تازہ تر ین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں جمرود فٹبال گراؤنڈ میں خیبر امن جرگہ کا انعقاد کیا گیا۔جرگہ میں آفریدی، شینواری، ملاگوری اور شلمانی اقوام کے مشران، عمائدین اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں جمرود فٹبال گراؤنڈ میں خیبر امن جرگہ کا انعقاد کیا گیا۔جرگہ میں آفریدی، شینواری، ملاگوری اور شلمانی اقوام کے مشران، عمائدین اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس کے علاوہ سکھ اور مسیحی کمیونٹی کے مشران اور عمائدین بھی شریک ہوئے۔ خیبر امن جرگہ میں صوبائی وزرا اور قومی و صوبائی اسمبلی کے معزز اراکین بھی شریک ہوئے۔جرگہ سے مختلف اقوام کے مشران، صوبائی وزرا، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور وزیراعلی خیبر پختونخوا نے خطاب کیا۔یبر_امن_جرگہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved