All posts by admin

پینشنرز پر ٹیکس لگاے ای ایم ایف کا حکم۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

آئی ایم ایف کی طرف سے پنشن پر ٹیکس لگانے، انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور کسٹم کی مد میں ایگزمپشنز کو واپس لینے، تنخواہ دار اور بزنس انکم پر ٹیکس کی شرحوں کو بڑھانے کے مطالبات کو دہرایا گیا ہے۔ وزیراعظم اپنا دورہ چین مکمل کرنے کے بعد اس حوالے سے حتمی فیصلے کریں گے۔ اونٹ کو منہ خیمے کے اندر کرنے کی اجازت دیں گے تو وہ اس کے بعد پورے کا پورا خیمے کے اندر گھس آئے گا۔ یہی کچھ آئی ایم ایف کی طرف سے ہمارے ساتھ کیا جا رہا ہے۔اس کا ایک مطالبہ دوسرا مطالبہ دوسرے کے بعد تیسرا اور ہر مطالبہ صرف اس لیے تسلیم کیا جا رہا ہے کہ اس نے ہمیں ایک پیکج دینا ہے دوسرا پیکج دینا ہے اور پیکج پہ پیکج دیئے جانے ہیں۔ہر آنے والی حکومت خود انحصاری کی جانب جانے کی بجائے آسان راستہ قرض کا تلاش کر لیتی ہے۔قرض پہ قرض لیے جاتے ہیں صرف اس لیے کہ جب اتارنے ہیں تو کوئی اور حکومت آ چکی ہوگی۔مگر یہ قرض حکومتوں پر نہیں قوم پر بوجھ ہوتے ہیں جو بہر صورت کبھی نہ کبھی تو سود سمیت ادا کرنے ہوتے ہیں۔مرے کو مارے شاہ مدار کے مصداق آئی ایم ایف نے مطالبہ کر دیا ہے کہ تنخواہ اور بزنس کی آمدن پر یکساں وصولی کی جائے۔ تمام ٹیکسوں پر چھوٹ ختم کردی جائے۔پنشن پر بھی ٹیکس لگادیا جائے۔ آئی ایم ایف کی ہر کڑی شرط پر سرتسلیم خم کرنے سے اسکے حوصلے اتنے بلند ہو گئے ہیں کہ وہ غریب غربا کی معمولی کمائی اور تنخواہ پر بھی ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر رہا ہے جو ہماری سانسوں پر پابندی لگانے کے مترادف ہے۔غریب اور متوسط طبقے کو زیر بار کرنے میں آئی ایم ایف کے مطالبات میں کوئی کسر باقی رہ نہیں گئی۔عام آدمی دو وقت کی روٹی سے بھی عاجز آچکا ہے۔ مہنگائی بے روزگاری پھن پھیلائے ہوئے ہے۔ کسمپرسی کا عفریت چہار سو رقص کناں ہے۔ اس سے ملکی سلامتی اور آزادی بھی اسکے شکنجے میں جکڑی نظر آرہی ہے۔ جب دوست ممالک کی بھرپور معاونت حاصل ہے تو آئی ایم ایف کے ساتھ ہزیمتوں کا سلسلہ کیوں جاری رکھا ہوا ہے۔کشکول توڑنے کے دعویدار کشکول توڑیں یا نہ توڑیں پاکستان کو ایشیئن ٹائیگر جب بنانا ہوگا تب بنالیں ،سر دست آئی ایم ایف کے چنگل سے جان چھڑائیں اور خود انحصاری کی طرف قدم بڑھائیں۔

لکی مروت شہاب خیل میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ۔ دھماکے میں کیپٹن فراز سمیت 5 جوان شہید۔ کیپٹن اور یونٹ کا والد محمد نذیر اور 5 جوان شھید 6 ماہ میں شھادتوں کی تعیناتی 350

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت علاقہ شہاب خیل میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے جس میں کیپٹن فراز سمیت 5 اہلکار جانبحق اور ایک زخمی ہوا۔

جلترم پاگل خانے میں رہ چکا ہے جس نے اربوں روپے کی حج میں کرپشن کی ویزے سرکاری فروخت کیے سومرو نے 200 ارب روپے کی کرپشن کی دنون کاکڑ کے فرنٹ مین ایماندار بٹ پی ار او نے ھاتھ کھڑے کر دیئے حج کرپشن سھیل رانا لاءیو مکہ سے سوموار کی رات

کوی مافیا قومی اسمبلی اسٹاف میں نھی رھ سکتا پارلیمنٹ ایک مقدم ادارہ ھے راجا بازار نھی کوی ایسوسی ایشن پارلیمنٹ کے اندر کام نہیں کر سکتی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق مافیا اور انکے سھولت کاروں کو دبوچنے میں مصروف عمل ہیں تفصیلات بادبان ٹی وی پر مزاح تفصیلات کے بادبان تازہ شمارہ اپنے ھاکر سے طلب کرے ان لائن کے لئے کلک کریں

سنجرانی کا فرنٹ مین انور سلھری ایگزیکٹو ڈائریکٹر pips سے استعفی لے لیا گیا غیر قانونی بھرتیوں اور اربوں روپے کی کرپشن مے سھولت کار تھے انور سلھری جو پرائیویٹ سیکرٹری تھے سنجرانی نے 21 اور پھر 22 گریڈ دے کر سیکرٹری سینٹ لگایا اور 3 سال خوب لوٹ مار کی اس کے بعد سنجرانی نے اسکی ریٹائرمنٹ کے بعد ایگزیکٹو ڈائریکٹر لگا دیا سپیکر قومی اسمبلی مافیا کو دبوچنے میں مصروف عمل ارمی چیف کی چین میں اھم ترین ملاقاتیں سعودی حکومت کے ناقص ا انتظامت لفٹ ٹوٹنے سے 10 حجاج شھید تفصیلات کے لئے بادبان نیوز اور ھفتہ کا روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی