کوئٹہ میں تعینات پاکستان آرمی کے لیفٹیننٹ کرنل عمران نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں شھید حملے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ 28 جنوری 2026 | اہم خبریں, پاکستان