



*ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ سے خصوصی نشست،طلبہ کا افواج پاکستان سے اظہار یک جہتی*راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ سے خصوصی نشست کا انعقاد ڈی جی آئی ایس پی آر کا طلبہ سے کھل کر بات چیت، سوال و جواب کا خصوصی سیشنطلبہ کی طرف سے اس سیشن کی بھرپور پزیرائی اور قومی جذبے کا اظہارطلبہ کا افواج پاکستان سے بھرپور یکجہتی کا اعلانطلبہ نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا:”ایسی نشست کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے”وطن دشمن عناصر جتنی بھی کوشش کر لیں مگر نوجواں نسل کو اپنی افواج سے دور نہیں کر سکتے, *طلبہ*افواج ہم سے ہیں اور ہم افواج سے ہیں، *طلبہ*پاکستان کیخلاف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کیخلاف ہم اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، *طلبہ*

*جب تک ٹیرف کا تنازع حل نہیں ہوتا، بھارت سےتجارتی مذاکرات نہیں ہوں گے: ٹرمپ کا دوٹوک پیغام*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے تجارت پر مذاکرات کرنے سے صاف انکار کردیا۔امریکی صدر سے اوول آفس میں صحافی نے سوال کیا کہ ‘ کیا وہ بھارت سے ٹیرف کے معاملے پر بات چیت کریں گے’؟امریکی صدر نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئےکہا کہ ‘جب تک ٹیرف کا تنازع حل نہیں ہو جاتا بھارت کے ساتھ کسی قسم کے تجارتی مذاکرات نہیں ہوں گے’۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی۔ تیسرا میچ اتوار کو ہوگا۔—————————————-ڈبلن 8 اگست ۔ آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا۔ اس طرح آئرلینڈ نے تین میچوں کی سیریز جیت لی ہے جبکہ ابھی ایک میچ باقی ہے۔ اس نے پہلا میچ 11 رنز سے جیتا تھا۔تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ جمعہ کو کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے سیریز میں دوسری مرتبہ ٹاس جیتا۔ اس مرتبہ اس نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔جواب میں آئرلینڈ ویمنز نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔

پاکستان ویمنز کی اننگز میں شوال ذوالفقار نےچھ چوکوں کی مدد سے33 رنز سکور کیے اور ایک چھکے اور تین چوکوں کی مدد سے 27 رنز بنانے والی منیبہ علی کے ساتھ پہلی وکٹ کی شراکت میں 62 رنز کا اضافہ کیا۔بعد میں آنے والی بیٹرز میں ایمان فاطمہ نے ایک چھکے اور دو چوکوں کی مدد سے 23 ، کپتان فاطمہ ثنا نے ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے23 اور نتالیہ پرویز نے پانچ چوکوں کی مدد سے 31 رنز بنائے۔آئرلینڈ کی جانب سے لارا مک برائیڈ اور کارا مرے نے بالترتیب27 اور 33 رنز دے کر دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

آئرلینڈ کی اننگز ابتدا ہی میں مشکلات کا شکار رہی اور35 رنز پر اس کی 3 وکٹیں گرگئیں۔ایمی ہنٹر6 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئیں جبکہ آف سپنر رامین شمیم نے لگاتار گیندوں پر کپتان گیبی لوئس ( 21 ) اور لی پال ( صفر ) کو آؤٹ کردیا۔اورلا پرینڈرگاسٹ اور لارا ڈیلینی نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 76 رنز کا اضافہ کیا۔

اورلا پرینڈر گاسٹ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنی آٹھویں نصف سنچری سکور کی۔ وہ چار چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 51 رنز بناکر رامین شمیم کی تیسری وکٹ بنیں۔لارا ڈیلینی پانچ چوکوں کی مدد سے 42 رنز بناکر فاطمہ ثنا کی گیند پر آؤٹ ہوئیں۔

انہوں نے ریبیکا سٹوکل کے ساتھ پانچویں وکٹ کی شراکت میں 49 رنز کا اضافہ کیا۔ایوا کیننگ کو4 رنز پر سعدیہ اقبال نے آؤٹ کیا لیکن میچ کی آخری گیند پر جین میگائر نے سعدیہ اقبال کو چھکا مارکر اپنی ٹیم کو کامیابی دلادی۔ سٹوکل چار چوکوں کی مدد سے34 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔پاکستان کی طرف سے رامین شمیم نے36 رنز دے کر3 وکٹیں حاصل کیں۔

تیسری عالمی جنگ کی طرف پیش قدمی ۔ اظہر سیدبھارت کی امریکہ کو برآمدات سو ارب ڈالر کے لگ بھگ ہیں ۔روس سے سستے داموں خام تیل خرید کر ایڈانی گروپ اپنی ریفائنری میں صاف کرتا ہے اور یورپین یونین سمیت عالمی منڈی میں بیچتا ہے ۔اس خرید و فروخت میں بھارتی معیشت کو کم و بیش سو ارب ڈالر سالانہ کا فائدہ ہوتا ہے ۔روس کو امریکی پابندیوں کے باوجود بھارتی کی وجہ سے ڈالر مل جاتے ہیں ۔بھارت کو اپنی معیشت چلانے کیلئے کم قیمت تیل مل جاتا ہے اور عالمی منڈی میں فروخت سے اضافی زرمبادلہ بھی حاصل ہوتا ہے

۔بھارت کو گھی سے بھرے دو پراٹھے ملتے ہیں۔ ایڈانی گروپ دنیا کا امیر ترین گروپ بن گیا ہے ۔بھارتی روپیہ پاکستان کے تین روپیہ کے برابر پہنچ گیا ہے ۔صدر ٹرمپ نے بھارتی درامدات پر جو پچاس فیصد ٹیرف لگایا ہے سو ارب ڈالر کی بھارتی برآمدات بیس ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی ۔یورپین یونین نے امریکہ دباؤ پر بھارتی ریفائن تیل خریدنے کی بجائے امریکہ سے پٹرولیم مصنوعات خریدنا شروع کر دیں بھارتی معیشت کا رام رام ستے ہو جائے گا

۔بھارت پر قرضوں کا بوجھ جی ڈی پی کے ایک سو بیس فیصد ہے ۔سالانہ ڈیڑھ سو ارب ڈالر کے نقصان سے چھ سو ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر برف بن جائیں گے اور پگھلنا شروع ہو جائیں گے ۔ادائیگیاں تو ہر حال میں کرنا ہیں لیکن ادائیگیوں کے توازن میں ملنے والے ڈالر کم ہونا شروع ہو جائیں گے ۔

بھارت کے اڈانی اور امبانی دنیا کے امیر ترین لوگ بن چکے ہیں لیکن امریکی ٹیرف انہیں آسمان سے زمین پر لے آئے گا۔اسرائیل میں اڈانی گروپ کی حیفہ ریفائنری سالانہ تین ارب ڈالر کماتی ہے اور بھارتی معیشت میں انجیکٹ کرتی ہے ۔امریکی دباؤ پر اسرائیل نے اڈانی گروپ کو شرائط کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر نوٹس جاری کر دیا ہے ۔

امریکی چاہتے ہیں بھارتی پاکستان کے ساتھ بھر پور مکمل جنگ کریں تاکہ چین کو خطہ میں الجھا کر امریکی معیشت کو درپیش نادہندگی کے خطرات ٹالے جا سکیں ۔پاکستان نے سات سے دس مئی کے دوران بھارتیوں کی طاقت کا نشہ جس طرح اتارا ہے بھارتی جنرل کہتے ہیں بھوکے مر جائیں گے پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں کریں گے ۔بی جے پی ایسی انتہا پسند ہندو جماعت نے ایک طرف اقتدار کیلئے بھارت کو فرقہ واریت کی آگ میں دھکیل دیا دوسری طرف عالمی سطح پر دو کشتیوں کی سواری کر کے بیک وقت روسی اور امریکی گائے کا دودھ خوب خوب “چویا”پاکستان نے دس مئی کو جس طرح بھارتیوں کی پٹائی کی مودی کے پلے کچھ نہیں رہا ۔




کہانی صرف اتنی ہے امریکی سپر پاور نہیں رہے ۔چینیوں نے معیشت اور جنگی ٹیکنالوجی دونوں میں امریکہ اور یورپ کا بھرم توڑ دیا ہے ۔بھارتی امریکی دباؤ میں آجاتے ہیں تو دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف تیزی سے بڑھنا شروع کر دے گی ۔دباو میں آنے کی بجائے روس چین پاکستان اور ترکی پلیٹ فارم پر آگئے تیسری عالمی جنگ تاخیر کا شکار ہو جائے گی ۔تیسری عالمی جنگ ہونا ہی ہے

۔بھارتی امریکی دباؤ میں نہ آئے تو مغرب کو چین سے براہ راست جنگ کرنا پڑے گی ۔ا گئے تو مغرب کی جنگ بھارت ایسی امریکی پراکسیاں لڑیں گی ۔۔

*پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی سے 3 عہدے واپس لے لئے گئے* عمر ایوب اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ زرتاج گل پارلیمانی پارٹی لیڈر کے عہدے سے فارغ احمد چٹھہ ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے فارغ *چیمبرز واپس لے لئے گئے*

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے ڈائریکٹر جنرل لیگل ایڈ ایجنسی پبلک پراسیکشن ڈیپارٹمنٹ محمد اطہر مسعود کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایتاو ایس ڈی لبنہ عثمان کو ڈائریکٹر جنرل لیگل ایڈ ایجنسی پبلک پراسیکشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلی آفس کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر کو ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن ویلفیئر تعینات کردیا گیاڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایتمحمد اسلم شاہد کو ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو تعینات کردیا گیاایڈیشنل سیکرٹری محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس جنوبی پنجاب نور محمد اعوان کو جنرل منیجر ایڈمن ٹی ڈی سی پی تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ریونیو سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا گرفتار اقبال سنگھیڑہ کو ہاوسنگ سوسائٹی کے کیس میں 17 کروڑ کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا، زرائع اینٹی کرپشناقبال سنگھیڑا کے گھر سے 13 کروڑ روپے کی ریکوری کرلی گئی، زرائع اینٹی کرپشن

سیکورٹی فورسز نے ژوب، بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی پاک افغان بارڈر کراس کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آرسیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 33 فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد جہنم واصل کردئیے گئے، آئی ایس پی آر

چنیوٹ کے علاقہ چک نمبر 126 نیکوکارے کا یہ نوجوان لڑکی کے چکر میں کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھ چڑھ گیا، قریبی ذرائع کے مطابق کچھ دن پہلے ایک نامعلوم نمبر سے ایک لڑکی کی کال آئی کہ میں ملتان سے ہوں مختلف باتوں میں ورغلا پھسلا کر متاثرہ افضل نامی نوجوان کو ملتان آنے پر مجبور گیا ، جبکہ نوجوان نے گھر والوں کو بتایا کہ مجھے ملتان میں ایک کام ملا ہے اور میڈم مجھے وہاں آنے کا کہہ رہی ہے نوجوان میڈیم کی باتوں میں آ گیا وہاں پہنچ کر گھر فون کیا کہ میں بخیر عافیت ملتان پہنچ گیا ہوں جس کے بعد اس متاثرہ نوجوان کے نمبر سے گھر والوں کو ایک ویڈیو میسج موصول ہوا جس کے بعد نوجوان کی فریاد گھر والوں تک پہنچی ، افضال نامی متاثرہ نوجوان چنیوٹ کے علاقہ چک 126 نیکوکارے کا رہائشی ہے ذرائع کے مطابق انتہائی غریب ہیں ان کا والد پرائیویٹ سیکورٹی کارڈ ہے اور دو بھائی ہیں عوامی دور رکھنے والی احباب ،اعلی سیاسی شخصیات سے اپیل ہے کہ اس نوجوان کو بازیاب کروانے میں اپنا کردار ادا کریں
*پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی سے 3 عہدے واپس لے لئے گئے* عمر ایوب اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ زرتاج گل پارلیمانی پارٹی لیڈر کے عہدے سے فارغ احمد چٹھہ ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے فارغ *چیمبرز واپس لے لئے گئے*
بھکر: سرکاری ملازمین کو تھریٹ الرٹ جاری ذرائع بھکر:فتنہ الخوارج گروپ سرکاری ملازمین کو اغواء کر سکتے ہیں ڈپٹی کمشنر بھکر:ڈپٹی کمشنر کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری بھکر:نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین ڈیرہ اسماعیل خان یا باڈر ایریاز میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ڈپٹی کمشنر
صحافت کا گورکھ دھندہ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے دھماکہ کر دیا ملک ریاض سے جو جو صحافی پیسے لیتے رہے اس نے ان کی خفیہ ویڈیو بنا رکھی تھی اور آج جب دوبارہ بلیک میل کرنے لگے تو اس نے ویڈیو جاری کر دی جس میں مختلف وقت پر مختلف لوگ اس سے پیسوں کے بھرے بیگ لے رہے ہیں اور اسے یقین دھانی کروا رہے ہیں کہ ہم آپ کے کیس ختم کروا دیں گےملک ریاض کے حمام میں نہانے والے خوش نصیب صحافینجم سیٹھی نے ملک ریاض سے ایک کروڑ 94لاکھ روپے وصول کئے اور موصوف نے تین امریکہ کے دورے اور ہوٹل کرایہ کی سہولت بھی حاصل کی انکو یہ رقم ڈی ایچ اے لاہور پاکستان بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر 14/7swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی۔ اینکر منیب فاروق نے بھی پانچ لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ فائیو سٹار ہوٹل میں سٹے حاصل کیا گیا انہیوں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ عسکری بنک کے اکائونٹ نمبر010001011011180 کے ذریعے کی گئی۔ معروف کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری ملک ریاض کے نام سے ایک کالم لکھنے کے لاکھ وصول کرتے تھے۔ جو ملک ریاض کے اخبار روزنامہ جناح میں شائع ہوتا تھا۔ ملک ریاض کی طرف سے لکھی گئی کتاب کی قیمت بحریہ ٹاؤن میں ایک 10 مرلہ کا گھر اور ایک کروڑ روپے نقد وصول کیے جو یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر37100154کے ذریعے ملے۔ نصرت جاوید جن کے سید اور بٹ ہونے کا معاملہ ابھی حل طلب ہے وہ بھی 78لاکھ روپے اور ٹیوٹا کرولا کار ملک ریاض سے چپکے سے لے اڑے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHA لاہور اکائونٹ نمبر بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ 14-7swift code MUCBPKKAA کے ذریعے کی گئی مشتاق منہاس نے بھی 55لاکھ روپے دو اقساط میں وصول کرنا ضروری سمجھا انکو یہ رقم بحریہ اکائونٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے اکائونٹ نمبر51077-6اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315swift HABBPKKAX315 سے کی گئیمبشر لقمان جب دنیا ٹی وی سے وابستہ تھے تو انہوں نے ملک ریاض سے2کروڑ پچاسی لاکھ روپے تین اقساط میں وصول کئے اور یہ رقم نیشنل بنک اکاؤنٹ کے ذریعے مبشر لقمان کو ٹرانسفر کی گئی جبکہ ایک مرسیڈیز بینز کار بھی تحفہ کے طور پر دی گئی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک کروڑ سات لاکھ روپے کی پہلی قسط نیشنل بنک کے ذریعے وصول کی جبکہ موصوف نے سات ٹرپ دوبئی کے لگائے جس میں ہوٹل سٹے اور کرائے پر کار کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔ کامرن خان نے 62لاکھ روپے وصول کئے دو کروڑ روپے اور بحریہ میں گھر کی آفر خود قبول کرنے کی بجائے کسی تھرڈ پارٹی کے ذریعے وصولی۔ یہ رقم جو کامران خان کو ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹیڈ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر8283982کے ذریعے کی گئی۔ معروف کالم نگار اور ہر وقت الفاظ کے تیر برساتے اور خود کو قوم کو مسیحا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرنے والا اور دوسروں کو گریبان دیکھانے والا حسن نثار بھی کسی سے پیچھے نہ رہا جنہوں نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے وصول کئے اور دس مرلے کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ بھی حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی اسکا بھی اکاؤنٹ ٹائٹل بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ اکاؤنٹ نمبر42279اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ Swift Habbpkkax315 ہے۔ پاکستان کے بڑے اینکر جو جیو ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر میڈیا اور قوم کو سچ کا بھاشن دیتے اخلاقیات کی بات کرتے اور اپنے آپ کو دیانتداری کا پیکر سمجھتے ہیں جی ہاں حامد میر جنہوں نے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے ملک ریاض سے وصول کئے پانچ کینال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر82840597کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی۔ پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری صحافیوں کو ضابطہ اخلاق اور دیانتدار ی سکھانے والے سینئر صحافی مظہر عباس بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے موصوف نے90لاکھ اور دس مرلے کا پلاٹ لاہور میں حاصل کیا۔ انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ ایم سی بی بنک اکائونٹ نمبر0075232201000124کے ذریعے کی گئی۔ مہر بخاری نے شادی ہونے سے قبل ہی اسلام آباد میں ایک کینال کا پلاٹ اور پچاس لاکھ روپے کی سلامی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی۔ آفتاب اقبال نے 2 کروڑ روپے اور ایک ٹیوٹا جیپ وصول کی۔ اور ملک ریاض نے بیدیاں روڈ لاہور پر انہیں زمین بھی فارم ہائوس کیلئے خرید کر دی انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ اکاؤنٹ نمبر 3620 سے کی گئی۔ ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام کے اینکر سہیل وڑائچ نے بھی ملک ریاض کے ساتھ جو پروگرام کیا اسکے 15 لاکھ روپے اور ہنڈا سوک گاڑی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکاؤنٹ نمبر42279-2سے کی گئی اور اسی طرح حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315 swift HABBPKKAX315 سے کی گئی