
Monthly Archives: May 2025


وزیر اعظم آزر بائیجان اور وزیر اعظم پاکستان انتہائی خوشگوار موڈ میں انڈیا کو مزید آگ لگاتے ہوئے


آرمی چیف 3ممالک کے اھم دورے کے بعد وطن واپس۔ ایرانی ترک اور آذربائیجان کے سپہ سالاروں اور ان ممالک کے صدور سے ملاقاتیں کی فیلڈ مارشل کو سربراہ مملکت کا پروٹوکول۔دفاعی معاھدوں پر دستخط ڈیفنس اتاشیوں نے کئے۔ترک صدر نے سپہ سالار فیلڈ مارشل کو عالم اسلام کا فیلڈ مارشل کا لقب دے دیا۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر



وزارت حج نے بینکوں میں رکھے ھزاروں ارب روپے پر ایک روپیہ منافع وصول نھی کیا یہ منافع کس کی جیب میں گیا 23 مئی تک ویزے جاری ھوتے رھے۔سرکاری ویزے دکانداروں کو بھی ایشو ھوے۔۔سالے اور سالیاں بھی سٹییکر ویزوں پر۔۔67 ھزار حجاج کو 16 مارچ کے بعد ویزے نہ ملنا اور ھارڈ شپ والے 20 افراد کو 23 مئی کو ویزے ملنا کواٹر گارڈ کے زمرے میں آتا ہے۔ڈائریکٹر جنرل حج سومرو نے 90 ھزار راجی کمپنی کو فروخت کئے۔ تفصیلات کے لیے بادبان میگزین کا تازہ شمارہ یکم جون کو اپنے ھاکر سے طلب کرے سعودی عرب میں قیمت 25 ریال پاکستان میں 750روپے میں۔۔


فیلڈ مارشل ارمی جیف سید عاصم منیر جنرل صلاح الدین ایوبی کے روپ میں۔ وزارت مذہبی امور میں ایک ھزار ارب روپے کی کرپشن 6 بیوروکریسی کے افسران اور 3 سیاست دان ملوث ان سب کو کواٹر گارڈ میں بند کیا جائے۔ پاکستان ایشیا کا سب سے طاقتور ملک تفصیلات کے لیے بادبان میگزین کا تازہ شمارہ اپنے ھاکر سے طلب کریں

طوفان الرٹ راولپنڈی/اسلام آباد/پوٹھوہار/ہزارہ ڈویژن/کشمیر میں آنے والے چند گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں شدید آندھی موسلادھار بارش اور موٹی ژالہ باری کا امکان

ملک ریاض کی تمام جائیدادیں نیلام تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

_وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان- ترکیہ- آذربائیجان سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے آذربائیجان کے شہر لاچین پہنچ گئے_
*_وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان- ترکیہ- آذربائیجان سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے آذربائیجان کے شہر لاچین پہنچ گئے_*لاچین کے ہوائی اڈے پر آذربائیجان کے وزیر خارجہ عزت مآب جیہون بیراموف، آذر بائیجان میں تعینات پاکستانی سفیر قاسم محی الدین اور دیگر سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال کیاوزیراعظم محمد شہباز شریف ، ترکیہ کے صدر عزت مآب رجب طیب ایردوان اور آذربائیجان کے صدر عزت مآب الہام علییوف کے ہمراہ پاکستان – ترکیہ ـ آذربائیجان سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گےوزیراعظم پاکستان آذر بائیجان کے صدر عزت مآب الہام علییوف سے دو طرفہ ملاقات بھی کریں گےنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔___

جدہ ۔۔۔۔10 لاکھ سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے جدہ۔۔۔نو لاکھ 78 ہزار عازمین فضائی سفر سے جب کہ 50 ہزار زمینی اور 4 ہزار سے زائد سمندری راستوں سے پہنچے۔ 90 ھزار ارب پاکستانی کرپشن کا پلان 9 بڑے صنعت کاروں کو جن میں بینک بھی شامل پرائیویٹ کوٹہ فروخت کرنے کا فیصلہ جس میں 6 سرکاری افسران اور 3 سیاست دان بھی شامل۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑااس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک “عامر” جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گےاس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں تفصیلات بادبان ٹی وی پر
نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں ☺️لبيك اللهم لبيك 💕زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا “عامر” نامی شخص کی ہےیہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیالیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑیعامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوااور جہاز پرواز کر گیالیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑااس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک “عامر” جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گےاس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں#کاپیڈ