الحمدللہ ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد نے بادبان اپ ڈیٹ ویڈیو کو دیکھا اور 15 ھزار سے زائد افراد نے دنیا بھر سے شئیر کیا پاکستان کا یہ ادارہ گزشتہ 30 سال سے حقیقت پر مبنی صحافت کر رھا ھے سرکاری اشتھارات سے پاک پاکستان کا واحد ادارہ

https://www.facebook.com/share/
v/1DcwN2Sw54/: الحمدللہ ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد نے بادبان اپ ڈیٹ ویڈیو کو دیکھا اور 15 ھزار سے زائد افراد نے دنیا بھر سے شئیر کیا پاکستان کا یہ ادارہ گزشتہ 30 سال سے حقیقت پر مبنی صحافت کر رھا ھے سرکاری اشتھارات سے پاک پاکستان کا واحد ادارہ

پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا نیا شیڈول جاری پہلامیچ 28 مئی کو لاہور میں کھیلا جائیگا۔ پاکستانی حدود بھارتی جھآزوں کے لیے ایک ماہ مزید بند رھے گی۔پاکستان اور چین کی دوستی لاجواب ہے اسپیکر قومی اسمبلی۔چین پاکستان کو J-35A جنگی طیارے جلد فراہم کرے گا پاکستانی پائلٹس اس وقت چین میں تربیت لے رہے ہیں۔اوور چارجنگ سے بچنے کے لئے صارف خود ہی اپنی ریڈنگ بھیج سکتا ہے، وزارت توانائی۔اگر بھارت جنگ چاہتا ہے تو پھر جنگ ہی صحیح ڈی جی آئی ایس پی آر۔بھارت کی اشتعال انگیزیاں جاری، ایک اور پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں بھی سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔انتظامیہ کی جانب سے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق تمام سکولز صبح 7:15 پر کھلیں گے، دوپہر 12:15 پر چھٹی ہو گی۔اعلامیہ کے مطابق پرائمری سکولز صبح 7:15 پر کھلیں گے اور 11:40 پر چھٹی ہوگی، ہائی سکولز صبح 7:15 پر کھلیں گے، دوپہر12:15 پر چھٹی ہو

*بھارت کی اشتعال انگیزیاں جاری، ایک اور پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم*جنگ بندی کے باوجود بھارتی حکومت کی اشتعال انگیزیاں جاری ہیں اور بھارت نے ایک اور پاکستانی سفارتکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

بھارتی ویب سائٹ ری پبلک ورلڈ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن میں کام کرنے والے ایک پاکستانی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔بھارت کی جانب سے پاکستانی سفارتکار پر غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

بھارتی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور کو آج اس سلسلے میں ایک ڈیمارش جاری کیا گیا ہے۔

یادگار شہدا جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔بادبان نیوز کےمطابق تقریب میں فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی، اور شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا

23 فرنٹیر فورس کے سپوت اپنی یونٹ کے ھمراہ فیلڈ مارشل کا عھدہ سنبھالنے کے بعد شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ھوے تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

فیلڈ مارشل ارمی جیف سید عاصم منیر نے اپنے پھلے خطاب میں کہا کہ شہید ھمارے ماتھے کا جھومر ھے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اپنی یونٹ 23 ایف ایف جھاں انھوں نے عسکری انکھ کھولی انکے ھمراہ فیلڈ مارشل کا عھدہ سنبھالنے کے بعد شہدا واقعہ جنرل ھیڈ کواٹر میں پھول رکھے اور عھد کیا کہ پاکستان پر اٹھنے والی انکھ نکال دی جائے گی