All posts by admin
وزیراعظم صاحب نے فرمایا ہے کہ دو ہزار ارب دو کھرب بنتا ہے ہمیں تو یہی حساب میں پڑھایا گیا تھا کہ سو کروڑ کا ارب ہوتا ہے اور سو ارب کا کھرب ہوتا ہے البتہ ایک ارب ڈالر ہزار ملین ڈالر کا ہوتا ہے ۔ اب یہ ارب ،کھرب ہمارے والے اور امریکہ والے میں جو کنفیون ہے وہ بڑے بڑے دماغوں میں موجود ہے اس میں درست کیا ہے ماہرین حساب کتاب رہنمائی فرمائیں
بلوچستان پر ماہانہ 1ارب ڈالر کی بھارتیوں کی سرمایۂ کاری راء نے 2 چینل 12 صحافیوں اور21 بیورو کریٹ 14 بلوچی خرید لئے اسکی اپنی ریاست منی پور ناگا لینڈ ٹوٹ گئی
آصف زرداری کی طبیعت خراب ای سی یو میں شفٹ ملاقاتوں پر پابندی۔وزیر اعطم بھی بیمار۔۔بھارت کے 3 صوبے علیحدہ۔۔۔بلوچستان خطرے میں۔سواتی قرآن پاک اٹھا کر سپریم کورٹ گئے جنرل فیصل پر جھوٹا الزام لگایا ابکس چکر۔۔سب کچھ جانتے کے لئے سھیل رانا لاءیو رات 11 بجے
شہباز شریف کمر درد آصف زرداری ہسپتال نواز شریف پہلے سے بیمار حالات کشیدہ صورتحال نازک بیماریوں کا ایک ساتھ اکھٹھے انا کچھ تو ہے جس کی پردہ داری تفصیلات کے لئے بادبان نیوز
اسرائیل کے وزیر کرپشن میں گرفتار نامعلوم جگہ پر منتقل۔عید کے پہلے دن پنجاب بھر میں 2 ہزار 611 حادثات ہوئے۔عید پر 80 فیصد پاکستانی نئے کپڑوں سے محروم۔ایف ڈبلیو کا ایک سال میں ٹول پلازوں پر تیسری بار اضافہ۔75 سالوں میں ٹول پلازوں پر ٹیکس 30 روپے اور ایک سال میں بڑھ کر 70 روپے۔عید کا 2 روز ڈکیتیوں میں 30 فیصد اضافہ پنجاب پولیس سھولت کار۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
مارچ میں شروع ہوا مارچ میں ہی ختم ہوگیا اور مارچ میں ہی عید آگئی آج تک اتنا مختصر رمضان نہیں دیکھا۔۔چھوٹے 2 ڈان گرفتار۔۔وزارت داخلہ اور خارجہ میں بڑے تبادلے۔۔افواج پاکستان کی لازوال قربانیاں۔۔عید الفطر کا دوسرا روز حالات کشیدہ صورتحال نازک۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
3ماہ میں 380 سیکورٹی فورسز کے افسران جوان شھید۔ عید الفطر کے موقع پر افواج پاکستان پیرا ملٹری اور پولیس کے جوانوں کو سلام۔۔دینی رھنماوں سیاست دانوں سول افراد تینوں افواج کے افسران جوان سب نے ملک کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا بیورو کریسی کے افسران محروم۔ افواج کے افسران جوان سب نے ملک کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا بیورو کریسی کے افسران محروم۔۔جبکہ دوسری طرف 66 وزراء کی۔مراعات میں 180 فیصد اضافہ عوام کے خون پر نمک چھڑکنے کے مترادف۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

مھنگای دھشت گردی اور انتہا درجے کی بیروزگاری کےباعٹ 12 کروڑ پاکستانی عید کی خوشیوں سے محروم۔۔3 سال میں مھنگای میں 300 فیصد سے زائد کااضافہ عوام دودھ اور سویاں بھی خریدنے سے محروم۔۔75 سالہ تاریخ میں 88 فیصد پاکستانی عیدالفطر پر نئے کپڑے نھی خرید سکے۔۔دوسری طرف وزیر اعظم 3 صوبائی گورنر اور ایک وزیر اعلی اور 30 وزراء نے مفت کے عمرے کئے بادبان تحقیقاتی رپورٹ سھیل رانا۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر










