چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا ائیر ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ25 نومبر، 2025: اپنی الوداعی مصروفیات کے جزویہ طور پر جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا ائیر ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ25 نومبر، 2025: اپنی الوداعی مصروفیات کے جزویہ طور پر جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے انکا استقبال کیا۔ ائیر ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک فضائیہ کے ایک چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ بعد ازاں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے سربراہ پاک فضائیہ سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی مثالی خدمات اور تینوں مسلح افواج میں ہم آہنگی کو مضبوط و مربوط بنانے میں انکے اہم کردار کی تعریف کی۔ سربراہ پاک فضائیہ نے قومی دفاع کے لیے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی نمایاں خدمات کو بھی سراہا اور دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کے پاک فضائیہ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے پاک فضائیہ کی جنگی تیاریوں، عملی مہارت، جدت طرازی اور اپ گریڈیشن کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت میں پاک فضائیہ کے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت و لگن کو سراہا اور دہشتگردی کے عفریت کے خلاف قومی جنگ میں پاک فضائیہ کے اہم کردار کا اعتراف کیا۔ انہوں نے پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے مابین موجودہ ہم آہنگی کو بھی سراہا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ تعاون مستقبل میں مزید فروغ پاتا رہے گا۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاک فضائیہ کی بھرپور حمایت پر ائیر چیف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پی اے ایف اور اسکی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

نواز لیگ کی جیت تحریک انصاف کا بائیکاٹ۔۔اربوں ڈالر کی کرپشن پاکستان دنیا کا کرپٹ ملک قرار ای ایم ایف۔۔افغانستان کو پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر حملے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔۔*میٹرک کے امتحانات 3 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے، جبکہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کا آغاز 5 مئی سے ہوگا۔سعودی عرب پاکستان کی افغان سے صلح کرواے گا۔ ۔۔ایف سی کے جوانوں کی شہادت وزیراعلی سہیل آفریدی کور کمانڈر پشاور عمر بخاری اور میجر جنرل راو عمران کی جنازہ میں شرکت۔۔پاکستان میں آئین بحال رہے گا۔ 22 دسمبر 2025 سے 4 جنوری 2026 تک آئینی عدالت بوجہ تعطیلات موسم سرما بند رہے گی ۔۔۔پارلیمنٹ کا اھم اجلاس طلب۔۔۔۔پارلیمنٹ کے اجلاس میں 28 ویں آئینی ترمیم پیش کئیے جانے کا امکان۔۔گلگت بلتستان حکومت کی 5 سالہ مدت مکمل، اسمبلی تحلیل،جسٹس (ر) یار محمد خان نگران وزیراعلیٰ تعینات۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے شہدا کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کے ہمراہ شرکت کی۔ وزیراعلیٰ نے شہدا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہادر سپوت قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی قربانیاں دہشتگردی کے خلاف قومی عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پر شہدا کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، دلی تعزیت کا اظہار کیا اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ صوبائی حکومت ہر مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑی ہے

۔ انہوں نے کہا کہ وطن کی سلامتی کے لیے جان قربان کرنے والے یہ جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں۔نمازِ جنازہ میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کے علاوہ آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل راؤ عمران سرتاج، چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ، آئی جی پولیس زلفقار حمید، کمانڈر 102 بریگیڈ سمیت دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ شرکائے تقریب نے شہدا کی خدمات، بہادری اور ایف سی کے کردار کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔

بہت ہی بڑی اور اہم ڈویلپمنٹ سامنے آئی ہے سعودی عرب پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات میں ثالثی کے طور پر آ رہا ہے۔سعودی ولی عہد ایم بی ایس نے خصوصی دلچسپی لی ہے۔

کیونکہ افغان طالبان نے سعودی عرب کو پیغام دیا کہ آپ پاکستان کو گارنٹی دے دیں ہم لکھ کر نہیں دیتے ہم آپ کو اعتماد میں لیتے ہیں۔جو چیزیں پاکستان چاہ رہا ہے ہم وہ کر کے دکھائیں گے۔ ایران کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس سے پہلے ممکنہ طور پر معاملات درست ہو جائیں گے۔

ایران، روس، ترکیہ قطر اور سعودی عرب کھل کر سامنے آئے ہیں۔افغان طالبان کو اب متحدہ عرب امارات سے سگنل ملنا بند ہوگئے ہیں۔سعودی کا سامنے آنے کا اصل مقصد یہی تھا کہ انڈیا اور متحدہ عرب امارات کو واضح پیغام دیا جائے۔ہم بالکل بھی پاکستان اور افغانستان کے معاملات کو ایسے نہیں الجھنے دیں گے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بغائی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں مدد کے لیے علاقائی ممالک بشمول روس، قطر، ترکیہ اور دیگر متعلقہ فریقوں کے ساتھ مشاورت میں مصروف ہے۔

تاکہ ان کے درمیان موجودہ چیلنجز کو ایک مناسب علاقائی فریم ورک کے اندر حل کیا جائے۔ترکیہ سے آنے والے وفد میں صرف پولیٹیکل لوگ نہیں ہوں گے، بلکہ پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے کنفرم کر دیا ہے کہ ترکیہ سے آنے والے وفد میں انٹیلی جنس چیف، انٹیلی جنس آپریشن آفیسر ، وزیر خارجہ اور کچھ ڈپلومیٹس آ رہے ہیں۔ایران سے بھی اسی وفد کی امید ہے لیکن ابھی ان کے وفد کی کنفرمیشن نہیں ہے۔

سعودی عرب سے بھی وفد کی کنفرمیشن ایک دو دن میں ہوجانی ہے۔ کہ کون کون پاکستان آ رہا ہے۔مذاکرات میں پاکستان کے مطالبے پر دونوں لوگ بیٹھیں گے ملٹری حکام کیساتھ ڈپلومیٹس بھی ہوں گے،میرے خیال میں پاکستان کا بہترین فیصلہ ہے کیونکہ گراونڈ کی حقیقت کیا ہے وہ ملٹری آپریشن افیسر بہتر جانتے ہیں مذاکرات کیسے تسلیم کروانے ہیں وہ ڈپلومیٹس بہتر جانتے ہیں۔ جب دونوں حکام ساتھ ہوں گے تو بہت سی چیزیں کلیئر ہو جائیں گی۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ ایران اور سعودی عرب کا مذاکرات میں ثالث کے طور پر آنا اس خطے میں پاکستان کی اہمیت کو ایک تو بڑھا دے گا

دوسرا افغانستان سے ہر چیز تسلیم کروائی جائے گی نہیں تو دوسری صورت میں افغان طالبان کو ان تینوں کیساتھ جنگ کرنی پڑے گی، اور افغان طالبان اس چیز کو بخوبی سمجھتے ہیںپاکستان بھی یہی چاہ رہا تھا کہ ایران اور سعودی عرب کو انگیج کیا جائے۔

ایک اور امکان بھی ممکن ہے میری بات غلط بھی ہوسکتی ہے شاید سعودی کی ثالثی میں ایران ثالث نہ بنے۔یا دونوں ایک ساتھ بیٹھ کر معاملہ حل کروائیں گے۔صفدر حسین بھٹیکوارڈئینیٹر سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ

سعودی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان سعودی عرب کے مضبوط اور تزویراتی دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے سیکیورٹی تعاون اور انسدادِ دہشت گردی میں مشترکہ کوششوں کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔معزز مہمان نے یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

انصاف اب ایسے ملے گا تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز ٹرانسفر کیس میں سپریم کورٹ گئے، سپریم کورٹ نے انہیں بھیج دیا وفاقی آئینی عدالت میں، انہوں وفاقی آئینی عدالت سے کہا کہ ہمارا کیس دوبارہ سپریم کورٹ بھیج دیں، ظاہر ہے وفاقی آئینی عدالت ستائیسویں آئینی ترمیم کی پیداوار ہے ججز اسے آئینی عدالت مانتے ہیں نہیں، وہ کیسے کیس سن سکتی ہے؟ انہوں نے کیس واپس سپریم کورٹ نہیں بھیجا، ججز کا وکیل کوئی پیش نہیں ہوا، وفاقی آئینی عدالت نے کہا چلو درخواست خارجاسلام آباد ہائیکورٹ نے بار بار عمران خان سے ملاقات کا حکم دیا، حکومت نے حکم دیوار پہ مار دیا، تحریک انصاف گئی آئینی عدالت، آگے سے چیف جسٹس نے کہا ہمارا اس کیس سے کیا لینا دینا، لہذہ درخواست خارجمیرے پاکستانیو! اب آئندہ انصاف ایسے ہوا کرے گا سن لو

پاکستان کے بغیر نہ تجارت، نہ سانس، نہ بقا۔جتنی جلدی تعلقات ٹھیک کرو گے،اتنا ہی جلدی عوام کو روٹی اور دوائی ملے گی۔

افغانستان کے وزیر تجارت نورالدین عزیزی آج دہلی میں بیٹھے بھارت سے التجا کر رہے ہیں:”کارگو ہب کھولو، ہماری اناج اور دوائیں بھیجو… ہم پھل اور خشک میوہ بھیجیں گے”بھارت کہتا ہے: “ہوائی کارگو شروع کریں گے… لیکن معاہدہ ابھی نہیں ہوا”اب حقیقت دیکھیے:🛫 ائیر کارگو کا روٹ: کابل → دہلی → دوبئی/مسقط → پھر کابل⏳ وقت: 20-25 دن💊 دوائی جو پاکستان سے 1 روپے کی آتی تھی، انڈیا سے 8 روپیہ کی پڑے گی🍎 تازہ پھل راستے میں خراب ہو جائیں گے🇮🇷 ایران کا راستہ؟ وہاں تو پابندیاں، بینکنگ کا مسئلہ، چابہار تک ڈبل خرچہافغان تاجر چیخ رہے ہیں: “یہ تجارت نہیں، خودکشی ہے!”انڈین تاجر بھی کہہ رہے ہیں: “اتنا لمبا روٹ؟ ہم کیوں خریدیں؟”واہگہ بارڈر سے لاہور صرف چند گھنٹے کا فاصلہ ہے…تورخم، چمن تو کھلے پڑے ہیں!اگر کل ایران پر جنگ چھڑ گئی تو 3-5 دن میں افغانستان بھوک سے مرنے لگے گا۔وا خان کوریڈور سے بھی چین نہیں جڑتا۔طالبان کو اب سمجھ آ گئی ہو گی:پاکستان کے بغیر نہ تجارت، نہ سانس، نہ بقا۔جتنی جلدی تعلقات ٹھیک کرو گے،اتنا ہی جلدی عوام کو روٹی اور دوائی ملے

سولر انرجی کا نیا چیلنج— 2026 میں بعض شہروں میں سولر بجلی گرڈ سے زیادہ ہو جائے۔۔رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں سب سے زیادہ رنز ، معاذ صداقت کو مین آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دیا گیا۔۔ لاہور سے تعلق رکھنے احمد دانیال کی تعریف بنتی ہے پہلے 6 رنز کا دفاع کر کہ سپر اوور میں صرف 6 رنز دئیے اور میچ جیت لیا۔بین الاقوامی قرات مقابلہ کا میلہ۔پاکستان نے آئی ایم ایف کے دباؤ پر اعلیٰ حکام کے اثاثوں کی تفصیلات 2026 تک شائع کرنے پر اتفاق کرلی۔وفاقی وزیر سردارمحمدیوسف نے اسلام آباد میں بین الاقوامی قرآت مقابلہ میں بیرون ممالک سے شرکت کرنے والے قراء کرام کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔اٹل بہاری واجپائی سے مودی تک کا سفر۔۔ وزیر اعطم مودی کے استعفے کی گونج۔۔افواج پاکستان میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں subscribe BAADBAN YouTube تحریک انصاف نے عمر ایوب کی سیٹ انکی بیگم نے جیت لی وہ انور سیف اللہ کی بیٹی اور غلام اسحاق خان کی نواسی۔۔جمہوری ملک میں ہوتا تو دوبارہ الیکشن کروانا پڑتا تھا لیکن یہاں جمہوریت نہیں أمریت ہے. !جیل میں بیٹھ کر الیکشن کا باٸیکاٹ اور ٹرن أوٹ 5 فیصد۔۔جیل میں بیٹھ کر الیکشن کا باٸیکاٹ کیا اور ٹرن أوٹ پاکستان کی تاریخ کا بدترین رہا 5 فیصد مطلب اگر جمہوری ملک میں ہوتا تو دوبارہ الیکشن کروانا پڑتا تھا لیکن یہاں جمہوریت نہیں أمریت ہے. !! تفصیلات کے لیے بادبان ٹی وی پر

خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کا ابوظہبی میں سپریم کونسل برائے مدر ہُڈ اور اطفال کا دورہبختاور بھٹو زرداری بھی خاتونِ اول کے ہمراہسیکرٹری جنرل رِیم بنت عبدالّلہ الفلاسی نے ان کا استقبال کیاخاتونِ اول نے کونسل کی خدمات اور کردار کی تعریف کیانہوں نے صحت، تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں کونسل کے عملی اقدامات کو سراہا گیابچوں کے تحفظ اور بااختیاری کے فریم ورک کی تشکیل کونسل کا نمایاں کارنامہبچوں کی پارلیمنٹ اور ایڈوائزری کونسل سے متعلق خاتون اول کو تفصیلی بریفنگنوجوانوں کی شمولیت کے لیے کونسل کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں: آصفہ بھٹو زرداریخاتونِ اول کا شیخہ فاطمہ بنت مبارک کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسینشیخہ فاطمہ کی وژنری قیادت خواتین، خاندان اور بچوں کی بھرپور خدمت اور معاونت کا ذریعہ ہے: آصفہ بھٹو زرداری

زرداری 9 جیل رہا آج اس کے جتنا معزز کوئی نہیں کھربوں روپے کے ثبوت یہ وہ آج اس کا ایک سائن قانون بن جاتا ہے سیاست کب بدل جائے کوئی بھروسہ نہیں ہے اس لیے بے سر پیر کی نہیں چھوڑنی چاہیئے ابھی پچھلے دس دن کے واقعات سیاست میں تبدیلی کے اشارے کر رہے ہیں شاہ محمود قریشی کو ہسپتال بھیج کر ملنے آنے جانے والوں پہ پابندی ختم کہیں اہم ملاقاتیں ہسپتال میں ہوئیں ہیں مونس الٰہی کے خلاف تمام مقدمات کی پیروی روک دی گئی ہے انٹرپول کو کوئی کاروائی نہ کرنے کا کہہ دیا گیا ہے یاسمین راشد کی 9 مئی کے ایک مقدمے کی ضمانت منظور باقی کی 25 نومبر کو ہو سکتی ہیں

شاید اس لیے سیاست پہ بھروسہ اتنا ہی کرو جتنا اس ملک کے حالات اجازت دیتے ہیں

_PMO Tickers_*پرائم منسٹر آفس*(میڈیا ونگ)اسلام آباد: 23 نومبر 2025.*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی رائزنگ اسٹار ایشیاء کپ فائنل میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارکباد، کھلاڑیوں کی پزیرائی*وزیرِ اعظم کی پاکستانی شاہینز کی شاندار کارکردگی کی تعریف.پاکستانی کھلاڑیوں نے کمال مہارت سے ٹورنمنٹ میں کامیابی حاصل کی. وزیرِ اعظمچیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی، ٹیم کے کوچز اور بورڈ حکام بھی اس فتح پر لائق تحسین ہیں. وزیرِ اعظممجھ سمیت پوری قوم کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے. وزیرِ اعظم پاکستانی کھلاڑی دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں سے ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں. وزیرِ اعظم

Lahore, Faisalabad and Sialkot are projected to see rooftop solar output exceed daytime grid demand in 2026, posing new regulatory and infrastructure challenges.سولر انرجی کا نیا چیلنج— 2026 میں بعض شہروں میں سولر بجلی گرڈ سے زیادہ ہو جائے گیلاہور، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں اگلے سال چھتوں پر لگے سولر پینلز کی بجلی مقامی گرڈ کی دن کے وقت کی طلب سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔اہمیت: یہ پیش رفت جہاں قابلِ تجدید توانائی کی کامیابی ہے، وہیں بجلی کے نظام میں وولٹیج کنٹرول، ٹیرف ڈھانچے اور مالی استحکام کے اہم سوالات بھی پیدا کرتی ہے۔پالیسی پہلو: حکومت کو نیٹ میٹرنگ، بجلی نرخوں اور گرڈ ریفارمز پر فوری حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی

_PMO Tickers_*پرائم منسٹر آفس*(میڈیا ونگ)اسلام آباد: 23 نومبر 2025.*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی رائزنگ اسٹار ایشیاء کپ فائنل میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارکباد، کھلاڑیوں کی پزیرائی*وزیرِ اعظم کی پاکستانی شاہینز کی شاندار کارکردگی کی تعریف.پاکستانی کھلاڑیوں نے کمال مہارت سے ٹورنمنٹ میں کامیابی حاصل کی. وزیرِ اعظمچیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی، ٹیم کے کوچز اور بورڈ حکام بھی اس فتح پر لائق تحسین ہیں. وزیرِ اعظممجھ سمیت پوری قوم کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے. وزیرِ اعظم پاکستانی کھلاڑی دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں سے ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں. وزیرِ اعظم

زرداری 9 جیل رہا آج اس کے جتنا معزز کوئی نہیں کھربوں روپے کے ثبوت یہ وہ آج اس کا ایک سائن قانون بن جاتا ہے سیاست کب بدل جائے کوئی بھروسہ نہیں ہے اس لیے بے سر پیر کی نہیں چھوڑنی چاہیئے ابھی پچھلے دس دن کے واقعات سیاست میں تبدیلی کے اشارے کر رہے ہیں شاہ محمود قریشی کو ہسپتال بھیج کر ملنے آنے جانے والوں پہ پابندی ختم کہیں اہم ملاقاتیں ہسپتال میں ہوئیں ہیں مونس الٰہی کے خلاف تمام مقدمات کی پیروی روک دی گئی ہے انٹرپول کو کوئی کاروائی نہ کرنے کا کہہ دیا گیا ہے یاسمین راشد کی 9 مئی کے ایک مقدمے کی ضمانت منظور باقی کی 25 نومبر کو ہو سکتی ہیں شاید اس لیے سیاست پہ بھروسہ اتنا ہی کرو جتنا اس ملک کے حالات اجازت دیتے ہیں

عثمان طارق ھیٹ ٹرک کرنے والے اھم کھلاڑی۔۔اسلام آباد میں نیا “کیپیٹل ہاؤس” بنانے کا منصوبہ — لاگت 3.2 ارب روپے۔۔سولر انرجی کا نیا چیلنج حکومت کا فراڈ۔۔غریب کے گڑ کی قیمت 230 چینی مافیا کی قیمت 220۔۔آج پنجاب کے 13 قومی و صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں، جن کے لیے سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔۔4 ججز کے استعفے عائشہ منصور منیب اور اطھر من اللہ کی پینشن بند۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

🏑 بریکنگ نیوز: ایف آئی ایچ (FIH) پرو ہاکی لیگ کی تیاریاں! 🇵🇰پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) کے صدر میر طارق حسین بگٹی کی منظوری کے بعد، سیکرٹری جنرل اولمپین رانا مجاہد علی خان نے قومی سینئر کیمپ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔📅 کیمپ کا آغاز: 24 نومبر 2025📍 مقام: نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم، اسلام آباد⏰ رپورٹنگ کا وقت: شام 5:00 بجے🏆 ایونٹ: ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ (ارجنٹائن، دسمبر 2025)اس کیمپ کے لیے ملک بھر سے 31 بہترین کھلاڑیوں اور 7 آفیشلز کو طلب کیا گیا ہے۔ فہرست درج ذیل ہے:🥅 گول کیپرز:🔹 عبداللہ اشتیاق خان (ماڑی انرجیز)🔹 منیب الرحمٰن (واپڈا)🔹 وقار (واپڈا)🔹 علی رضا (پی اے ایف)🛡️ ڈیفینڈرز:🔹 ایم سفیان خان (کسٹمز)🔹 محمد عبداللہ (ماڑی انرجیز)🔹 حماد الدین انجم (واپڈا)🔹 عبدالمنان (پی اے ایف)🔹 عماد شکیل بٹ (این بی پی)🔹 اسامہ بشیر (پی اے ایف)🔹 ارباز احمد (ماڑی انرجیز)🔹 ابوبکر محمود (این بی پی)⚡ مڈ فیلڈرز:🔹 معین شکیل (واپڈا)🔹 زکریا حیات (نیوی)🔹 غضنفر علی (ماڑی انرجیز)🔹 ارشد لیاقت (ماڑی انرجیز)🔹 جنید منظور (این بی پی)🔹 ایم سلمان رزاق (واپڈا)🔹 اظہار الحق (پنجاب)🔥 اسٹرائیکرز:🔹 عبدالحنان شاہد (واپڈا)🔹 عبدالرحمٰن (پی اے ایف)🔹 افراز (ماڑی انرجیز)🔹 رانا وحید (واپڈا)🔹 رانا ایم ولید (نیوی)🔹 احمد ندیم (ماڑی انرجیز)🔹 محمد عماد (کسٹمز)🔹 عبدالقیوم (کسٹمز)🔹 بشارت علی (نیوی)🔹 عمیر ستار (ماڑی انرجیز)👔 ٹیم آفیشلز:🔸 اولمپین انجم سعید (منیجر)🔸 اولمپین طاہر زمان (ہیڈ کوچ)🔸 اولمپین محمد عثمان (اسسٹنٹ کوچ)🔸 اولمپین ذیشان اشرف (اسسٹنٹ کوچ)🔸 جناب مختار احمد (ٹرینی کوچ)🔸

عثمان طارق نے زمبابوے کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ہیٹ ٹرک مکمل کرکے تاریخ رقم کر دی۔ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ہیٹ ٹرک کرنے والے چوتھے پاکستانی بولر بن گئے ہیں۔ ان سے قبل فہیم اشرف، محمد نواز اور محمد حسنین یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیںعثمان طارق کا ایکشن آسان نہیں! بیٹرز کے لیے مشکالات کا باعث بنتاہے! عثمان طارق نے ہیٹرک کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026 میں اپنا ٹِکٹ کنفرم کرلیا ہے ۔

اسلام آباد میں نیا “کیپیٹل ہاؤس” بنانے کا منصوبہ — لاگت 3.2 ارب روپےسی ڈی اے نے سیکٹر F-5 میں “کیپیٹل ہاؤس” کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔تجزیہ: یہ منصوبہ حکومتی انتظامی ڈھانچے کی علامتی مضبوطی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، مگر اس کی لاگت، شفافیت اور افادیت پر نظر رکھنا ضروری ہے

Lahore, Faisalabad and Sialkot are projected to see rooftop solar output exceed daytime grid demand in 2026, posing new regulatory and infrastructure challenges.سولر انرجی کا نیا چیلنج— 2026 میں بعض شہروں میں سولر بجلی گرڈ سے زیادہ ہو جائے گیلاہور، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں اگلے سال چھتوں پر لگے سولر پینلز کی بجلی مقامی گرڈ کی دن کے وقت کی طلب سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔اہمیت: یہ پیش رفت جہاں قابلِ تجدید توانائی کی کامیابی ہے، وہیں بجلی کے نظام میں وولٹیج کنٹرول، ٹیرف ڈھانچے اور مالی استحکام کے اہم سوالات بھی پیدا کرتی ہے۔پالیسی پہلو: حکومت کو نیٹ میٹرنگ، بجلی نرخوں اور گرڈ ریفارمز پر فوری حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی

سولر انرجی کا نیا چیلنج— 2026 میں بعض شہروں میں سولر بجلی گرڈ سے زیادہ ہو جائے گیلاہور، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں اگلے سال چھتوں پر لگے سولر پینلز کی بجلی مقامی گرڈ کی دن کے وقت کی طلب سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔اہمیت: یہ پیش رفت جہاں قابلِ تجدید توانائی کی کامیابی ہے، وہیں بجلی کے نظام میں وولٹیج کنٹرول، ٹیرف ڈھانچے اور مالی استحکام کے اہم سوالات بھی پیدا کرتی ہے۔پالیسی پہلو: حکومت کو نیٹ میٹرنگ، بجلی نرخوں اور گرڈ ریفارمز پر فوری حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی

آج پنجاب کے 13 قومی و صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں، جن کے لیے سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔اہمیت: یہ ضمنی انتخابات صوبائی طاقت کے توازن اور مستقبل کی سیاسی صف بندی پر براہِ راست اثر ڈالیں گے

جسٹس عائشہ ملک، جسٹس منصور علی شاہ (ریٹائرڈ) جسٹس منیب اختر اور جسٹس اطہر من اللہ (ریٹائیرڈ) کے غیر سیاسی مقدمات، خاص طور پر دیوانی اور فوجداری نوعیت کے کیسز کے فیصلے عموماً بہت معیاری ہوتے ہیں۔حالیہ دنوں میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے فیملی مقدمات میں بھی قابلِ تعریف اور ترقی پسندانہ فیصلے دیے ہیں۔لیکن سمجھ نہیں آتی کہ انہیں سیاسی مقدمات سننے کا اتنا شوق کیوں ہے؟ورنہ ہزاروں کیسسز ہیں جو لوگوں کی زندگیاں بدل سکتے ہیں-میرے نزدیک یہ لوگ آئینی عدالت کے لئے فٹ نہیں کیوں کہ یہ اپنا bias دکھا چکے ہیں لیکن سپریم کورٹ کے لئے انکی ابھی ضرورت تھی-

5 اھم ترین پرموشن کون سی۔۔۔5 لیفٹیننٹ جنرل کونسے ای ایس ای اور ایم ای کا سربراہ کون۔۔شرافت اور فوج کی ترجمانی ای ایس پی ار کے سربراہ مکمل طور پر ناکام فیصلہ ھو گیا وایس چیف VCOAS اور Commander Strategic forces comd فائنل کونسا۔ تفصیلات بادبان ٹی وی اور بادبان یو ٹیوب پر سہیل رانا لائیو میں

*خرابی رافیل طیارے میں نہیں بلکہ اسے اڑانے والے بھارتی پائلٹس میں تھی: فرانسیسی کمانڈر*فرانسیسی کمانڈر نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستانی فضائیہ نے صورتحال کو انتہائی مؤثر انداز میں سنبھالا۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر۔

*خرابی رافیل طیارے میں نہیں بلکہ اسے اڑانے والے بھارتی پائلٹس میں تھی: فرانسیسی کمانڈر*فرانسیسی کمانڈر نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستانی فضائیہ نے صورتحال کو انتہائی مؤثر انداز میں سنبھالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کے شمال مغربی علاقے میں واقع نیول ائیر بیس کے کمانڈر کیپٹن یوک لونے نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ خرابی رافیل طیارے میں نہیں تھی بلکہ اسے اڑانے والے بھارتی پائلٹس میں تھی۔ اس کے بعد انڈو پیسفک کانفرنس کے بین الاقوامی سیشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مئی 2025 میں بھارتی فضائیہ کے رافیل طیارے چینی طیاروں کی تکنیکی برتری کے باعث نہیں گرے تھے بلکہ پاکستان کے مضبوط دفاع اور مؤثر حکمتِ عملی کی وجہ سے تباہ ہوئے۔ واضح رہے پاکستان اور بھارت کے درمیان فضائی جنگ کا تفصیلی تجزیہ عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

100 ارب روپے کا چینی سکینڈل کس نے کیا کمایا

100 ارب روپے کا چینی اسکینڈل کس نے کتنا کمایا؟؟‏23لاکھ ٹن چینی55 روپےفی کلوعوام کومہنگی بیچی گئی،7لاکھ ٹن چینی بیرون ملک بیچی گئی،5 لاکھ ٹن باہر سے منگوانے پر83 روپے فی کلو ٹیکس،ڈیوٹی معاف کرائی گئی،وزیراعظم کوکس افسر،وزیر نےگمراہ کیا؟اس کا کون ذمہ دار ہے؟نہ کوئی تحقیقات ہوئی نہ کوئی انکوائری اس پر جب میں نے تحقق شروع کی کہ عوام کے خون سے نوے ارب روپے نچوڑنے والے مافیا میں کون کون شامل ہیں تو پتہ چلا یہ تو وہی خاندان ہیں جو ستتر سالوں سے ہمیں لوٹ رہے ہیں پاکستان میں تقریباً 72 شوگر ملز فعال ہیں جو ملک بھر میں پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں پھیلی ہوئی ہیں مگر پنجاب اور سندھ میں سب سے زیادہ تعداد میں شوگر ملز ہیں، جبکہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان صوبے چند شوگر ملز تک محدود ہیں شوگر ملز مالکان اپنی ملوں کو سبسڈی یا برآمدی مراعات کے ذریعے زیادہ سے زیادہ فائدہ پُنہچاتے ہیں بعض اوقات یہ مل مالکان چینی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے بھی کروڑوں روپے کماتے ہیں ان 72 ملوں میں سے زیادہ تر شوگر ملیں کی ملکیت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کے پاس ہیں جبکہ بقیہ دیگر گروپس بھی یا تو حکومت میں شامل رہے ہیں یا حکمرانوں کے قریب ہوتے ہیں، جس کی بنا پر سیاسی دباؤ سے گاہے بگاہے ان کے مفادات کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے اب میں آپ کو بتاوں گا کہ ان شوگر ملز کے مالکان کون ہیں اور اُنکا کس سیاسی پارٹی سے تعلق ہے1. شریف فیملی (PML‑N) ملک میں تقریباً 9 شوگر ملز کے مالک ہیں، جیسے: رحمن، اتفاق، چنارہ وغیرہ ان ملز میں نمایاں رمضان شوگر ملز ہے جو شریف گروپ کے میاں محمد شریف کی ملکیت کی ہیں 2. زرداری فیملی (PPP) تقریباً 5 شوگر ملز آصف علی زرداری صاحب ملکیت ہیں، جن میں انصاری مرزا اور پنجریو ملز قابل ذکر ہیں اس کے علاوہ Omni گروپ کے 9 ملز کا تعلق بھی آصف علی زرداری صاحب کے حوالے سے کیا جاتا ہے3.سابق مرکزی وزیر اور چینی کے بے تاج بادشاہ جہانگیر بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں ان کے زیر انتظام JDW گروپ کے تین شوگر ملز ہیں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور سابق گورنر ا4. سابق وفاقی وزیر عباس سرفراز مجموعی طور پر 5 شوگر ملز کے مالک ہیں ۔5. گجرات کے چوہدری خاندان بھی تقریباً چار شوگر ملز کے مالک ہیں ۔6. ذکا اشرف صاحب ایک شوگر مل کے مالک ہے ہیں موصوف صدر زرداری کے قریبی دوست سمجھے جاتے ہیں7.افضل اختر کا تعلق جرنل اخترعبدالرحمان کے خاندان سے ہے حکومت کسی بھی سیاسی پارٹی کی بھی ہو یہ خاندان ہمشہ اقتدار میں رہتا ہے انکی بھی 2 شوگر ملز ہیں اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ چینی مہنگی کیوں ہوتی ہے چینی پہلے برآمد اور پھر درآمد کر کے کون اربوں روپے منافع کما رہا ہے پاکستانی عوام کا خون کون چوس رہا ہے اگر آپ کو اب بھی سمجھ نہیں آتی تو پھر آپ اس مافیا کے ہاتھوں ٹھیک ذلیل و خوار ہو رہے ہیں

رافیل نھی بھارتی فضائیہ کے پائیلٹ نالائق اور ڈرپوک ھے فرانسیسی کمانڈر

*خرابی رافیل طیارے میں نہیں بلکہ اسے اڑانے والے بھارتی پائلٹس میں تھی: فرانسیسی کمانڈر*فرانسیسی کمانڈر نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستانی فضائیہ نے صورتحال کو انتہائی مؤثر انداز میں سنبھالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کے شمال مغربی علاقے میں واقع نیول ائیر بیس کے کمانڈر کیپٹن یوک لونے نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ خرابی رافیل طیارے میں نہیں تھی بلکہ اسے اڑانے والے بھارتی پائلٹس میں تھی۔ اس کے بعد انڈو پیسفک کانفرنس کے بین الاقوامی سیشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مئی 2025 میں بھارتی فضائیہ کے رافیل طیارے چینی طیاروں کی تکنیکی برتری کے باعث نہیں گرے تھے بلکہ پاکستان کے مضبوط دفاع اور مؤثر حکمتِ عملی کی وجہ سے تباہ ہوئے۔ واضح رہے پاکستان اور بھارت کے درمیان فضائی جنگ کا تفصیلی تجزیہ عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔