وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ* وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے.

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ* وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے. کوئٹہ پہنچنے پر قائم مقام گورنر و اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی اور وزیرِ اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا. وزیرِ اعظم کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا دورہ کریں گے اور گرینڈ جرگہ میں بھی شرکت کریں گے. وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور رکن قومی اسمبلی جمال خان کاکڑ بھی کوئٹہ دورے میں وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں.

چینی 88 روپے سے کم ھو کر 190 روپے ڈالڈا گھی 400 سے کم ھو کر 590 روپے پٹرول 150 سے کم ھو کر 254 روپے ڈالر 176 سے کم ھو کر 278 روپے اور حج تین لاکھ 50 ھزار سے کم ھو کر 11 لاکھ روپے چنے کی دال 190 روپے سے کم ھو کر 380 روپے اولپر دودھ 250 سے کم ھو کر 390 روپے جبکہ ٹول پلازہ 30 روپے کم ھو 70 روپے 790 ارب روپے کے اشتھار بانٹنے کے باوجود حکومت اپنے چہرے کو درست کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی مکمل تفصیلات کے لئے بادبان نیوز کو فالو کرے

چینی 88 روپے سے کم ھو کر 190 روپے ڈالڈا گھی 400 سے کم ھو کر 590 روپے پٹرول 150 سے کم ھو کر 254 روپے ڈالر 176 سے کم ھو کر 278 روپے

اور حج تین لاکھ 50 ھزار سے کم ھو کر 11 لاکھ روپے چنے کی دال 190 روپے سے کم ھو کر 380 روپے اولپر دودھ 250 سے کم ھو کر 390 روپے جبکہ ٹول پلازہ 30 روپے کم ھو 70 روپے 790 ارب روپے کے اشتھار بانٹنے کے باوجود حکومت اپنے چہرے کو درست کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی مکمل تفصیلات کے لئے بادبان نیوز کو فالو کرے

معافی کی درخواست اس بار نھی سنی جاے گی بھارت ایک میزائل کی مار ھے امن چاھتے ھے لکین ؟؟؟اسلام آباد مے اندھی طوفان عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت۔۔!پاکستان کا افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کو بڑھانے کا اعلان، کابل میں پاکستانی ناظم الامور کو سفیر بنانے کا فیصلہ۔۔!پاکستان کا افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کو بڑھانے کا اعلان،فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے گئے 5 پاکستانی عازمین حج کا مکہ اور مدینہ میں انتقال ۔۔۔۔ان پانچ حجاج کرام کا تعلق پاکستان کے مختلف شہروں سے ہے ۔۔۔چکوال کے خواجہ محمود، جامشورو کے محمد احسان اور فیصل آبادکی کشورسلطان ،جہلم کے گل جان اور گوجرانوالا کی ارشاد بیگم ۔گندے خراب کھانے 5 پاکستانی حجاج جان بحق۔سرینگر بیس پر ائیرفورس کی غیرمعمولی سرگرمیاں۔بھارت نے موک ڈرل کا آغاز کردیا راجھستان ، کشمیر ، پنجاب بارڈر کے قریب بھاری نفری لارہا۔انڈیا کا “وڈا اپریشن” کرنے کے بعد اب وڈے گوشت کی باری ہے۔بلوچستان کے ضلع تربت میں ایک اور جوان نے وطن کی خاطر جان کا نذرانہ دے دیا۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

بورےوالا: بلوچستان کے ضلع تربت میں ایک اور جوان نے وطن کی خاطر جان کا نذرانہ دے دیا۔ وہاڑی کے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والے نائیک عمران علی دشمنوں سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے، نائیک عمران علی، جن کا تعلق وہاڑی کے نواحی گاؤں چک نمبر 228 ای بی سے تھا، بلوچستان کے حساس اور دشوار گزار علاقے تربت میں جاری آپریشن کے دوران دشمنوں سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔ شہید نائیک عمران علی پاک فوج کے شعبہ الیکٹریکل اینڈ میکینکل انجینئرنگ (EME) سے وابستہ تھے۔ شہید کی نمازِ جنازہ آج رات 8 بج کر 30 منٹ پر ان کے آبائی گاؤں چک 228 ای بی میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی جائے گی۔

ایک اور بار پاکستانی افواج کے مضبوط اور پروفیشنل ردعمل نے دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کے مطابق:> “بھارت نے اپنی فارورڈ پوزیشنوں سے افواج ہٹا لی ہیں، اور دونوں ممالک کی افواج 22 اپریل سے پہلے والی پوزیشن پر واپس آ چکی ہیں۔

ایک اور بار پاکستانی افواج کے مضبوط اور پروفیشنل ردعمل نے دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کے مطابق:> “بھارت نے اپنی فارورڈ پوزیشنوں سے افواج ہٹا لی ہیں، اور دونوں ممالک کی افواج 22 اپریل سے پہلے والی پوزیشن پر واپس آ چکی ہیں۔”یہ صرف ایک عسکری کامیابی نہیں، بلکہ پاکستان کے عزم، حکمت اور دفاعی قوت کا واضح ثبوت ہے۔ دشمن کو واضح پیغام مل گیا ہے:پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہے!