ٹی ٹوینٹی میں بابر اعظم کا ٹیم سے ڈراپ کرکٹ کے لیے ایک بلیک ڈے ھے۔ شاید تقدیر سرفراز کا بدلہ لے رھی ھے ٹیم میں اب بھی 3 سفارشی کھلاڑی موجود ہے۔ ۔آفریدی ٹیم کے لئے ایک ناسور ھے وہ اپنے داماد کی کرکٹ کا جنازہ نکالے گا۔پاکستانی حجاج بیمار گندے کھانے حجاج نے وزیر کو گھیر لیا۔۔”مسئلہ جہاز میں نہیں آپ کے پائلٹ میں ہے” بھارت اور رافیل طیارے بنانے والی کمپنی آمنے سامنے۔ اسلام آباد مے ریڈ الرٹ جاری دھشت گردی کا خطرہ۔ ایک اور شادی جنید صفدر کی دوسری۔۔مریم نواز خوش۔۔بھارت کی بالادستی کی سوچ کو پاوں تلے کچل دیا ہے آرمی چیف۔ سینیٹر ایمل ولی خان کا پی ٹی اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ سینیٹر ایمل ولی کی چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان سے ملاقات چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹر ایمل ولی خان کو پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ 2024 پیش کی.
تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*ٹاپ بریکنگ**فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) چیف آف آرمی سٹاف کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، پرنسیپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے بات چیت*اساتذہ کرام پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، *چیف آف آرمی سٹاف*میں آج جو کچھ بھی ہوں ، اپنے والدین اور اساتذہ کرام کی وجہ سے ہوں، *چیف آف آرمی سٹاف*پاکستان کی اگلی نسلوں کی کردار سازی اساتذہ کرام کی ذمہ داری ہے ، *

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*آپ(اساتذہ) نے پاکستان کی کہانی اپنی اگلی نسلوں کو بتانی ہے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*معرکہ حق میں اللہ تعالیٰ نے ہر طرح سے پاکستان کی مدد کی، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*معرکہ حق اس بات کا ثبوت ہے کہ جب پوری قوم ایک آہنی دیوار بن جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اُسے گرا نہیں سکتی، *چیف آف آرمی سٹاف*کشمیر کا کوئی بھی سوداممکن نہیں ، ہم کبھی بھی کشمیر کو نہیں بھول سکتے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*ہندوستان جان لے کہ پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا ،

*چیف آف آرمی سٹاف* پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور24 کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*پاکستان، ہندوستان کی اجارہ داری کبھی قبول نہیں کرے گا ، *چیف آف آرمی سٹاف*ہندوستان نے کئی دہائیوں سے کشمیر کے مسئلے کو دبانے کی کوشش کی مگر وہ ناکام ہو چکا ہے، اب یہ ممکن نہیں رہا ، *چیف آف آرمی سٹاف*دہشت گردی ہندوستان کا اندرونی مسئلہ ہے جس کی بنیادی وجہ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر بڑھتا ہوا ظلم اور تعصب پسندی ہے، جبکہ کشمیر ایک عالمی سطح کا مسئلہ ہے

*چیف آف آرمی سٹاف*بلوچستان میں دہشت گرد فتنہ الہندوستان ہیں، ان کا بلوچوں سے کوئی تعلق نہیں ، *چیف آف آرمی سٹاف*ہم نے پاکستان کو ایسی مضبوط ریاست بنانا ہے جس میں تمام ادارے قانون کے مطابق ، آئین کے تحت، بغیر کسی سیاسی دباؤ، مالی اور ذاتی فائدے کے ، عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*جو کوئی بھی ریاست کو کمزور بنانے کا بیانیہ بنانے کی کوشش کرے اُس کی نفی کریں ،

*چیف آف آرمی سٹاف*یہ جو محفوظ دھرتی ہے ، اس کے پیچھے وردی ہے ، *شرکاء کا سوال جواب سیشن میں تاثر ہمیں پاکستان اور اپنی مسلح افواج پر فخر ہے اور ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ، *شرکاء*

خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل گر گیاخانیوال:ریلوے ایس ٹی اکرام جاں بحق، خاتون شدید ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیںخانیوال:متاثرہ خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیاخانیوال:گرنے والا پل قیامِ پاکستان سے قبل تعمیر کیا گیا تھا

خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل گر گیاخانیوال:ریلوے ایس ٹی اکرام جاں بحق، خاتون شدید زخمیخانیوال:ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیںخانیوال:متاثرہ خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیاخانیوال:گرنے والا پل قیامِ پاکستان سے قبل تعمیر کیا گیا تھا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ تاجکستان*وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہ مکمل کر کے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے وطن واپس روانہدوشنبے ائیرپورٹ پر تاجک نائب وزیراعظم حکیم خلیق زادہ (Hokim Kholiqzoda) نے وزیراعظم کو الوداع کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ تاجکستان*وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہ مکمل کر کے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے وطن واپس روانہدوشنبے ائیرپورٹ پر تاجک نائب وزیراعظم حکیم خلیق زادہ (Hokim Kholiqzoda) نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔دو روزہ دورہ تاجکستان میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تاجک صدر امام علی رحمان (Emomali Rahmon) سے دو طرفہ ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے تاجک صدر سے پاکستان اور تاجکستان کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے حوالے سے گفتگو کی اور جنوبی ایشیائی خطے میں بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران تاجکستان کی جانب سے پاکستان کی بھر پور حمایت پر تاجک صدر کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف اس دورے میں گلیشیرز کے تحفظ پر دوشنبے میں منعقدہ اعلیٰ سطحی عالمی کانفرنس میں شرکت کی جس میں وزیراعظم نے شرکاء کو ماحولیاتی تبدیلی کے پاکستان پر اثرات اور ماحولیاتی تبدیلی سے تحفظ اور گلیشیرز کے تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کے حوالے سے آگاہ کیا۔

بھارت نے ایک بار پھر جنگی مشقیں شروع کر دی رات کو طیاروں کی پروازیں تفصیلات بادبان ٹی وی پر

بھارت نے ایک بار پھر اپنے شہروں میں جنگی مشقیں شروع کریں ۔۔گزشتہ رات اکثر علاقوں میں بلیک آؤٹ کیا گیا ۔اور جنگی طیاروں نے بھی بھر پور مشقیں کی سرینگر ائیرپورٹ کے قریب رہنے والے جاوید احمد نے بتایا کہ ’پہلے مشقوں کا اعلان ہوا، پھر سوشل میڈیا پر کئی انڈین صارفین نے کہا کہ پاکستان کے خلاف آپریشن شروع ہو گا۔ پھر جب رات کو طیارے اُڑے تو مجھے لگا پھر سے جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) چیف آف آرمی سٹاف کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، پرنسیپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے بات چیت*اساتذہ کرام پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں

***فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) چیف آف آرمی سٹاف کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، پرنسیپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے بات چیت*اساتذہ کرام پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، *چیف آف آرمی سٹاف*میں آج جو کچھ بھی ہوں ، اپنے والدین اور اساتذہ کرام کی وجہ سے ہوں، *چیف آف آرمی سٹاف*پاکستان کی اگلی نسلوں کی کردار سازی اساتذہ کرام کی ذمہ داری ہے ، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*آپ(اساتذہ) نے پاکستان کی کہانی اپنی اگلی نسلوں کو بتانی ہے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*معرکہ حق میں اللہ تعالیٰ نے ہر طرح سے پاکستان کی مدد کی، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*معرکہ حق اس بات کا ثبوت ہے کہ جب پوری قوم ایک آہنی دیوار بن جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اُسے گرا نہیں سکتی، *چیف آف آرمی سٹاف*کشمیر کا کوئی بھی سوداممکن نہیں ، ہم کبھی بھی کشمیر کو نہیں بھول سکتے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*ہندوستان جان لے کہ پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا ، *چیف آف آرمی سٹاف* پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور24 کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*پاکستان، ہندوستان کی اجارہ داری کبھی قبول نہیں کرے گا ، *چیف آف آرمی سٹاف*ہندوستان نے کئی دہائیوں سے کشمیر کے مسئلے کو دبانے کی کوشش کی مگر وہ ناکام ہو چکا ہے، اب یہ ممکن نہیں رہا ، *چیف آف آرمی سٹاف*دہشت گردی ہندوستان کا اندرونی مسئلہ ہے جس کی بنیادی وجہ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر بڑھتا ہوا ظلم اور تعصب پسندی ہے، جبکہ کشمیر ایک عالمی سطح کا مسئلہ ہے *چیف آف آرمی سٹاف*بلوچستان میں دہشت گرد فتنہ الہندوستان ہیں، ان کا بلوچوں سے کوئی تعلق نہیں ، *چیف آف آرمی سٹاف*ہم نے پاکستان کو ایسی مضبوط ریاست بنانا ہے جس میں تمام ادارے قانون کے مطابق ، آئین کے تحت، بغیر کسی سیاسی دباؤ، مالی اور ذاتی فائدے کے ، عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*جو کوئی بھی ریاست کو کمزور بنانے کا بیانیہ بنانے کی کوشش کرے اُس کی نفی کریں ، *چیف آف آرمی سٹاف*یہ جو محفوظ دھرتی ہے ، اس کے پیچھے وردی ہے ، *شرکاء کا سوال جواب سیشن میں تاثر ہمیں پاکستان اور اپنی مسلح افواج پر فخر ہے اور ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ، *شرکاء*

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ تاجکستان*وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ چکے ہیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ تاجکستان*وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ چکے ہیں۔ دوشنبے ائیرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسولزادہ (Kokhir Rasulzoda)، تاجک نائب وزیر خارجہ شریفزادہ فرخ حمدین (Sharifzoda Farrukh Homiddin)، پاکستان میں تاجکستان کے سفیر یوسف شریفزادہ (Yusuf Sharifzoda) اور تاجکستان میں پاکستان کے سفیر محمد سعید سرور نے وزیراعظم کا پر تپاک استقبال کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

دو روزہ دورہ تاجکستان میں وزیراعظم محمد شہباز شریف تاجک صدر امام علی رحمان (Emomali Rahmon) سے دو طرفہ ملاقات کریں گے جس میں وزیراعظم تاجک صدر سے پاکستان اور تاجکستان کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے حوالے سے گفتگو کریں گے اور جنوبی ایشیائی خطے میں بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران تاجکستان کی جانب سے پاکستان کی بھر پور حمایت پر تاجک صدر کا شکریہ ادا کریں گے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف اس دورے میں گلیشیرز کے تحفظ پر دوشنبے میں منعقدہ اعلیٰ سطحی عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے جس میں وزیراعظم شرکاء کو ماحولیاتی تبدیلی کے پاکستان پر اثرات اور ماحولیاتی تبدیلی سے تحفظ اور گلیشیرز کے تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا رشتہ طےجنید صفدر کی منگنی عثمان جاوید کی صاحبزادی سے طے ہوئیعثمان جاوید ، میاں جاوید شفیع کے صاحبزادے ہیںعثمان جاوید کے دادا میاں شفیع نواز شریف کے والد میاں شریف کے سگے بھائی تھے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا رشتہ طےجنید صفدر کی منگنی عثمان جاوید کی صاحبزادی سے طے ہوئیعثمان جاوید ، میاں جاوید شفیع کے صاحبزادے ہیںعثمان جاوید کے دادا میاں شفیع نواز شریف کے والد میاں شریف کے سگے بھائی تھےجنید صفدر کی رسم منگنی گزشتہ روز لاہور میں انجام پائیجنید صفدر کی رسم نکاح آئندہ چند ہفتوں میں متوقع بادبان ٹی وی الرٹ

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ دانیال نائب صوبیدار کاشف اور سپاہی حمید اللہ شہید ہوگئے ہیں جبکہ سات سیکورٹی اہلکار زخمی۔ ‏لیبیا کا ایک حاجی رہ گیا جہاز نے اڑنے سے انکار کردیا۔67 ھزار حجاج کے 300 ارب روپے ڈوب گئے۔جمعرات کو حج کا خطبہ جمعہ کو جمعہ کا خطبہ ہفتہ کو عید کا خطبہ۔پہلا ٹی 20: پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی۔پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان کا ایشیا کپ بھارت سے منتقل کرنے کا مطالبہ۔گجرنوالہ کینٹ میں کرکٹر کی والدہ محترمہ لٹ گئی۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم 202 رنز کے تعاقب میں 19.2 اوورز میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

بنگلا دیش کی جانب سے کپتان لٹن داس 48 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جاکر علی 36، تنزید حسن 31، توحید ہردوئے 17، شریف الاسلام 5، شمیم حسین 4، پرویز حسین ایمان 4، رشاد حسین 4، مہدی حسن 2 اور تنظیم حسن ثاقب 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔

حسن محمود 9 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔پاکستان کی جانب سے حسن علی نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ شاداب خان نے 2 جبکہ فہیم اشرف، خوشدل شاہ اور سلمان آغا نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا

۔اس سےقبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز اسکور کیے۔پاکستان کی جانب سے کپتان سلمان آغا 56 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شاداب خان 48، حسن نواز 44، محمد حارث 31، خوشدل شاہ 5، فخر زمان 1 اور صائم ایوب 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔فہیم اشرف 11 اور حسن علی 1 رن بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔بنگلا دیش کی جانب سے شریف الاسلام نے 2 جبکہ شمیم حسین، حسن محمود، مہدی حسن، تنظیم حسن ثاقب اور رشاد حسین نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔