All posts by admin
ایران نے گیارہ لاکھ افغان کو ملک بدر کر دیا۔۔عوام کو زندہ دفن کرنے کے لیے حکومت اج ایک اور مھنگای کا ایٹمی دھماکہ کرے گی۔حکومت ڈائین کے روپ میں پٹرول اور ڈیزل مھنگا کرنے کی تیاری۔*اسلام آباد۔۔۔ الیکشن کمیشن نے مخصوص نشتوں کے تقسیم کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر اج فیصلہ سنائے گی۔ ۔۔۔مسلم لیگ نواز نے کے پی کے میں نشتوں کی تقسیم پر درخواست دی تھی۔حکومت نے اس کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا موصوف نے پی ایچ ڈی کے تھیسیز میں جعلی کاغذات جمع کروانے تھے۔حکومت نے اسی طرح 200 ارب روپے کی کرپشن والے حج کو بھی شیلڈ دی تھی یاد رھے سومرو ڈائریکٹر جنرل حج بھی گرفتار ھو گا۔ھاکی ٹیم کی واپسی عمدہ کارکردگی۔چین نے 74 ممالک کے شہریوں کے لیے 30 دن تک بغیر ویزا کے چین میں داخل ہونے کی سہولت فراہم کر دی ۔۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

چین نے 74 ممالک کے شہریوں کے لیے 30 دن تک بغیر ویزا کے چین میں داخل ہونے کی سہولت فراہم کر دی ۔۔۔

مگر آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ اس میں ہماليہ سے اونچی اور سمندروں سے گہری دوستی والا ملک پاکستان شامل نہیں ہے۔۔۔۔
اسے کہتے ہیں بہترین خارجہ پالیسی۔۔۔🖐️👊😡

ایف آئی اے نے پی اے آر سی کے چیرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کو گرفتار کر لیا

چیرمین پی اے آر سی کو غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

ایف آئی اے ایف آئی اے نے اس معاملہ ملوث ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ اخلاق ملک کو گرفتار کیا ہے

ایف آئی اے ایف آئی اے کے مطابق چیرمین پی اے آر سی نے 164 منظور شدہ آسامیوں پر 332 افراد غیر قانونی طریقہ سے بھرتی کیا




ایف آئی اے مقدمہ درج کر کے پی اے آر سی کے دونوں اعلیٰ افسران کوگرفتار کرکے تحقیقات شروع کر دیں

ایف آئی ے کے مطابق مقدمہ میں ملوث دیگر افسر و اہلکاروں کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں

پاکستان ایگریکچرل ریسرچ کونسل کے چیرمین اور ڈائریکٹر کو آج عدالت میں پیش کر کے ان کا ریمانڈ حاصل کیا جائے گا
آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم انوار الحق نے ڈاکٹر مقیم الالسلام کو کشمیر انٹسیٹیوٹ آف معنجمنٹ کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا ہے اور یہ تقرری وزیر اعظم نے خالصتاً میرٹ پر کی ہے ان کی تقرری کی سفارش بورڈ آف گورنر نے کی تھی اور یہ منصب گزشتہ ڈیڑھ سال سے خالی تھا‘
اسلام آباد۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم انوار الحق نے ڈاکٹر مقیم الالسلام کو کشمیر انٹسیٹیوٹ آف معنجمنٹ کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا ہے اور یہ تقرری وزیر اعظم نے خالصتاً میرٹ پر کی ہے ان کی تقرری کی سفارش بورڈ آف گورنر نے کی تھی اور یہ منصب گزشتہ ڈیڑھ سال سے خالی تھا‘ جس وجہ سے سول سروس کی تربیت کا عمل بری طرح متاثر ہورہا تھا ان منصب پر تقرری کے لیے چیف سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر خوش حال خان اور سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی ظفر محمود کان نے اس بات کو یقینی بنایا کہ تقرری کے عمل میں انتہاء درجے کی شفافیت قائم رہے‘ ڈاکٹر مقیم نہائت تعلیم یافتہ شخصیت ہیں اور وہ این ڈی یو سے پبلک پالیسی کے امور میں پی ایچ ڈی ہیں اس کے علاوہ آکسفورڈ فیلو شپ بھی رکھتے ہیں اور وہ ایک معروف ماہر معیشت بھی ہیں وہ پچیس سال کے طویل عرصے کا تربیتی تجربہ رکھنے والے ایک تجربہ کار آفیسر ہیں اور نیپا کے علاوہ این ایس پی پی میں خدمات انجام دے چکے ہیں اور نیوٹک میں خدمات انجام دے چکے ہیں ڈاکٹر مقیم ایک بہترین مصنف بھی ہیں اور ستائیس ریسرچ پیپرز لکھنے کے علاوہ معیشت اور تربیتی امور پر متعدد کتابوں کے مصنف ہیں‘ ان کی یہاں تقرری سے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میجنمنٹ میں ایک انقلابی تبدیلی آئے گی اور وہ اس ادارے کو ایک نمایاں ادارہ بنانے کے متمنی ہیں تاکہ یہ ادارہ ایک قابل فخر پہچان بنا سکے اور افعال کے اعتبار سے عسکری شعبوں کے لیے خدمات انجام دے سکے
کھربوں روپے کی کرپشن چئیرمین پی ار سی گرفتار بادبان نیوز کی نیوز پر پھلا سرکاری نتیجہ

ایف آئی اے نے پی اے آر سی کے چیرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کو گرفتار کر لیا چیرمین پی اے آر سی کو غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ایف آئی اے ایف آئی اے نے اس معاملہ ملوث ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ اخلاق ملک کو گرفتار کیا ہے ایف آئی اے ایف آئی اے کے مطابق چیرمین پی اے آر سی نے 164 منظور شدہ آسامیوں پر 332 افراد غیر قانونی طریقہ سے بھرتی کیا ایف آئی اے مقدمہ درج کر کے پی اے آر سی کے دونوں اعلیٰ افسران کوگرفتار کرکے تحقیقات شروع کر دیں

ایف آئی ے کے مطابق مقدمہ میں ملوث دیگر افسر و اہلکاروں کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں پاکستان ایگریکچرل ریسرچ کونسل کے چیرمین اور ڈائریکٹر کو آج عدالت میں پیش کر کے ان کا ریمانڈ حاصل کیا جائے گا
ناقابل شکست پاکستان ھاکی کو فائینل میں جاپان کے ھاتھوں شکست ویلڈن بچوں۔ضیاالحق کا 90 دن کے بعد الیکشن اور علی امین کا 90 دن کے بعد احتجاج دونوں کبھی نا ہوۓ اور نا ہوں گے۔پانچ سو گاڑیوں کا قافلہ مرزا افریدی کی ایک ارب روپےکی۔سلامی وصول کرنےکیلئے گیا تھا پرانی بوتل نئ شراب گنڈا پور کو سلام۔پاکستان کا خفیہ نظام دنیا کا بہترین خفیہ نظام۔3 سالوں میں 30 ارب ڈالر بیرون ملک سمگل پاکستانی معیشت تباہ۔98 افراد جن میں 57 بیورو کریسی 30 سیاسی اور چند صحافی بھی شامل 5 پٹواری اور 4 ملٹری لینڈ کنٹونمنٹ کے افسران شامل۔میں آپ کو گوشت نھی دے سکتا وزیر اعظم۔آصف زرداری ایوان صدر چھوڑیں گے تو وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھیں گے سید ناصر شاہ۔وزیر اعطم پاکستان پیپلز پارٹی کا بلاول بھٹو ھماری طرف سے صدر کوی بھی ھو ھمارا وزیر اعطم ناصر شاہ۔اگر اس ملک میں سیاست اور سیاستدان ہوتے ، تو وزیراعلی اس انکل کے گھر جا کر شہر میں پانی بھر جانے اور لوگوں کو تکلیف ہونے پر معذرت کرتی۔پھر دیکھتی کہ مقبولیت کا گراف کیا رخ اختیار کرتا ہے۔اس گم نام چچا کی سخت زبانی بے بس و بے نوا عامتہ الناس کے دلوں کی آواز تھی۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

میں آپ کو گوشت نہیں دے سکتا۔۔کل وزیر اعظم نے گوشت مارکیٹ کا دورہ کیا:انتہائی صاف و شفاف مارکیٹ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وزیراعظم ایک قصائی کے پاس جاکر کھڑے ہوئے اور ان سے بات چیت کے بعد ان کے پاس موجود صاف و شفاف گوشت دیکھ کر تعریف کی اور پوچھا گوشت تو خوب بکتا ہوگا؟قصائی: گوشت تو واقعی اچھا ہے لیکن آج ابھی تک صبح سے ایک کلو بھی فروخت نہیں ہوا۔وزیراعظم: فروخت نہ ہونے کی کیا وجہ ہے؟قصائی: کیونکہ آپ کے آنے کے سبب خریداروں کو مارکیٹ آنے ہی نہیں دیا گیا۔وزیراعظم: اوہو پھر تو میں چار کلو خرید لوں گا۔قصائی: میں آپ کو گوشت نہیں دے سکتا۔وزیراعظم: کیوں؟قصائی: کیونکہ آپ کی حفاظت کے لئے ہم سے چھریاں لے لی گئی ہیں۔وزیراعظم: تو تم بغیر کاٹے بھی مجھے دے سکتے ہو۔قصائی: نہیں میں نہیں دے سکتا۔وزیراعظم: کیوں؟قصائی: کیونکہ میں سیکیورٹی ادارے کا آفیسر ہوں، قصائی نہیں۔وزیراعظم (غصے سے): جاؤ! فوری طور پر اپنے سینئر آفیسر کو بلا کر لاؤ۔قصائی: سوری سر ایسا نہیں ہو سکتا۔وزیراعظم: کیوں؟قصائی: کیونکہ وہ سامنے والی دوکان پر مچھلی فروش بن کر بیٹھے ہیں🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️

اگر اس ملک میں سیاست اور سیاستدان ہوتے ، تو وزیراعلی اس انکل کے گھر جا کر شہر میں پانی بھر جانے اور لوگوں کو تکلیف ہونے پر معذرت کرتی۔پھر دیکھتی کہ مقبولیت کا گراف کیا رخ اختیار کرتا ہے۔اس گم نام چچا کی سخت زبانی بے بس و بے نوا عامتہ الناس کے دلوں کی آواز تھی۔
ضیاالحق کا 90 دن کے بعد الیکشن اور علی امین کا 90 دن کے بعد احتجاج دونوں کبھی نا ہوۓ اور نا ہوں گے
ناقابل شکست پاکستان ھاکی کو فائینل میں جاپان کے ھاتھوں شکست ویلڈن بچوں
میڈیکل کالجز کے پرنسپلز کو بلیک میل کرنے والی ایک این جی اوز کو پاکستان میں کام نہ کرنے کا حکم وہ این جی او کونسی تفصیلات کے لئے بادبان نیوز
اگر اس ملک میں سیاست اور سیاستدان ہوتے ، تو وزیراعلی اس انکل کے گھر جا کر شہر میں پانی بھر جانے اور لوگوں کو تکلیف ہونے پر معذرت کرتی۔پھر دیکھتی کہ مقبولیت کا گراف کیا رخ اختیار کرتا ہے۔اس گم نام چچا کی سخت زبانی بے بس و بے نوا عامتہ الناس کے دلوں کی آواز تھی۔









