All posts by admin

منوج کمار چل بسے۔ایبٹ آباد (خیبرپختونخوا، پاکستان) 1937 میں پیدا ہوئے تھے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

👈منوج کمار چل بسے۔ایبٹ آباد (خیبرپختونخوا، پاکستان) میں 24, جولائی 1937 کو جنم لینے والے منوج کمار کا اصل نام ہری کرشنا گوسوامی تھا۔پاکستان میں جب وی سی آر کلچر عام ہوا تو منوج کمار کی فلمیں بہت شوق سے دیکھی جاتی تھیں۔تقسیم کے بعد ان کا خاندان ہندوستان ہجرت کر گیا لیکن انہیں ایبٹ آباد کا ٹانچی چوک کبھی نہیں بھولا۔منوج کمار نے فلمی دنیا کو کلاسیکی فلمیں دیں جیسے اپکار (1967)، پورب اور پچھم (1970)، اور کرانتی (1981)۔ ان کی کچھ دوسری مشہور فلمیں پتھر کے صنم، شور، سنیاسی اور روٹی، کپڑا اور مکان ہیں۔ ان کی فلموں کا بنیادی موضوع حب الوطنی رہا اس وجہ سے انہیں بھارت کمار بھی کہا جاتا ہے۔ منوج کمار کو اپنی فلموں کے لیے 7 فلم فیئر ایوارڈ ملے۔ سال 1968 میں، ‘اپکار’ نے بہترین فلم، بہترین ہدایت کار، بہترین کہانی اور بہترین مکالمے کے لیے چار فلم فیئر ایوارڈز جیتے۔ انہیں 1992 میں پدم شری سے نوازا گیا۔ 2016 میں انہیں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔منوج کمار جگر کی خرابی کے باعث کچھ عرصہ سے بیمار چلے آ رہے تھے جس کی وجہ سے انہیں صحت کے کئی اور مسائل کا بھی سامنا تھا۔ 21, فروری سے ہسپتال میں داخل اداکار کو دل کا شدید دورہ (آکیوٹ مایوکارڈیل انفارکشن) پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ یوں 4 اپریل 2025 کو انہوں نے صبح 4:03 بجے کاکیلا بین دھیروبھائی آمبانی اسپتال ممبئی میں آخری سانس لی۔ان کی عمر 87 برس تھی۔اردو کلب 💚🇵🇰

استری بیوی اور سردار جی تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﮨﻨﺪﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﺳﮑﮫ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ﺟﻮ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮯ ﺫﺭﺍ ﺗﯿﺰ ﺗﮭﮯ۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﺟﺐ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮨﭽﮑﭽﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻟﮯ، “ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﻭُﮦ ﺫﺭﺍ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﺳﺘﺮﯼ ۔۔۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﮔﮭﻮﺭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺫﺭﺍ ﺑﺎﺁﻭﺍﺯ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﮩﺎ، “ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﮐﻮ؟”ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪ ﺁﻭﺍﺯ ﺳُﻦ ﮐﺮ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺩﮬﺮﻡ ﭘﺘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺁﻥ ﮐﮭﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻟﮯ، ﯾﮧ ﺭﮨﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺳﺘﺮﯼ۔۔۔ﭘﮍﻭﺳﯽ ﻧﮯ ﺟﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﻭُﮦ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺳﺘﺮﯼ۔۔۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﭼﻼﺋﮯ”ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﮯ؟”ﭘﮍﻭﺳﯽ ﻣﺰﯾﺪ ﮔﮭﺒﺮﺍﮨﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻻ، ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ۔۔۔ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ۔۔۔ ﻭﮦ ﻭﮦ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﺟﻮ ﮐﺮﻧﭧ ﻣﺎﺭﺗﯽ ﮨﮯ۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﺍﯾﮏ ﺯﻭﺭ ﺩﺍﺭ ﻗﮩﻘﮩﮧ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﮯ، ﭘُﺘﺮ ﺫﺭﺍ ﮨﺘﮫ ﻻ ﮐﮯ ﺗﮯ ﻭﯾﮑﮫ۔

بھارتی فضائیہ کو مرگی کے دورے۔ اسرائیلی وزیر اعظم اور ٹرمپ ملاقات سوموار کو 3 اھم فیصلے۔۔ایران امریکہ سے برابری کی بنیاد پر تعلقات چاھتا ھے ایک طرف ٹرمپ دھمکیاں دے رہے ہیں اور دوسری طرف مذاکرات کی دھمکیاں آیسا کھی نھی ھوتا ایرانی صدر۔۔ٹیرف اور پاکستان اور ھمارے وزیر خزانہ۔۔افغان غیر قانونی طور پر رھاشیی افغان کی واپسی کا سلسلہ جاری۔استری بیوی اور سردار جی۔۔افغانستان نے پاکستان اور ایران کو کنٹرول کرنے کے لیے امریکہ کو بگرام کا فوجی اڈا دے دیا سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزا کی عارضی پابندی لگا دی۔ایبٹ آباد (خیبرپختونخوا، پاکستان) میں 24, جولائی 1937 کو جنم لینے والے منوج کمار کا اصل نام ہری کرشنا گوسوامی تھا۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

عمران خان کی رھای چند روز میں۔لاہور میں 12 گھنٹے میں ایک خاتون سمیت 3 لوگوں نے غربت آور بلوں کی 1دائیگی نہ کرنے اور قرص داروں مختلف وجوہات پر زندگی کا خاتمہ کر لیا حالانکہ مہنگائی 60 سال کی کم ترین ہوچکی شھباز حکومت شرم مگر نھی تم کو اتی۔ اھم ترین ملاقات سب کچھ طے۔ نواز شھباز ملاقات کے بعد کیا ھو گا۔۔عمران خان کی رھای چند روز میں ۔موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سھیل رانا لاءیو ھفتہ کی رات گیارہ بجے۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

عالمی منڈی میں خام تیل 7 فیصد کم ہو کر 66 ڈالر فی بیرل پر پاکستان میں ایک لیٹر پر حکومتی منافع 100 روپے۔سات اسلامی ممالک نے آج اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے. حالانکہ اس سے قبل وہ اس کی شدید مذمت کر چکی ہے.۔۔پاکستان کا بھارت کو زوردار جھٹکا۔ چین کو بنگلہ دیش میں فوجی اڈہ بنانے کی پیشکش۔ بنگلہ دیش نے باضابطہ چین کو دعوت دے دی۔ بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔۔۔قیصر احمد شیخ اور تاجروں کا اعتماد۔۔سابق سیکرٹری اطلاعات خواجہ اعجاز سرور انتقال کر گئے۔‘ بہت تیزی سے گیم سرفراز بگٹی کے ہاتھ سے گیم نکل رہی ہے ‘۔۔ٹرمپ نے خفیہ ادارے سمیت 6 افسران برطرف کر دئیے۔ذوالفقار علی بھٹو کا 46 واں یوم وفات پنجاب سے کوی قافلہ لاڑکانہ نہ پھنچ پایا۔کور کمانڈر کانفرس اعلامیہ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

پاکستان کا بھارت کو زوردار جھٹکا۔ چین کو بنگلہ دیش میں فوجی اڈہ بنانے کی پیشکش۔ بنگلہ دیش نے باضابطہ چین کو دعوت دے دی۔ بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔

پاکستان کا بھارت کو زوردار جھٹکا۔ چین کو بنگلہ دیش میں فوجی اڈہ بنانے کی پیشکش۔ بنگلہ دیش نے باضابطہ چین کو دعوت دے دی۔ بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔ زرائعیونس نے چین کو بنگلہ دیش کے ضلع لالمونیرہاٹ میں ایئربیس بنانے کی دعوت دے دی، پاکستانی فرم سب کنٹریکٹر کے طور پر کام کرے گی:

‏نیٹو فوجی اتحاد نے روس کے خلاف کاروائی کی چین روس کے اتحادی کے طور پر فوجی مداخلت کرے گا ۔چینی وزارت دفاع کا غیر معمولی بیان ۔۔۔دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف گامزن۔۔امریکہ کی ھٹ دھرمی۔۔بلوچستان پر آٹھنے والی ھر گندی انکھ نکال دی جاے گی ارمی چیف۔۔ناگا لینڈ نے بھارت سے آزادی کیلئے مسلح تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔بھارت بلوچستان میں مداخلت کر رہا ہے اور ہماری آزادی کے خلاف ے ۔چین اور پاکستان ہماری حمائت کریں ۔ناگا مزاحمتی تحریک کی راہنما کا مطالبہ۔۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

صدر مملکت کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج صدر مملکت کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر کےخلاف پیکا ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اسٹیشن انویسٹگیشن افسر ابرار شاہ کےخلاف پیکا ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے

*کراچی: صدر مملکت کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج**صدر مملکت کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر کےخلاف پیکا ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اسٹیشن انویسٹگیشن افسر ابرار شاہ کےخلاف پیکا ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔**حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے ایس آئی او ابرار شاہ کو گرفتار کر لیا، صدر مملکت کے خلاف پوسٹ کرنے والا افسر ایس آئی او ابراہیم حیدری میں تعینات ہے۔**پولیس حکام کے مطابق تفتیشی افسر ابرار شاہ نے فیس بک پر 2 اپریل کو پوسٹ کی تھی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا الفاظ لکھےگئے اور موت کی جھوٹی اطلاع دی، مقدمہ سکھن تھانے کے ڈیوٹی افسر یعقوب کی مدعیت میں درج ہوا۔*

پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری 100 فیصد تباہ 2 کروڑ عوام بےروزگاری کے قریب تفصیلات بادبان ٹی وی پر

کیا پاکستان حکومت جواباً امریکہ کو برآمد کی جانے والی اشیاء پر ٹیرف بڑھانے کی جرات دکھائے گی❓️پاکستان تقریبآ پانچ ارب ڈالرز کی اشیاء امریکہ کو برآمد کرتا ہے جب کہ امریکہ سے درآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر کے قریب ہیں، یوں پاکستان کا ساڑھے تین ارب ڈالرز کا سر پلس ہے..پاکستان امریکہ سے زیادہ تر اسکرہپ اور استعمال دہ کپڑے (لنڈے کے کپڑے) درآمد کرتا ہے… پاکستان پر 17 فیصد ٹیرف عائد تھا، جو ٹرمپ کی جانب سے اب 29 فیصد کر دیا گیا ہے، (پاکستانی شکر کریں کہ ٹرمپ نے 29 فیصد ٹیرف لگایا ورنہ وہ بنگلہ دیش کی طرف 37 فیصد اور سری لنکا کی طرح 44 فیصد بھی لگا سکتا تھا)… ہم امریکا کو جو چیزیں بیچتے ہیں ان میں ٹیکسٹائل مصنوعات کا سب سے بڑا شئیر ہے اس کے بعد سرجیکل آلات، کھیلوں کا سامان، مالٹے ،کینو، آم ،بجلی کا سامان ،چمڑے کی مصنوعات، فرنیچر اور تھوڑا بہت عمارتی شیشہ وغیرہ بھی شامل ہے…. ٹیرف کی رقم بڑھانے سے ہماری مصنوعات امریکی مارکیٹ میں مہنگی ہو جائیں گی… ہماری انڈسٹری پہلے ہی بحران کا شکار ہے خصوصاً بجلی، گیس اور تیل کی قیمتوں نے بین الاقوامی مارکیٹ میں پاکستانی اشیاء پر منافع بہت کم کر دیا ہے… اب پاکستانی چیزیں مہنگی ہونے سے پاکستانی اشیاء کو امریکی مارکیٹ میں شدید قسم کی جہدوجہد کرنا پڑے گی اور کئی چیزیں شائد مارکیٹ سے آؤٹ ہو جائیں تو اس سے ہمارا سر پلس ختم ہو گا، ملک میں ڈالرز آنے میں کمی ہوگی.. ملک میں ڈالرز کی کمی مطلب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھے گی جب قیمت بڑھے گی تو پھر ہر چیز کی قیمت بڑھے گی۔۔۔ مہنگائی کا مزید طوفان آئے گا ۔۔۔۔گزشتہ تین سال میں شہباز-زرداری حکومت کی “بہترین” پالیسیز اور کارکردگی کی وجہ سے اندسٹری بند ہورہی ہے اور خاص طور پر ٹیسکٹائل انڈسٹری مشکلات کا شکار ہے ‼️

50 یونٹ تک والے لائف لائن صارفین کیلئے بجلی نرخ فی یونٹ 4 روپے 78 پیسے جب کہ 51 سے 100 یونٹ والے لائف لائن صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت9 روپے37 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔

50 یونٹ تک والے لائف لائن صارفین کیلئے بجلی نرخ فی یونٹ 4 روپے 78 پیسے جب کہ 51 سے 100 یونٹ والے لائف لائن صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت9 روپے37 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔1 سے 100 یونٹ والے پروٹیکٹیڈ صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت میں 6 روپے 14 پیسے کمی،پروٹیکٹیڈ صارفین کیلئےنرخ 14 روپے 67 پیسے سے کم کر کے8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر کی گئی ہے۔101 سے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی 6 روپے 14 پیسے سستی کردی گئی،اس کیٹگری کے صارفین کیلئے نرخ 17 روپے 65 پیسے سے کم کرکے11 روپے51 پیسے یونٹ مقرر کی گئی ہے۔دستاویزات کے مطابق 300 یونٹ تک نان پروٹیکیڈ صارفین کیلئے بجلی 7 روپے 24 پیسے فی یونٹ سستی،ان صارفین کے لئے نرخ 41 روپے26 پیسے سے کم کرکے34 روپے 3 پیسے فی یونٹ مقرر کی گئی ہے۔نان پروٹیکیڈ300 یونٹ سے زائد والے صارفین کیلئے نرخ 55 روپے 70 پیسے سے کم کرکے 48 روپے 46 پیسے مقرر کی گئی ہے۔