All posts by admin

*SV3723**پرواز کی مسقط میں ایمرجنسی لینڈنگ کی اطلاعات*

*سعودی ائیر لائن نے اب بتایا ہے کہ جہاز میں فنی خرابی کے باعث عمان میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی* تاہم تمام مسافر احرام باندھے ہوئے 9 گھنٹوں سے مسقط ائیرپورٹ پر ہیں۔ *انہیں کہا جا رہا ہے کل دوپہر آپ کو جدہ پہنچایا جائے گا۔*

*اسلام آباد سے جدہ جانے والی سعودی ایئر لائن کی پرواز SV3723 تاحال جدہ نہ پہنچ سکی* سعودی ایئر لائن کی پرواز نے صبح ساڑھے دس بجے تین سو سے زائد مسافروں کولیکر جدہ روانہ ہوئی..9گھنٹے گزرنے کے باجود سعودی ایئر لائن کی پرواز جدہ لینڈ نہیں ہوئی ۔سعودی ایئر لائن کی پرواز کو ساڑھے تین بجے جدہ پہنچنا تھا ۔سعودی ایئر لائن کنٹری منیجر کا فلائٹ بارے معلومات دینے سے انکار۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیئے۔۔سول ایوی ایشن اور ایئر لائن انتظامیہ نے فلائٹ بارے اظہار لاعلمی کیا۔ ایئر لائین کے مسافروں کے لواحقین سخت بے چینی کا شکار

چوہدری تنویر کی ضمانت منسوخ گرفتاری کا حکم۔ ناصر جاوید ر انا نے عمران خان کا کیس سننے سے انکار کر دیا۔۔کسان زندہ دفن پاکستان میں مافیا کا روپ سانپوں سے اگے۔عمران خان کی ضمانت منظور رھای ھو پاے گی۔عدالت کا امتحان۔۔لندن فلائٹس کی اجازت نہیں لی گئی۔۔ملک بھر میں غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے۔۔۔مزید تفصیل کے لیے جمعہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی اور بادبان نیوز کو فالو کریں

بادبان نیوز نے جو خبر دی ھمیشہ سچ ثابت ھوی وہ افواج پاکستان کی ھو سول بیورو کریسی یا انٹرنیشنل حالات چند روز قبل بادبان نیوز نے خبر دی تھی اعظم شاداب صائم ایوب کی جگہ نھی بنتی افتخار چاچا ریلو کٹا ھے عماد وسیم ھمارا میچ وننگ کھلاڑی ھے 6 کھلاڑیوں سے کوئی ٹیم میچ نھی جیت سکتی کرکٹ ٹیم میں دامادوں کا راج ھے جیسے افواج پاکستان کے ایک کمرشل ادآرے میں بیٹوں کا جس میں ساڑھے سترہ گریڈ کا افسر کھرب پتی اور میچ ونر کو ٹیم سے نکال دیا گیا کیا تاریخ کا سب سے بڑا جوا لگ چکا ہے خبروں کے لئے بادبان ٹی وی پر کلک کریں

نیب کا چیئرمین سپریم کورٹ تعینات کرے،عمران خان۔ بدقسمتی سے آپ جیل میں ہیں لوگوں کو آپ سے امیدیں ہیں، جسٹس اطہر من اللہ۔قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ھنگامہ ارای۔پاکستان کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والہ میگزین بادبان ان لائن کر دیا گیا تفصیلات کے لیے بادبان ٹی وی پر کلک کریں

وزارت مذہبی امور میں کرپشن حج 2024 لوٹ مار کاکڑ بھی ملوث۔ 6 ماہ تک کھربوں روپے بینکوں میں رکھنے کے باوجود منافع کیوں نہ لیا گیا۔ 55 ھزار حجاج سے 10 لاکھ پچاس ہزار روپے کو ضرب دے تو 5 کھرب سے زائد رقم بنتی 22 فیصد بینک کا منافع ماہانہ 10 ارب روپے کیوں نہ لیا گیا جو 60 ارب روپے بنتا ہے کس کی جیب میں گیا۔ تفصیلات بادبان ٹی وی ٹی وی پر

عزیزیہ میں 55 ھزار کی بلڈنگ میں ایک ھزار ریال فی حاجی کرپشن 16 ارب پاکستانی بنتی ھے 35 ریال کا کھانا فی حاجی میں 15 ریال کی کرپشن 3 ارب روپے بنتی ھے اسی طرح 500 ریال فی حاجی کرپشن مدینہ شریف میں 8 ارب روپے گاڑیوں میں 200 ریال فی حاجی کرپشن 2 ارب روپے منی عرفات میں گدوں تسبیح اور چادروں میں کرپشن 2 ارب روپے پاکستانی اسی طرح 8 روپے فی کین اب زم زم کو 15 ریال میں خرید کر 2 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کی گئی

ڈائریکٹر حج مدینہ منورہ اور مکہ کے ساتھ سومرو ڈائریکٹر جنرل کو گرفتار کون کرے گا جائیٹ سیکرٹری حج جلترم اس کے علاوہ سروس ویزوں کی لوٹ مار سابق نگران وزیر کو گرفتار کر کے تحقیقات کی جاے رپورٹ سھیل رانا

پاکستان حج مشن نے مکہ مکرمہ میں ان چھ کیٹرنگ کمپنیوں پر ڈھائی لاکھ سعودی ریال (تقریباً دو کروڑ پاکستانی روپے) کے 17 جرمانے عائد کیے ہیں جنہوں نے پاکستانی عازمین کو کھانا فراہم کرنے کا معاہدہ کر رکھا ہے۔پاکستان حج مشن نے رواں سال سرکاری سکیم کے تحت حج ادا کرنے والے 70 ہزار سے زائد عازمین کے کھانے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے نو کیٹرنگ کمپنیوں کو ملازمت دی۔’رہائشی عمارتوں اور ہوٹلوں پر پہنچنے پر کھانے کے معیار اور مقدار کا دوبارہ جائزہ لیا گیا جہاں مشن کے ذریعہ عازمین کو رہائش دی جارہی تھی۔ روزانہ کے مینو میں پاکستانی اور براعظمی دونوں قسم کے کھانے شامل ہوتے ہیں جب کہ رش سے بچنے کے لیے پیش کرنے کے اوقات لچکدار تھے۔’مینو میں کھانے کی اشیا میں گوشت، دال، سبزیاں، چاول، دو قسم کی روٹی، دہی، پھل، مٹھائیاں، چائے اور پانی شامل ہیں۔‘فیڈ بیک میکنزم میں ایک ڈیجیٹل ایپ شامل ہے، جسے اب تک خوراک سے متعلق 506 شکایات موصول ہوئیں اور ان کو حل کیا گی

ا

۔رپورٹ کے مطابق دستی طور پر رجسٹرڈ شکایات کو بھی حل کیا جا رہا تھا جبکہ 400 رکنی پاکستان حج میڈیکل مشن بھی موجود ہے۔پاکستان نے عازمین حج کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سعودی شہروں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ میں دو ہسپتال اور 11 ڈسپنسریاں بھی قائم کی ہیں۔اس سال مناسک حج 14-19 جون تک چلنے کی امید ہے۔ پاکستان کا قبل از حج فلائٹ آپریشن، جو نو مئی سے شروع ہوا تھا، نو جون تک جاری رہے گا۔نو مئی سے اب تک 217 پروازوں کے ذریعے 55 ہزار 990 سے زیادہ سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔پاکستان حج مشن کے حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ’زیادہ تر جرمانے معاہدے کے بعض عناصر کی خلاف ورزی کرنے اور سپلائی چین میں بغیر کسی رکاوٹ کے حاجیوں کو بروقت حفظان صحت کے مطابق کھانے کی فراہمی کو یقینی نہ بنانے پر عائد کیے گئے ہیں۔‘کیٹررز کی خدمات حاصل کرنے کا عمل گذشتہ سال نومبر میں وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد شروع کیا گیا تھا کہ معیاری کھانا ایک دن کے لیے 35 ریال فی شخص کے حساب سے فراہم کیا جائے گا۔فوڈ کوآرڈینیٹرز کھانے کی تیاری کے دوران مسلسل نگرانی اور کچن کی 24 گھنٹے نگرانی کر رہے تھے۔

NTSکے ذریعے 45000 معاونین سیے درخواستیں لی گئیں . 1800 روپے فی امیدوار چارج کیے گئے اور 70،80،90 مارک والے امیدواروں کو فیل کر دیاگیا 40،50،60 مارک والے لوگ حج ڈیوٹی پر معاونین بھیج دیے گئے جس میں وزارت کے افسران کے سگے بھائی اور بیٹے بھیج دیےگیے، جس کے خلاف درجنوں شکایات محتسب اعلئ اور کیی نوٹس سیکرٹری مزہبی امور کو پہنچ چکے ہیں

2006 سے پرائیویٹ سیکٹر کو حج کوٹہ دیا انہیں اپرشنل اسٹاف کے لیے ہر سال 60 سے 100 سروسز ویزے جاری کئے جاتے تھے جبکہ اس سال پہلی دفعہ دوسو سے زائد ویزے HOAP کو دیے گئے اور وزارت کے لوگوں کو نوازنے کے علاوہ 5 لاکھ میں فی ویزہ مارکیٹ میں فروخت کیے گیا پالیسی کے خلاف 60 سال کے زائد لوگوں کو بھیجا گیا ہے

ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن (آئی آر ایس او اے ) کے انتخابات کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا، جسے تنظیمی تاریخ کا اہم موڑ قرار دیا جارہا ہے۔ ریفارمسٹ اور کامریڈ گروپ کے امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ ہوا۔

ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن (آئی آر ایس او اے ) کے انتخابات کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا، جسے تنظیمی تاریخ کا اہم موڑ قرار دیا جارہا ہے۔ ریفارمسٹ اور کامریڈ گروپ کے امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ ہوا۔اس موقع پر ایف بی آرگریڈ 20 کے آفیسر وسیم حیات باجوہ 661 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہوں وہ ایف بی آران لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ وہ اس سے قبل ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز باؤسنگ فاؤنڈیشن ایگزیکٹو ڈی جی نیا پاکستان اور ممبر پلاننگ سی ڈی اے کے اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔انتخابی نتائج کے مطابق وسيم حيات باجوہ 661 ووٹ کے ساتھ صدارت کےعہدے پر فائز ہوئے۔ مقابلے میں نائب علی پٹھان اور نفیسہ ستی نائب صدور جبکہ علی صالح حیات کلیار سیکریٹری جنرل کے عہدے پر منتخب ہوئے ۔ اس کے علاوہ غلام مصطفی ڈوگر کو جوائنٹ سیکرٹری، سہیل انجم کو پریس سیکریٹری اور رفعت عزیز کو خزانچی کے عہدے ملے ۔نتائج کو تنظیمی اراکین کے نومنتخب قیادت پر اعتماد کا اظہار جانا جارہا ہے ۔ اس موقع پر نئی ٹیم کے رہنماؤں کی جانب سے آئی آر ایس او اے کے مقاصد اور اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھانے کے ساتھ آنے والے چیلنجوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کے زور ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور ایرانی سفیر سے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی، ایرانی وزیر خارجہ اور ہیلی کاپٹر حادثے کے دیگر شہداء کے قیمتی جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا

قومی اسمبلی سیکرٹریٹڈائریکٹوریٹ جنرل آف *اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ*اسلام آباد ؛5 جون 2024،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کے زور ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور ایرانی سفیر سے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی، ایرانی وزیر خارجہ اور ہیلی کاپٹر حادثے کے دیگر شہداء کے قیمتی جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا اور ان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر نے کہا کہ مرحوم صدر ابراہیم رئیسی بہت بڑے اسکالر اور مدبر سیاسی رہنما تھے، ان کی ہیلی کاپٹر میں رحلت نہ صرف ایران بلکہ مسلم اُمہ کے لیے بڑا صدمہ ہےاور ناقابل تلافی نقصان ہے جسے مدتوں پورا نہیں کیا جا سکتا۔ اسپیکر نے صدر رئیسی سے ان کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ہونے والی اپنی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات انتہائی خوش گوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی اور بڑی مفید ملاقات رہی ۔اسپیکر نے کہا کہ انہوں نے صدر رئیسی اور مرحوم وزیر خارجہ کو پاک۔ ایران دوستی اور خطے میں مشترکہ ترقی اور خوشحالی کا داعی پایا۔ اسپیکر نے ایرانی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ دکھ اور مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کی پارلیمان اور عوام اپنے ایرانی بہن ، بھائیوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔اسپیکر نے صدر رئیسی اور دیگر شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے کی دعا کی۔ انہوں کہا کہ وہ سفر میں تھے جس کی وجہ سے پہلے حاظر نہیں ہو سکے۔ ایران کے سفیر نے ایرانی سفارتخانے آمد، مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کی رحلت پر اظہار تعزیت اور ایرانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرنے پر اسپیکر کا شکریہ ادا کیا ۔انہو ں نے مرحوم صدر رئیسی کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے ایران پاکستان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے ایرانی سفارتخانے میں رکھی تعزیتی کتاب میں اپنا تعزیتی پیغام بھی قلمبند کیا۔