All posts by admin
اور چوبیس گھنٹوں سے 600 ارب روپیہ روزانہ ۔۔۔ چند مہینوں میں پاکستان دوسرے ممالک کو قرض دینے کے قابل ہوجائے۔ ترقی صرف باتوں سے نھی کام سے ھوتی ھے 2 سال میں قرضہ اتر سکتا ھے قیصر احمد شیخ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز


اسلام آباد مے انصاف فراھم کرنے والوں نے انصاف کو پاش پاش کر دیا تفصیلات کے لیے بادبان ٹی وی
پاکستان نے امریکہ میں ہونے والا آئس ہاکی ٹائٹل جیت لیا۔فیصل واوڈا ان ایکشن جمھوریت ضروری نھی۔۔موسلا دھار بارش کے بعد حید آباد میں کشتیاں چل پڑیں۔۔نئے این ایف سی ایوارڈ کیلئے گیارھواں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل وزیر خزانہ۔۔شھباز شریف اور مودی کے درمیان کوی ملاقات نھی۔۔سری لنکا کا صدر لندن میں گرفتار۔۔کوچ کا ایکسیڈنٹ 29 افراد جان بحق۔۔لاھور ٹریفک چالان سے تنگ شھری بجلی کے ھای وولٹیج کھنے پر چڑھ گیا۔۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

ایک ٹی وی پروگرام میں فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت ختم کر دی جانا چاہیے اور یہاں فوجی آمریت ہونا چاہیے۔سوال یہ ہے کہ وہ ایسے خلاف دستور بیانات کے بعد سینیٹر کیسے رہ سکتے ہیں؟

اگلا سوال یہ کہ پیپلز پارٹی ایسے جمہوریت دشمن کو کس طرح سینٹ کا ٹکٹ دے سکتی ہے؟ اور تیسرا یہ ہے کہ وہ الیکشن کمیشن جو پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمان کو قانون شکنی پر نااہل کر سکتا ہے، وہ اس دستور شکنی پر فیصل واوڈا کو معاف کیسے کر سکتا ہے؟اور سب سے اہم سوال یہ ہائبرڈ رجیم کی ذیلی مخلوقات کب تک اس ملک کی رگیں کاٹیں گی؟

*تھانہ نیلور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری**ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملوث ملزم گرفتار،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج*اسلام آباد *(وقاص کھوکھر/رائل نیوز)* آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔اسی سلسلے میں تھانہ نیلور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت عارف اللہ ولد یوسف خان سکنہ علی پور اسلام آباد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے 30 بور پسٹل معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس اپنی کوششیں مزید تیز کرے گی

عمران خان کی ضمانت ۔خرم جمیل احمددو سال قید گزار لینے پر قیدی statutary ground پرضمانت کا حقدار بن جاتا ہے کہ وہ دو سال سے قید میں ہے لیکن اس کے کیس کا ٹرائل تا حال مکمل نہیں ہوا دوسرا عدالت نے اس نکتے پر assistance seek کی تھی کہ کیا درخواست ضمانت کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ عدالت مقدمے کے میرٹ یعنی شہادت بر خلاف ملزم کے بارے میں کوئی رائے دے سکتی ہے ۔

اس نکتہ پر بے شمار ججمنٹس ہیں کہ دوران سماعت درخواست ضمانت مقدمے کے میرٹس ڈسکس نہیں کیے جا سکتے ہیں کیونکہ اس طرح ٹرائل کورٹ کے فیصلے پر اثر پڑتا ہے ان دو نکات پر خان کی ضمانت قانوناً بنتی تھی جو میرٹ پر لے لی گئی۔ باقی بہت سے معاملات ابھی باقی ہیں ۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے ۔

جھوٹ اور فریب کی انتہا دیکھیں کس طرح اس ٹرائل کو پیش کیا جا رہا ہے ۔Blasphemy Business gang کے مطابق یہ نوجوان بدترین گستاخ ہے اور 194 صفحات پر مشتمل فارنسک رپورٹ ہیں ۔ میں آپکو حقیقت دکھانا چاہتا ہوں دستاویزات کے مطابق ملزم کی گرفتاری اور فون قبضے میں لینے کا عمل 23-06-22 کو ہوا ۔ FIA کا بنایا ہوا Siezure memo ساتھ لف ہے ۔ جس کے مطابق یہ 194 صفحات کی forensic report ملزم کی گرفتاری اور فون قبضے میں لینے سے 9 دن پہلے ہی بنا لی گی تھی ۔ رپورٹ میں لکھا ہے کے یہ رپورٹ 13-06-23 کو بنا ی گی ۔ Forensic report بھی ساتھ لف ہے اس فارنسک رپورٹ میں جس موبائل ڈیوائس کا IMEI نمبر درج ہے وو بی ملزم سے برآمد شدہ فون سے مختلف ہے ۔تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے آخر وو فون کہا ہے ؟

اور اگر وو ملزم سے برآمد نہیں ہوا تو کہا سے آیا ؟ اور جو blasphemy business gang کے مطابق ٹرائل ہم نے روکا ہوا ہے تو اس ملزم کی bail petition سپریم کورٹ تک گی اور سپریم کورٹ نے اتنے بڑے قانونی سکم کے باوجود بیل گرانٹ نہیں کی مگر ڈائریکشن دی کے ٹرائل کو 2 monthsمیں مکمل کیا جائے ۔
اس direction کو ختم ہوئے آج ایک ماہ سے اپر ہو گیا ہے ۔ ان 2 ماہ کے دوران BBG نے trial court میں کیا کیا اسکی میں کورٹ کی order sheet ساتھ لف کرا رہا ہوں ۔ Complainant اپنی شہادت پر جرح کرانے سے انکاری ہے اور عدالت کے بار بار بلانے پر بی نہ آیا تو trial court نے اسکے non-balaible warrants جاری کیے ہے اور FIA کے گواہ بھی نہیں پیش ہو رہے جس کی وجہ سے ٹرائل کورٹ بےبس ہے اور FIA کے ملازم witnesses کی بھی salaries attach کرنے کا آرڈر پاسس ہو چکا ہے ۔ ملزم جو کے بےقصور ہے اور 2 سال 3 ماہ سے جیل میں ہے -physical remand کے دوران BBG کے کارندوں نے 1 کروڑ کا مطالبہ کیا تھا ۔

نہ دینے پر آج تک جیل میں ہے ۔ آپ اندازہ کرے کے ان معاملات کے باوجود سپریم کورٹ تک بیل نہ مل سکی ۔ اور BBG کمیشن کے قیام کو اپنی موت تصور کرتا ہے ۔ کیونکہ ہر دوسرے کیس میں یہ حال ہے
اے این ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی* ۔بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، 2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار
*اے این ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی* ۔بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، 2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار۔عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ ہونے والا مسافر، ماں اور بیوی سمیت گرفتار۔ ملزم کی بیوی اور ساس نے مجموعی طور پر پیٹ میں ہیروئین بھرے 83 کیپسول نگل رکھے تھےملزم کی بیوی سے 12 اور ساس سے 71 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد ہوئےدونوں خواتین کے پیٹ سے برآمدہ ہیروئن کی مقدار 549 گرام ہے۔پیٹ میں منشیات بھرے کیپسولز کی تصدیق کے لیے ملزمان کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔اے این ایف کی بروقت کارروائی نے بین الاقوامی سطح پر ملک کی بدنامی کی کوشش کو ناکام بنایا ہے ۔منشیات فروشوں اور اسمگلروں کی جانب سے مذہبی سفر کو نشانہ بنانا ایک باعث تشویش امر ہے۔ایسے عناصر کی سرکوبی کیلئے اے این ایف ہمہ وقت سرگرم عمل ہے۔ملزمان سے گروہ کے دیگر افراد کی گرفتاری کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ملزمان کو اے این ایف پولیس اسٹیشن منتقل کر کے انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ *ترجمان اے این ایف*
ضمانت کا مطلب فیصلہ نہیں، صرف ٹرائل کے دوران رہائی ہے،عطاتارڑ۔سھیل وڑائچ نے ذاتی فائدے کے لیے من گھڑت کھانی گھڑی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف۔۔الٹی گنتی شورع 40 اھم شخصیات کو ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔۔70 ھزار ارب روپے کی کرپشن میں کون کون ملوث 10 سیاسی شخصیات 30 بیورو کریٹ۔۔حسن نواز اے کیٹیگری میں شامل۔۔اے درباری صحافت تیرے انجام پر کیا رونا!۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کا پاکستان میں حالیہ مون سون و سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہونے والے جانی و مالی نقصان پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کے نام خط* وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور پاکستانی عوام سے جانی نقصان پر دلی تعزیت کرتا ہوں۔ برطانوی وزیراعظم برطانوی حکومت اور برطانوی عوام کی طرف سے پاکستان میں ہونے والے حالیہ مون سون کے پیش نظر افسوسناک صورتحال اور بڑے پیمانے پر تباہی پر گہرے دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔ برطانوی وزیراعظممیری دلی ہمدردیاں تمام متاثرین کے ساتھ ہیں۔ برطانوی وزیراعظم۔ برطانیہ میں مقیم پاکستان سے تعلق رکھنے والے بہت سے خاندانوں کے لیے یہ صورتحال قابل تشویش ہے۔ تمام برطانوی عوام پاکستانی عوام کے ساتھ اس مشکل وقت میں اظہار یکجہتی کرتی ہے۔

برطانوی وزیراعظم اس صورتحال میں ایمرجنسی رسپانس اور رضاکار جو انتہائی نامسائد حالات میں لوگوں کی مدد کر رہے ہیں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔برطانوی وزیراعظم یہ امر باعث اطمینان ہے کہ اس موقع پر برطانوی حکومت نے پاکستان کی مدد کی ہے اور آئندہ بھی بحالی اور تعمیر نو کے کاموں میں برطانوی حکومت پاکستان کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔ برطانوی وزیراعظم

—وزیراعظم۔۔۔کاروباری سہولت مرکزکاروبار سہولت مرکز کے قیام سے سرمایہ کاروں کو ضروری رہنمائی ،معلومات اور سہولیات میسر ہوں گی،وزیر اعظم کی کاروبار سہولت مرکز کے افتتاح کے موقع پر گفتگواسلام آباد۔21اگست :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاروبار سہولت مرکز کے قیام سے سرمایہ کاروں کو بلاتاخیر، مستند اور ضروری رہنمائی ،معلومات اور سہولیات میسر ہوں گی۔

وہ جمعرات کو یہاں کاروبار سہولت مرکز کے دورے اور اس کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ آج اسلام آباد میں پہلے بزنس سہولت مرکز نے کام شروع کردیا ہے ، یہ بہترین معیار کا مرکز ہے جس کے قیام سے سرمایہ کاروں کو بلاتاخیر ضروری اور مستند معلومات اور رہنمائی میسر آئے گی اورانہیں ایک ہی جگہ تمام سہولیات حاصل ہوں گی۔

وزیر اعظم نے سینٹر پر تعینات کیے گئے عملہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور انداز کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ سرمایہ کاروں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کی جائیں ،

ان کو احسن انداز میں خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔وزیر اعظم نے اس سینٹر کے قیام کیلئے سرمایہ کاری بورڈ اور متعلقہ وزارتوں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک کے باقی حصوں میں بھی ایسے بزنس سینٹرقائم کیے جائیں گے ۔ سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے وزیراعظم کو بتایا کہ سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے یہ بہت بڑا اقدام اور پیش رفت ہے، ایک ہی چھت تلے سرمایہ کاروں کو تمام ضروری معلومات رہنمائی اور سہولیات دستیاب ہوں گی۔ وزیر اعظم نے مرکز کے مختلف ڈیسکس کا معائنہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔وزیر اعظم کو متعلقہ حکام نے مرکز میں فراہم کی گئی سہولیات پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کسی بھی انٹر پرائز کو یہاں ہر قسم کی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے، مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے اور سادہ طریقہ کار کے ذریعے قواعد مکمل کرنے کے بعد تمام کارروائی کم سے کم وقت میں آن لائن نمٹائی جاتی ہے۔

قبل ازیں وزیر اعظم نے تختی کی نقاب کشائی کرکے ون ونڈو بزنس سہولت مرکز کا افتتاح کیا۔

وزیر اعظم کو بورڈ آف انویسٹمنٹ کے سپیشل اکنامک زون ونگ کی طرف سے خصوصی بریفنگ بھی دی گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزرا ء،ارکان اسمبلی اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری حکام موجود تھے۔
چائینہ کے وزیر خارجہ کی جنرل ھیڈ کواٹر امد فیلڈ مارشل نے استقبال کیا ای ایس ای کے سربراہ عاصم ملک ملٹری آپریشن کے سربراہ کاشف عبداللہ اور فیلڈمارشل کے چیف اف سٹاف میجر جنرل جواد موجود تفصیلات کے لیے بادبان نیوز


‘ اپیل بخدمت جناب ڈی جی ، آئی ایس پی آر ‘
‘ اپیل بخدمت جناب ڈی جی ، آئی ایس پی آر ‘پوری دنیا کو اپنی شجاعت اور عسکری مہارت سے ورطہ حیرت میں ڈالنے والے فاتح آپریشن بنیان المرصوص عزت مآب فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کا من گھڑت انٹرویو بنانے والے درباری ، بازاری اور ننگ صحافت سہیل وڑائچ ، اس قومی جرم میں شریک اشاعتی ادارے اور اس کے پس پردہ ملک دشمن اور فوج دشمن سازشیوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کرکے ان قومی مجرموں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، حضور کی عین نوازش ہوگی۔ ‘ اپیل کنندہ ، امتیاز حسین لکھویرا ‘
سھیل وڑائچ نے ذاتی فائدے کے لیے من گھڑت کھانی گھڑی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف۔۔۔الٹی گنتی شورع 40 اھم شخصیات کو ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ 70 ھزار ارب روپے کی کرپشن میں کون کون ملوث 10 سیاسی شخصیات 30 بیورو کریٹ۔ضمانت کا مطلب فیصلہ نہیں، صرف ٹرائل کے دوران رہائی ہے،عطاتارڑ۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
چار سال پہلے ٹھیک اس وقت محمود خان اچکزئی عمران خان کے خلاف تحریک چلا رہے تھے۔آج وہ بہ ظاہر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
چار سال پہلے ٹھیک اس وقت محمود خان اچکزئی عمران خان کے خلاف تحریک چلا رہے تھے۔آج وہ بہ ظاہر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں مگر آج بھی ان کا مطالبہ دستور کی مکمل بحالی اور فوج کی سیاست میں مداخلت کا خاتمہ ہے۔سوال یہ ہے کہ جس طرح پی ڈی ایم نے ووٹ کو عزت دو اور دستور کی بالادستی کے نعرے تو لگائے لیکن اقتدار میں آنے کے لیے فوج ہی کے کندھوں کا سہارا لیا، ٹھیک اسی طرح عمران خان بھی فوج کے نیوٹرل ہونے کے بجائے اس کے سیاسی کردار میں نہ صرف اضافے کا باعث بنتے آئے ہیں بلکہ اس وقت بھی وہ خط جرنیلوں ہی کو لکھ رہے ہیں۔ مزید خوف ناک یہ کہ نون لیگ یا پیپلز پارٹی جیسی پارٹیوں کے رہنماؤں کے خلاف بات ہوتی رہی ہے اور ہو سکتی ہے، وہ اب جس طاقت کے ساتھ جا کھڑے ہوئے ہیں، وہ اپنی بنیاد ہی میں یک جمہاعتی آمریت کی خواہاں ہے۔ اس لیے مشروط ساتھ دینے کے بجائے بہتر تھا کہ ایک خاص فاصلہ ضرور رکھتے اور اپنا فوکس فقط جمہوری بالادستی اور دستوری سرفرازی تک محدود رکھتے۔ پی ڈی ایم سے الگ ہونے پر آپ کو گالیاں نہیں پڑی تھیں، مگر ہم دیکھ رہیں کہ آپ کو مستقبل میں عمران خان سے انحراف پر بہت گالیاں پڑنے والی ہیں۔ اب وہ جس پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، اس میں عمران خان سے اختلاف کا مطلب خود بہ خود غداری اور کرپشن ہے۔محمود خان اچکزئی جیسا گھاگ سیاست دان بھی اگر اس کھیل کو نہیں سمجھ سکتا، تو پھر عام افراد کی سمجھ میں کیا خاک آئے گی؟عمران خان نے ہائبرڈ رجیم کا جو کھیل رچایا تھا، فوجی اشرافیہ نہ کردار بدلا نہ اسکرپٹ، فقط متبادل اداکار کھڑے کر دیے۔ مائنس عمران خان ہوئے ہیں، اسکرپٹ اور کردار نہیں۔









