صدر مملکت کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج صدر مملکت کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر کےخلاف پیکا ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اسٹیشن انویسٹگیشن افسر ابرار شاہ کےخلاف پیکا ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے

*کراچی: صدر مملکت کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج**صدر مملکت کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر کےخلاف پیکا ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اسٹیشن انویسٹگیشن افسر ابرار شاہ کےخلاف پیکا ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔**حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے ایس آئی او ابرار شاہ کو گرفتار کر لیا، صدر مملکت کے خلاف پوسٹ کرنے والا افسر ایس آئی او ابراہیم حیدری میں تعینات ہے۔**پولیس حکام کے مطابق تفتیشی افسر ابرار شاہ نے فیس بک پر 2 اپریل کو پوسٹ کی تھی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا الفاظ لکھےگئے اور موت کی جھوٹی اطلاع دی، مقدمہ سکھن تھانے کے ڈیوٹی افسر یعقوب کی مدعیت میں درج ہوا۔*

پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری 100 فیصد تباہ 2 کروڑ عوام بےروزگاری کے قریب تفصیلات بادبان ٹی وی پر

کیا پاکستان حکومت جواباً امریکہ کو برآمد کی جانے والی اشیاء پر ٹیرف بڑھانے کی جرات دکھائے گی❓️پاکستان تقریبآ پانچ ارب ڈالرز کی اشیاء امریکہ کو برآمد کرتا ہے جب کہ امریکہ سے درآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر کے قریب ہیں، یوں پاکستان کا ساڑھے تین ارب ڈالرز کا سر پلس ہے..پاکستان امریکہ سے زیادہ تر اسکرہپ اور استعمال دہ کپڑے (لنڈے کے کپڑے) درآمد کرتا ہے… پاکستان پر 17 فیصد ٹیرف عائد تھا، جو ٹرمپ کی جانب سے اب 29 فیصد کر دیا گیا ہے، (پاکستانی شکر کریں کہ ٹرمپ نے 29 فیصد ٹیرف لگایا ورنہ وہ بنگلہ دیش کی طرف 37 فیصد اور سری لنکا کی طرح 44 فیصد بھی لگا سکتا تھا)… ہم امریکا کو جو چیزیں بیچتے ہیں ان میں ٹیکسٹائل مصنوعات کا سب سے بڑا شئیر ہے اس کے بعد سرجیکل آلات، کھیلوں کا سامان، مالٹے ،کینو، آم ،بجلی کا سامان ،چمڑے کی مصنوعات، فرنیچر اور تھوڑا بہت عمارتی شیشہ وغیرہ بھی شامل ہے…. ٹیرف کی رقم بڑھانے سے ہماری مصنوعات امریکی مارکیٹ میں مہنگی ہو جائیں گی… ہماری انڈسٹری پہلے ہی بحران کا شکار ہے خصوصاً بجلی، گیس اور تیل کی قیمتوں نے بین الاقوامی مارکیٹ میں پاکستانی اشیاء پر منافع بہت کم کر دیا ہے… اب پاکستانی چیزیں مہنگی ہونے سے پاکستانی اشیاء کو امریکی مارکیٹ میں شدید قسم کی جہدوجہد کرنا پڑے گی اور کئی چیزیں شائد مارکیٹ سے آؤٹ ہو جائیں تو اس سے ہمارا سر پلس ختم ہو گا، ملک میں ڈالرز آنے میں کمی ہوگی.. ملک میں ڈالرز کی کمی مطلب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھے گی جب قیمت بڑھے گی تو پھر ہر چیز کی قیمت بڑھے گی۔۔۔ مہنگائی کا مزید طوفان آئے گا ۔۔۔۔گزشتہ تین سال میں شہباز-زرداری حکومت کی “بہترین” پالیسیز اور کارکردگی کی وجہ سے اندسٹری بند ہورہی ہے اور خاص طور پر ٹیسکٹائل انڈسٹری مشکلات کا شکار ہے ‼️

50 یونٹ تک والے لائف لائن صارفین کیلئے بجلی نرخ فی یونٹ 4 روپے 78 پیسے جب کہ 51 سے 100 یونٹ والے لائف لائن صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت9 روپے37 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔

50 یونٹ تک والے لائف لائن صارفین کیلئے بجلی نرخ فی یونٹ 4 روپے 78 پیسے جب کہ 51 سے 100 یونٹ والے لائف لائن صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت9 روپے37 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔1 سے 100 یونٹ والے پروٹیکٹیڈ صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت میں 6 روپے 14 پیسے کمی،پروٹیکٹیڈ صارفین کیلئےنرخ 14 روپے 67 پیسے سے کم کر کے8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر کی گئی ہے۔101 سے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی 6 روپے 14 پیسے سستی کردی گئی،اس کیٹگری کے صارفین کیلئے نرخ 17 روپے 65 پیسے سے کم کرکے11 روپے51 پیسے یونٹ مقرر کی گئی ہے۔دستاویزات کے مطابق 300 یونٹ تک نان پروٹیکیڈ صارفین کیلئے بجلی 7 روپے 24 پیسے فی یونٹ سستی،ان صارفین کے لئے نرخ 41 روپے26 پیسے سے کم کرکے34 روپے 3 پیسے فی یونٹ مقرر کی گئی ہے۔نان پروٹیکیڈ300 یونٹ سے زائد والے صارفین کیلئے نرخ 55 روپے 70 پیسے سے کم کرکے 48 روپے 46 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

1180 روپے ماہانہ کا ڈاکہ ڈالنے اور کھربوں روپے لوٹنے کے بعد 7 روپے کی کمی۔۔19 روپے سے 70 روپے فی یونٹ مھنگی کرنے کے بعد 7 روپے کا ریلیف۔۔پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری 100 فیصد تباہ 2 کروڑ عوام بےروزگاری کے قریب۔قوم کو بیوقوف بنایا ہے 3 اپریل 2022 کو بجلی کاسب سے مہنگا یونٹ 19 روپے تھا۔ شاباش نئے پاکستان کے مخالفین اور پرانے پاکستان کے دیوانے ضرور بتائیں تاکہ وہ خود پہ افسوس کر سکیں۔ کیا پاکستان حکومت جواباً امریکہ کو برآمد کی جانے والی اشیاء پر ٹیرف بڑھاے گا پاکستان 5 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ اور ڈیڈھ ارب ڈالر کی امپورٹ کرنا ہے۔ پاکستان پر بھارتی حملے کا خطرہ مشرقی سرحد پر نقل و حمل۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

وزیراعظم صاحب نے فرمایا ہے کہ دو ہزار ارب دو کھرب بنتا ہے ہمیں تو یہی حساب میں پڑھایا گیا تھا کہ سو کروڑ کا ارب ہوتا ہے اور سو ارب کا کھرب ہوتا ہے البتہ ایک ارب ڈالر ہزار ملین ڈالر کا ہوتا ہے ۔ اب یہ ارب ،کھرب ہمارے والے اور امریکہ والے میں جو کنفیون ہے وہ بڑے بڑے دماغوں میں موجود ہے اس میں درست کیا ہے ماہرین حساب کتاب رہنمائی فرمائیں

آصف زرداری کی طبیعت خراب ای سی یو میں شفٹ ملاقاتوں پر پابندی۔وزیر اعطم بھی بیمار۔۔بھارت کے 3 صوبے علیحدہ۔۔۔بلوچستان خطرے میں۔سواتی قرآن پاک اٹھا کر سپریم کورٹ گئے جنرل فیصل پر جھوٹا الزام لگایا ابکس چکر۔۔سب کچھ جانتے کے لئے سھیل رانا لاءیو رات 11 بجے

اسرائیل کے وزیر کرپشن میں گرفتار نامعلوم جگہ پر منتقل۔عید کے پہلے دن پنجاب بھر میں 2 ہزار 611 حادثات ہوئے۔عید پر 80 فیصد پاکستانی نئے کپڑوں سے محروم۔ایف ڈبلیو کا ایک سال میں ٹول پلازوں پر تیسری بار اضافہ۔75 سالوں میں ٹول پلازوں پر ٹیکس 30 روپے اور ایک سال میں بڑھ کر 70 روپے۔عید کا 2 روز ڈکیتیوں میں 30 فیصد اضافہ پنجاب پولیس سھولت کار۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

مارچ میں شروع ہوا مارچ میں ہی ختم ہوگیا اور مارچ میں ہی عید آگئی آج تک اتنا مختصر رمضان نہیں دیکھا۔۔چھوٹے 2 ڈان گرفتار۔۔وزارت داخلہ اور خارجہ میں بڑے تبادلے۔۔افواج پاکستان کی لازوال قربانیاں۔۔عید الفطر کا دوسرا روز حالات کشیدہ صورتحال نازک۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز