
نیو لالہ زار میں مافیا کا کمال واپڈا کے کھمبوں پر قبضہ گھر بنا لئے ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ ان ایکشن چکلالہ کنٹونمنٹ کے 18 ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ


** *افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب: سابق افغان جنرل کے ہوشرباانکشاف* افغان فوج کے سابق ڈائریکٹر ملٹری انٹیلیجنس اور سپیشل آپریشنز فورسز کے کمانڈرجنرل سید سمیع سادات کےاہم انکشافات سابق افغان جنرل سمیع سادات کے مطابق;”افغان طالبان بھارت سےمالی امداد لے کر پاکستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں”افغان طالبان پاکستان مخالف گروہوں کوسپورٹ کرتے ہیں، *سابق جنرل سمیع سادات* افغان طالبان کے بھارت سے قریبی تعلقات قائم ہیں، *سابق جنرل سمیع سادات* سابق جنرل سمیع سادات نے یہ انکشاف بھی کیا کہ;طالبان کو بھارت سے مالی امداد ملتی ہے، جو فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) اور بلوچ علیحدگی پسند گروہوں کو دی جاتی ہے طالبان اُن گروہوں کوفنڈنگ کرتے ہیں جو پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث ہیں، *جنرل سمیع سادات* سابق افغان جنرل کایہ اعتراف وزیر دفاع خواجہ آصف بیان کی تصدیق کی ہے کہ افغان طالبان بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں افغان جنرل کا بیان پاکستان کے مؤقف کی تصدیق ہے کہ خطے میں دہشتگردی افغان طالبان اور بھارت کے گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے

“قومی اسمبلی کے26ارکان اس لیے معطل کیے گئے کیونکہ مریم نواز اپ سیٹ ہو گئی تھیں۔اُنہیں خوش رکھنے کے لیے عمران خان سے ملاقات پر بھی پابندی لگا دی جاتی ہے۔ جیل حکام اُنہیں جوابدہ ہیں، اور اوپر کے لیول پہ مریم نواز کے شوق پورے کیے جا رہے ہیں” ۔علیمہ خان

*بہارتی ریاست گجرات میں گمبھیرا پل کا ایک حصہ گر گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے*

۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات میں گرنے والے پل پر موجود متعدد گاڑیاں دریا میں جاگریں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ گجرات میں پل گرنے کے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ایک امریکی انویسٹمنٹ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کی کاروباری مالیت کا تخمینہ 18.5 ارب ڈالر لگایا گیا ہے، جس میں موجودہ چیمپئنز رائل چیلنجرز بنگلور سب سے امیر فرنچائز قرار دی گئی ہے

*ڈی جی آئی ایس پی آر* کے مطابق؛”ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بھارت نے ایک پالیسی کے طور پر پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے”بھارت کے یہ مذموم عزائم پاکستان کی سلامتی بالخصوص بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی منظم سازش ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*
ڈی جی آئی ایس پی آر کا یہ ردِ عمل گزشتہ ماہ وزیرستان بم دھماکے بعد سامنے آیاحملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج(طالبان) نے قبول کی تھی، دھماکے میں 16 فوجی جوان شہید جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے، پاکستان کا واضح موقف ہے کہ ان حملوں میں بھارت براہ راست ملوث ہے، بھارت پاکستان میں دہشتگرانہ کارروائیوں کی حمایت اور مالی معاونت کر *کر رھا ھے احمد شریف *ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ؛”خارجیوں کی اصطلاح حالیہ دنوں میں پاکستانی فوج اور میڈیا میں وسیع پیمانے پر استعمال ہو رہی ہے”خوارج کی اصطلاح ان مسلح گروہوں کے لیے استعمال کی جا رہی ہے جو ریاست اور فوج پر حملے کرتے ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*موجودہ فتنہ الخوارج اس گمراہ نظریے کا تسلسل ہے، جو مسلمانوں کو اپنے گمراہ عقیدے کے تحت قتل کرتے آئے ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*اسلام میں جہاد یا قتال کا اختیار صر ف ریاست کے پاس ہے، کسی فرد ، تنظیم یا گروہ کو اختیار نہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*فتنہ الخوارج کا اسلام، انسانیت ، پاکستان یا پاکستانی روایات سے کوئی تعلق نہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*فتنہ الہندوستان کی اصطلاح پاکستان میں ان دہشتگردوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جنہیں بھارت کی حمایت حاصل ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*فتنہ الہندوستان خاص طور پر صوبہ بلوچستان میں ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے سرگرم ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستان نے اسلامی ریاست کے خلاف کسی بھی جارحیت کو علاقائی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*بھارت سیاسی قیادت متعدد مواقع پر پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کا اعتراف کر چکی ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگرد ی کے نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ اجیت دوول ہے ، *ڈی جی آئی ایس پی آر*امریکہ اور کینیڈا سمیت کئی ممالک بھارتی ریاستی دہشتگردی کا اعتراف کر چکے ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*؛”ڈی جی آئی ایس پی آرنے اسرائیل کی جارحیت کا نشانہ بننے والے ایران کے لیے پاکستان کی سیاسی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا”پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*کوئی بھی ہمارے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کر سکتا، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستان ایک ذمہ دار اور ڈکلئیرڈ ایٹمی طاقت ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*یہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں اور موجودہ علاقائی توازن پر اعتماد کی عکاسی کرتا ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*