وزیر اعظم ترکی میں اور زرداری لاھور مے جبکہ تحریک انصاف سندھ میں۔ فیلڈ مارشل ایوب خان نے بھی جنگ بندی پر نہرو سے بات کی لکین معاھدہ نہ طے پا سکا۔وزیر دفاع اور ای ایس پی ار کے سربراہ فیلڈ مارشل کے عشائیہ میں غیر حاضر۔ای ایس ای میں 3 بڑے تبادلوں پر عمل درآمد۔وزیر اعطم ترکی میں اور زرداری لاھور مے جبکہ تحریک انصاف سندھ میں۔لاھور قلندر پی ایس ایل کا میلہ جیت لیا۔ فھیم اشرف کا ٹیم کو ھرانے میں ھروال دستے کا کردار ادا کیا۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

ٹرین اور آرمی پبلک سکول بچوں کی شھادتوں کے بعد کوئیٹہ سے تونسہ شریف جاتے ھوے ڈائیو بس کا اغوا تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

ٹرین اور ارمی پبلک سکول بچوں کی شھادتوں کے بعد کوئیٹہ سے تونسہ شریف جاتے ھوے ڈائیو بس کا اغوا تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کوئٹہ سے تونسہ شریف جانیوالی سدابہار ڈائیو بس عملہ اور مسافروں سمیت اغواءنامعلوم مُسلح افراد نے بوستان کلی قاسم جمشید ہوٹل کے قریب سے اسلحہ کے زور پر اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ لے گئے واقعہ صبح 11 بجے کے قریب رونما ہوا ہے مسافر بس میں ڈرائیور سمیت دیگر مسافر سوار تھے جوکہ پنجاب کے ضلع تونسہ شریف جارہے تھے

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ ترکیہ**وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے دولماباہچے (Dolmabahçe) محل پہنچ گئے.

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ ترکیہ**وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے دولماباہچے (Dolmabahçe) محل پہنچ گئے.**صدارتی محل آمد پر ترک صدر ایردوان نے وزیر اعظم کا استقبال کیا.

دونوں رہنماؤں کی وفود کی سطح پر ملاقات شروع ہوگئی* *نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر اطلاعات ونشریات عطاؤللہ تارڑ اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی بھی ملاقات میں شریک ہیں

.**ترک صدر ایردوان وزیر اعظم شھباز شریف اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دینگے.*

مرد کیا ھے تفصیلات کے لئے بادبان نیوز کو فالو کرے

مرد کو درد نہیں ہوتا؟؟1۔صبح صبح دروازہ کھٹکھٹایا۔ وہ چارپائی سے اٹھے دروازہ کھولا تو سامنے ان کی بڑی بیٹی اپنے دو بچوں سمیت کھڑی تھی۔ “ارے عائشہ تم اس وقت؟ نعمان کہاں ہے؟ چھوڑنے نہیں آیا؟””انہوں نے مجھے طلاق دے دی ہے بابا” لڑکھڑاتی ہوئی آواز جیسے ہی ان کے کانوں میں پڑی کچھ لمحوں کے لیے جیسے ان پر سکتہ طاری ہو گیابیٹی کو گلے سے لگایا۔ کچھ بھی پوچھنے کی بجائے اپنی آواز کی کپکپاہٹ پر قابو پاتے ہوئے بولے “بابا ابھی زندہ ہیں میرے بچے بابا ابھی زندہ ہیں۔ ۔ ۔”جوان بیٹی کی طلاق نے ان باریش بزرگ کی کمر توڑ تو دی تھی مگر وہ اپنے آنسو بیٹی سے چھپا کر اسے تسلیاں دینے میں لگ گئے۔2۔ سارے راستے وہ یہیں سوچتا آیا کہ کس طرح بیوی کو اپنی ملازمت سے نکالے جانے کا بتائے۔ عید سر پر تھی۔ جیب خالی تھی۔ ملازمت اب پتہ نہیں دوبارہ کب ملنی تھی۔ انہیں پریشانیوں میں گھرا وہ گھر پہنچا۔ “آگئے آپ؟ تھکے ہوں گے۔ آرام کر لیںپھر شام کو شاپنگ کے لیے چلیں گے۔ چند ہی دن رہ گئے ہیں عید سے۔”اس ایک جملے نے ان تمام جملوں کو مات دے دی جو وہ سارے راستے ذہن میں بناتا آیا تھا۔چہرے پر مسکراہٹ سجائی اور گویا ہوا “ہاں کیوں نہیں ضرور۔ شام کو تیار رہنا۔”اور پھر ایک اور پریشانی نے زہن کو منتشر کر دیا۔ قرض کس سے اٹھاوں اب۔3۔ دوپہر کا وقت تھا۔ شدید گرمی کا ما را ہوا وہ کام سے لوٹتے ہی سیدھا اپنے کمرے میں چلا گیا۔ ابھی آنکھ لگی ہی تھی کہ زور سے دروازہ بج اٹھا۔ اس نے دروازہ کھولا تو سامنے چھوٹی بہن کھڑی تھی۔ ہاتھ پاوں پھولے ہوئے تھے۔ آنکھیں پانی سے بھری ہوئی اور سانس اکھڑا ہوا۔ اس کا دل زور سے دھڑکا”کیا ہوا میری شہزادی کو۔ کسی نے کچھ کہا؟””بھیا وہ گلی میں میں کالج سے واپس آرہی تھی۔ تو۔ گلی میں کچھ لڑکے میرے پیچھے پڑ گئے۔ روزانہ تنگ کرتے ہیں مگر آج تو حد حد ہی کر دی”اتنا سنتے ہی غصے سے اس کا چہرہ سرخ ہوگیا۔ وہ باہر کی طرف بھاگا۔ گلی میں پہنچا کوئی نہیں تھا۔ وہ واپس آیا۔ بہن کو پانی پلایا اور اس دن سے آج تک وہ کام پہ جانے سے پہلے خود بہن کو کالج چھوڑ آتا ہے اور واپسی پر خود ہی لے آتا ہے۔4۔ میرے دوست کی ماں کا آپریشن تھا۔ ہسپتال جاتے ہوئے سارے راستے میں یہیں سوچتا رہا کہ آپریشن کے لیے اتنی بڑی رقم کاانتظام کیسے کیا اس نےہسپتال پہنچا تو وہ ایک طرف کرسی پر نڈھال پڑا تھا۔ ایک لمحے کو مجھےلگا کہ جیسے آپریشن اس کا ہوا ہے۔ جب نزدیک پہنچا تو وہ مجھے شدید بیمار لگا۔ پیٹ کے ایک طرف ہاتھ رکھے ہو ئے تھا”کیا ہوا ہے یار۔ تم ٹھیک تو ہو؟ “وہ زبردستی مسکرایا”ہاں میں ٹھیک ہوں”اسی لمحے کچھ سوچ کر میں لرزا گیا۔ میں نے مشکوک انداز میں اس سے پوچھا”پیسے کہاں سے آئے؟ کہیں تم نے۔ ۔ ۔””ہاں ایک گردہ بیچ دیا ۔ ماں سے بھی بڑھ کر کچھ ہے بھلا۔ ۔ ۔”ہم اکثر مرد کا ایک ہی روپ ہی دیکھتے ہیں کہ وہ ظالم جابر اور ہوس پرست ہے۔ مگر ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ مرد کے اور بھی کئی روپ ہیںوہ باپ بیٹا بھائی اور شوہر کی شکل میں عورت کا محافظ بھی ہے۔ اگرچہ ہمارے معاشرے میں جاہلیت کی وجہ سے مرد کو ہی تمام حقوق حاصل ہیں۔ مرد حاوی ہے۔عزتیں محفوظ نہیں ہیں۔ مگر اسی معاشرے میں وہ مرد بھی موجود ہیں

فیلڈ مارشل کا ڈنر کونسے لیفٹیننٹ جنرل میجر جنرل شریک ھوے راولپنڈی کی کونسی میس بن بلاے بھی ایک سویلین شامل اکلوتا میجر بھی تقریب میں۔ اھم ترین لیفٹیننٹ جنرل اور ایک اھم ترین وفاقی وزیر عشائیہ سے غائب۔کنور دلشاد کو اھم عھدے کی پیش کش۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

سابق صوبائی وزیر قانون اور سابق فیڈرل سیکرٹری الیکشن کمیشن اف پاکستان کنور محمد دلشاد نے انجمن مسلم راجپوتاں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کی حالیہ جنگ میں جنرل عاصم منیر کی بہترین جنگی حکمت عملی سے نہ صرف بھارت کو چار گھنٹے میں ناقابل یقین شکست دی بلکہ بین الاقوامی تاریخ رقم کر دی

سابق صوبائی وزیر قانون اور سابق فیڈرل سیکرٹری الیکشن کمیشن اف پاکستان کنور محمد دلشاد نے انجمن مسلم راجپوتاں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کی حالیہ جنگ میں جنرل عاصم منیر کی بہترین جنگی حکمت عملی سے نہ صرف بھارت کو چار گھنٹے میں ناقابل یقین شکست دی بلکہ بین الاقوامی تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان جنوبی ایشیا کی قیادت سنبھال رہا ہے سیاسی گروپوں کو جنگ کا کریڈٹ لینے کی کوشش سے گریز کرنا چاہیے جن کے بھارت حکومت سے رابطے ہیں ان میں بہارتی جارحیت کی مذمت کرنے کی بھی ہمت نہیں ہوئی جنرل عاصم منیر کو اللہ کی خوشنودی حاصل ہے اب تو ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو گا اور داخلی استحکام کی طرف توجہ دی جائے گی

پاکستان کو 6 ارب ڈالر کی امداد۔ ریٹائرڈ بھارتی جنرل بخشی نے اپنی ناک کاٹ لی خودکشی کی ناکام کوشش، شدید زخمی حالت میں ملٹری اسپتال منتقل۔۔وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر عطا الرحمن ان ایکشن۔۔ پرائیویٹ ٹورز اپریٹرز 67 ھزار حجاج کی رقم واپس کرے حکومت سرکاری حجاج کو ھر سھولت فراہم کر رھی کسی کرپٹ کو نھی چھوڑیں گے سیکرٹری مذہبی امور اور وزیر حج کی مشترکہ پریس کانفرنس تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ریٹائرڈ بھارتی جنرل بخشی نے اپنی ناک کاٹ لیخودکشی کی ناکام کوشش، شدید زخمی حالت میں ملٹری اسپتال منتقلنئی دہلی: بھارتی فوج کے ریٹائرڈ جنرل بخشی نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کے دوران خود کو گولی مار لی۔ ذرائع کے مطابق وہ شدید زخمی حالت میں بھارتی ملٹری اسپتال منتقل کر دیے گئے ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔