جرائم کی دنیا سے توبہ کرکے باعزت زندگی گزارنا چاہتے ہیں سابق ڈاکو رحیم یارخان : کچے کے نوگوایریا میں ڈرون آپریشن جاری ہے ڈی پی او رحیم یارخان ڈاکوؤں میں لٹھانی گینگ کے1۔ مراد عرف موڈی لٹھانی2۔ فاروق لٹھانی3۔ اکبر لٹھانی4۔ غفار لٹھانی5۔ ارشاد لٹھانی6۔ سائیں داد لٹھانیکوکانی گینگ7۔ اللہ ڈِتّا کوکانی8۔ شوکت کوکانی9۔ فرید کوکانی10۔ وحید کوکانی11۔ مورو کوکانی

کراچی گل پلازہ میں قیامت خیز آتشزدگی تاحال بے قابوگل پلازہ میں لگی خوفناک آگ پر 20 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکااب تک حادثے میں 6 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمیگل پلازہ آتشزدگی کے بعد 100 افراد لاپتہ ہونے کی اطلاعات1200 سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہوگئیںفائر بریگیڈ، رینجرز اور بحریہ کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیںعمارت مخدوش قرار، پلرز کمزور کسی بھی وقت گرنے خدشہآل کراچی تاجر برادری کا گل پلازہ میں آتشزدگی پر کل یومِ سوگ کا اعلان

🚨 *🔴رحیم یارخان /مزید 11 ڈاکو سرنڈر**رحیم یارخان کچے کے علاقے میں پولیس کی ڈرون کاروائیاں جاری، ڈی پی او عرفان علی سموں* رحیم یارخان کچا کراچی اور کچہ رجوانی کے ڈاکوؤں کے دو گروہوں نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا ڈی پی او عرفان علی سموںرحیم یارخان : لٹھانی اور ککانی گینگ کے 11ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال کردئیے ہیں ڈی پی او عرفان علی سموں رحیم یارخان ڈاکوؤں نے پولیس چوکی خیر محمد جھک میں اپنے آپکو پولیس کے حوالے کیا ہے ڈی پی او رحیم یارخان ڈاکو اغوا برائے تاوان ڈکیٹی لوٹ مار درجنوں مقدمات میں اشتہاری مطلوب تھے ڈی پی او رحیم یارخان جرائم کی دنیا سے توبہ کرکے باعزت زندگی گزارنا چاہتے ہیں سابق ڈاکو رحیم یارخان : کچے کے نوگوایریا میں ڈرون آپریشن جاری ہے ڈی پی او رحیم یارخان ڈاکوؤں میں لٹھانی گینگ کے1۔ مراد عرف موڈی لٹھانی2۔ فاروق لٹھانی3۔ اکبر لٹھانی4۔ غفار لٹھانی5۔ ارشاد لٹھانی6۔ سائیں داد لٹھانیکوکانی گینگ7۔ اللہ ڈِتّا کوکانی8۔ شوکت کوکانی9۔ فرید کوکانی10۔ وحید کوکانی11۔ مورو کوکانی

کراچی گل پلازہ میں قیامت خیز آتشزدگی تاحال بے قابوگل پلازہ میں لگی خوفناک آگ پر 20 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکااب تک حادثے میں 6 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمیگل پلازہ آتشزدگی کے بعد 100 افراد لاپتہ ہونے کی اطلاعات1200 سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہوگئیںفائر بریگیڈ، رینجرز اور بحریہ کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیںعمارت مخدوش قرار، پلرز کمزور کسی بھی وقت گرنے خدشہآل کراچی تاجر برادری کا گل پلازہ میں آتشزدگی پر کل یومِ سوگ کا اعلان

سعید مہدی جوکہ سینئر بیوروکریٹ رہے ہیں‘ اپنی حال ہی میں شائع ہونے والی خودنوشت میں لکھتے ہیں کہ ملتان میں انڈر ٹریننگ اے سی تھے تو کمشنر ملتان کے خلاف مارشل لاء انکوائری چلی۔ سابقہ ماتحتوں نے ان کے خلاف گواہیاں دیں۔ کمشنر گانے کی محفلوں کے شوقین تھے لہٰذا مشہور زمانہ اقبال بانو اور ثریا ملتانیکر کو بھی بلایا گیا۔ ان دونوں نے کمشنر کے خلاف ایک لفظ نہ کہا۔ پوچھا گیا کہ محفلوں کا کتنا پیسہ ملتا تھا تو انہوں نے کہا یہ ہمارے گُرو اور مہاراج ہیں‘ ان سے معاوضہ لینا گناہ سمجھتے ہیں۔ تاریخِ پاکستان کا مطالعہ کیا جائے تو لگتا ہے کہ جنہیں اس معاشرے میں گانے والی کہا جاتا ہے اُن کا کردار بڑے بڑے لوگوں کے کردار سے کہیں اونچا ہے۔

سعید مہدی جوکہ سینئر بیوروکریٹ رہے ہیں‘ اپنی حال ہی میں شائع ہونے والی خودنوشت میں لکھتے ہیں کہ ملتان میں انڈر ٹریننگ اے سی تھے تو کمشنر ملتان کے خلاف مارشل لاء انکوائری چلی۔ سابقہ ماتحتوں نے ان کے خلاف گواہیاں دیں۔ کمشنر گانے کی محفلوں کے شوقین تھے لہٰذا مشہور زمانہ اقبال بانو اور ثریا ملتانیکر کو بھی بلایا گیا۔ ان دونوں نے کمشنر کے خلاف ایک لفظ نہ کہا۔ پوچھا گیا کہ محفلوں کا کتنا پیسہ ملتا تھا تو انہوں نے کہا یہ ہمارے گُرو اور مہاراج ہیں‘ ان سے معاوضہ لینا گناہ سمجھتے ہیں۔ تاریخِ پاکستان کا مطالعہ کیا جائے تو لگتا ہے کہ جنہیں اس معاشرے میں گانے والی کہا جاتا ہے اُن کا کردار بڑے بڑے لوگوں کے کردار سے کہیں اونچا ہے۔

ارمی چیف کا بڑا فیصلہ گجرنوالہ کے کور کمانڈر میدی شاہ اور لاہور کے کور کمانڈر فیاض شاہ ھمراہ تفصیلات سھیل رانا لاءیو

ایک دورے کے دوران جب وہ ایک آپریشنل فارمیشن میں پہنچے تو معمول کے مطابق انہیں پروٹوکول اور بریفنگ کے لیے مخصوص جگہ پر لے جایا جانا تھا۔ مگر انہوں نے ہدایت دی کہ پہلے وہ اُن جوانوں سے ملیں گے جو کئی دنوں سے فیلڈ میں تعینات تھے۔انہوں نے جوانوں کے ساتھ سادہ ماحول میں وقت گزارا، ان کی ڈیوٹی کے اوقات، آرام، راشن اور طبی سہولتوں کے بارے میں براہِ راست سوال کیے۔ جب معلوم ہوا کہ کچھ مقامات پر لاجسٹک مسائل ہیں تو انہوں نے موقع پر ہی احکامات جاری کیے کہ جوان کی سہولت، آپریشن کی کامیابی جتنی ہی اہم ہے۔ان کا یہ جملہ وہاں موجود افسروں اور جوانوں کے لیے خاصا حوصلہ افزا تھا:”جو فوج اپنے جوان کا خیال رکھتی ہے، وہی قوم کا بھی مضبوطی سے دفاع کرتی ہے۔”یہ واقعہ اس بات کی مثال ہے کہ جرنل عاصم منیر کے نزدیک قیادت کا مطلب صرف فیصلے کرنا نہیں، بلکہ میدان میں موجود سپاہی کی فلاح کو ترجیح دینا بھی ہے۔

فیلڈ مارشل کا دباو بھارت سے ایران نے بندرگاہ واپس لے لی فیلڈ مارشل عاصم منیر طارق بن زیاد کے روپ میں۔ دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف گامزن۔۔۔پاکستان کے 22 اھم ترین شخصیات کی گرفتاریاں ایک لاکھ ارب روپے کی واپسی 44 چوھوں کی خدمات اور کواٹر گارڈ خالی کروا لی گئی۔۔وزیر اعطم چئیرمین سینٹ صدر مملکت اور سپیکر کی تبدیلی۔۔ میگزین کا تازہ شمارہ جنوری 20 کو اپنے ھاکر سے طلب کرے ڈائریکٹ منگوانے کے لیے 350 روپے کا پے آرڈر بادبان اکاونٹ نمبر PK34MEZN0003010100762525

شیر افضل مروت کے پارٹی سے نکالے جانے پہ یہ تاثر پایا جاتا تھا کہ تحریک انصاف کی فرسٹ کلاس لیڈر شپ میں کوئ بھی ایسا لیڈر نہیں ہے جو عوام کو یکجا کر سکے اور ایسا ہوا بھی گنڈاپور نے کوشش کی لیکن پریشر برداشت نہ کر سکا بلکہ بقول گنڈاپور کے وکٹ کے دونوں سائڈ کھیلنا اور بوٹ والوں کی چاکری شروع کر دی

شیر افضل مروت کے پارٹی سے نکالے جانے پہ یہ تاثر پایا جاتا تھا کہ تحریک انصاف کی فرسٹ کلاس لیڈر شپ میں کوئ بھی ایسا لیڈر نہیں ہے جو عوام کو یکجا کر سکے اور ایسا ہوا بھی گنڈاپور نے کوشش کی لیکن پریشر برداشت نہ کر سکا بلکہ بقول گنڈاپور کے وکٹ کے دونوں سائڈ کھیلنا اور بوٹ والوں کی چاکری شروع کر دی جس سے تحریک انصاف کو ناقابل تلافی پہنچالیکن آخرکار عمران خان نے ایک عام سے ورکر جو شاید تھرڈ کلاس لیڈرشپ میں اتا تھا اسے وزارت اعلی کی ذمہ داری سونپی اور سہیل افریدی اب تک اس ذمہ داری کو بھرپور طریقے سے نبھائ اسی اعتماد کے تحت سہیل افریدی کو عمران خان ملک گیر تحریک شروع کرنے اور سٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری سونپیآج سہیل افریدی شیر افضل مروت اور گنڈاپور سے زیادہ بڑا کراؤڈ پلر اور لیڈر بن چکا ہے کراچی سے خیبر تک اور لاہور سے حیدر اباد تک اور پشاور سے ایبٹ اباد تک عوام کو چارج کر رہا ہے اور عنقریب پورے ملک می ایک بڑی احتجاجی تحریک شروع کی جاۓ گی جس کا کریڈٹ یقیننا سہیل آفریدی اسکی ٹیم اور عوام یو جاتا ہے

امریکہ کا ڈاون فال کیا ٹرمپ امریکہ کا گوربا چوف ثابت ہو گا تفصیلات کے لئے بادبان نیوز

امریکہ کے وجود کو لگ بھگ ڈھائی سو سال ہوئے ہیں
مگر اس عرصے کا زیادہ تر حصہ اس نے جنگوں حملوں اور دوسرے ملکوں میں مداخلت میں گزارا
تقریباً دو سو بائیس سال
یعنی اس کی تاریخ کا بڑا حصہ خون اور طاقت کے استعمال سے بھرا ہوا ہے

کہا جاتا ہے کہ اس نے نوے سے زیادہ جنگیں اور حملے کیے
جن میں بہت سی کارروائیاں انسانی اقدار کے خلاف تھیں
اور یہ سب اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ طاقت کے زور پر پھیلاؤ ہی اس کی پہچان رہا ہے

ذیل میں اس کی بڑی فوجی مداخلتوں اور حملوں کی ترتیب بیان کی جا رہی ہے

سن اٹھارہ سو پانچ
لیبیا کے شہر درنہ پر حملہ اور قبضہ

سن اٹھارہ سو سولہ
الجزائر پر بمباری

سن اٹھارہ سو تینتیس
نکاراگوا پر حملہ

سن اٹھارہ سو اٹھاسی
پیرو میں داخلہ

سن اٹھارہ سو چھیالیس
میکسیکو کی زمین پر قبضہ جو آج ٹیکساس کہلاتی ہے

سن اٹھارہ سو اڑتالیس
میکسیکو کی مزید زمین پر قبضہ جو آج کیلیفورنیا اور نیو میکسیکو کہلاتی ہے

سن اٹھارہ سو چون
نکاراگوا کی بندرگاہ گری ٹاؤن کی تباہی

سن اٹھارہ سو پچپن
یوروگوئے پر حملہ اور پانامہ نہر پر قبضہ

سن اٹھارہ سو ستاون
نکاراگوا میں دوبارہ مداخلت

سن اٹھارہ سو تہتر
کولمبیا پر حملہ اور بعد کے کئی برسوں تک مسلسل کارروائیاں

سن اٹھارہ سو اٹھاسی
ہیتی میں مداخلت

سن اٹھارہ سو اکیانوے
چلی میں مداخلت

سن اٹھارہ سو چورانوے
نکاراگوا میں ایک اور مداخلت

سن اٹھارہ سو اٹھانوے
کیوبا پر حملہ اور گوانتانامو پر قبضہ

سن انیس سو ایک تا انیس سو دو
کولمبیا میں دوبارہ مداخلت

سن انیس سو دو
ہونڈوراس میں مداخلت

سن انیس سو چار
پانامہ پر حملہ

سن انیس سو پانچ
ہونڈوراس پر حملہ

سن انیس سو سات
ہونڈوراس کے کئی شہروں پر قبضہ
میکسیکو اور نکاراگوا میں مداخلت

سن انیس سو سات
ڈومینیکن ریپبلک میں فوجی داخلہ

سن انیس سو آٹھ
ہونڈوراس اور نکاراگوا کی جنگ میں شمولیت

سن انیس سو دس
پانامہ کے انتخابات میں فوجی مداخلت

سن انیس سو گیارہ
نکاراگوا میں بغاوت کو کچلنے کے لیے مداخلت
ہونڈوراس میں حکومت کے خلاف بغاوت کی حمایت

سن انیس سو گیارہ
فلپائن میں عوامی بغاوت کو دبانا

سن انیس سو بارہ
چین میں فوجی مداخلت
کیوبا پانامہ اور ہونڈوراس پر حملے

سن انیس سو چودہ
ہیتی میں فوجی داخلہ اور مرکزی بینک کی لوٹ مار

سن انیس سو پندرہ
ہیتی پر مکمل قبضہ

سن انیس سو سولہ
ڈومینیکن ریپبلک پر قبضہ

سن انیس سو سترہ
کیوبا پر قبضہ

سن انیس سو اٹھارہ
پہلی عالمی جنگ میں شرکت

سن انیس سو اٹھارہ تا انیس سو بیس
روس میں فوجی مداخلت

سن انیس سو انیس
پانامہ اور کوسٹا ریکا میں مداخلت

سن انیس سو بیس
ہونڈوراس پر دوبارہ حملہ

سن انیس سو اکیس
گوئٹے مالا پر حملہ

سن انیس سو بائیس
ترکی میں فوجی مداخلت
ال سلواڈور میں مداخلت

سن انیس سو چوبیس
چین میں دوبارہ فوجی مداخلت

سن انیس سو پچیس
ہونڈوراس پر دوبارہ حملہ

سن انیس سو چھبیس
پانامہ پر دوبارہ حملہ

سن انیس سو ستائیس
نکاراگوا پر دوبارہ حملہ

سن انیس سو بتیس
چین پر قبضہ

سن انیس سو تیتیس
نکاراگوا پر قبضہ

سن انیس سو چونتیس
ہیتی پر قبضہ

سن انیس سو سینتیس
ال سلواڈور پر حملہ

سن انیس سو پینتالیس
نکاراگوا پر حملہ
جاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملے

سن انیس سو سینتالیس
یونان پر حملہ

سن انیس سو پچاس
فلپائن اور پورٹو ریکو پر حملے
کوریا کی جنگ میں شمولیت

سن انیس سو باون
ایران میں حکومت کا تختہ الٹنا

سن انیس سو چون
گوئٹے مالا کی حکومت کا خاتمہ

سن انیس سو اٹھاون
کوریا اور لبنان پر حملے

سن انیس سو انسٹھ
پانامہ اور لاوس پر حملے

سن انیس سو ساٹھ
ہیتی اور ایکواڈور میں فوجی کارروائیاں

سن انیس سو اکسٹھ
کیوبا کے خلیج خنزیر پر حملہ

سن انیس سو باسٹھ
کیوبا کا بحری محاصرہ

سن انیس سو پینسٹھ
پانامہ پر حملہ
ویتنام کی جنگ میں بھرپور شمولیت

سن انیس سو چھیاسٹھ
ویتنام پر زہریلی گیسوں کا استعمال
گوئٹے مالا پر حملہ

سن انیس سو سڑسٹھ
بولیویا میں چی گویرا کے قتل میں کردار

سن انیس سو ستر
کمبوڈیا پر حملہ

سن انیس سو اکہتر
انڈونیشیا کی فوجی مدد

سن انیس سو بہتر
لاوس پر بمباری

سن انیس سو تہتر
چلی میں منتخب صدر کا قتل اور فوجی حکومت قائم کرنا

سن انیس سو اسی
نکاراگوا پر حملہ

سن انیس سو اکیاسی
یورپ میں میزائلوں کی تنصیب

سن انیس سو تراسی
ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں

سن انیس سو چھیاسی
گریناڈا میں مداخلت

سن انیس سو اٹھاسی
لیبیا پر حملہ
ہونڈوراس پر دوبارہ حملہ

سن انیس سو نواسی
ایرانی مسافر طیارے کو تباہ کرنا
پانامہ پر حملہ

سن انیس سو اکیانوے
عراق پر حملہ

سن انیس سو پچانوے
بوسنیا پر حملہ

سن انیس سو اٹھانوے
صومالیہ میں فوجی کارروائی

سن انیس سو ننانوے
سوڈان پر حملہ

سن دو ہزار ایک
یوگوسلاویہ پر حملہ
افغانستان پر قبضہ

سن دو ہزار تین
عراق پر حملہ اور قبضہ

سن دو ہزار گیارہ
لیبیا پر حملہ

سن دو ہزار گیارہ
شام میں مسلح گروہوں کی حمایت

سن دو ہزار چوبیس
غزہ پر حملے کی حمایت

سن دو ہزار پچیس
ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت

یہ ایک طویل فہرست ہے
جو طاقت کے ذریعے دنیا میں مداخلت کی تاریخ بیان کرتی ہے
۔