تازہ تر ین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کر دیا یکم اکتوبر سے برانڈڈ اور پیٹنٹ دواؤں پر 100% ٹیکس لاگو ہوگا۔۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے حارث رؤف پر جرمانہ عائد کردیا،صاحبزادہ فرحان کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا۔۔فوڈ اتھارٹی کی گاڑیاں ہر طرف گھوم رہی ہیں، کیمیکل والا دودھ روالپندی اور اسلام آباد میں جگہ جگہ فروخت ہو رہا ہے۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

بڑا جھٹکا* امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کر دیا *یکم اکتوبر سے برانڈڈ اور پیٹنٹ دواؤں پر 100% ٹیکس لاگو ہوگا* فیصلے کے بعد بھارت کی دواساز کمپنیوں کے شیئرز جمعہ کے دن 2.6% گر گئے*

اقوام متحدہ ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطابوزیراعظم نے اپنی تقریر کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کی صدر کو 80 ویں اجلاس کی صدارت پر مبارکباد دیسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مشکل ترین حالات میں اقوام متحدہ کی قیادت کی، وزیراعظمانتونیو گوتریس کی جرات مندانہ قیادت قابل تعریف ہے، وزیراعظمآج کی دنیا پہلے سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے، وزیراعظم شہباز شریفدنیا بھر میں تنازعات شدت اختیار کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریفعالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری ہے، وزیراعظمانسانی بحران بڑھتے جا رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریفدہشت گردی دنیا کے لئے ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے،

وزیراعظمگمراہ کن پروپیگنڈا اور جعلی خبروں نے اعتماد کو متزلزل کر دیا ہے، وزیراعظمماحولیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے جو ہماری بقاء کو خطرے میں ڈال رہی ہے، وزیراعظمہماری خارجہ پالیسی بابائے قوم کے وژن کی رہنمائی میں پرامن بقائے باہمی پر مبنی ہے، وزیراعظمہم مکالمے اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پر یقین رکھتے ہیں، وزیراعظمگزشتہ سال اسی پلیٹ فارم سے خبر دار کیا تھا کہ پاکستان کسی بھی جارحیت پر فیصلہ کن اقدام کرے گا، وزیراعظمیہ الفاظ سچ ثابت ہوئے جب مئی میں پاکستان کو مشرقی محاذ سے جارحیت کا سامنا کرنا پڑا، وزیراعظمغرور میں مبتلا دشمن کو ذلت کا سامنا کرنا پڑا، وزیراعظم شہباز شریفبھارت نے پہلگام واقعہ کی تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کا مثبت جواب نہیں دیا، وزیراعظمبھارت نے انسانی المیے سے سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی، وزیراعظم شہابز شریفبھارت نے شہری علاقوں پر حملہ کر کے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، وزیراعظمبھارت کی جانب سے سرحدوں کی سالمیت اور قومی سلامتی کی خلاف ورزی کی گئی، وزیراعظمپاکستان نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنا حق دفاع استعمال کیا، وزیراعظممسلح افواج نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں جرات کا بے مثال مظاہرہ کیا، وزیراعظمایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی قیادت میں شاہینوں نے دشمن کو اپنی مہارت سے زیر کیا، وزیراعظمبھارت کے سات جنگی طیاروں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا، وزیراعظمپاکستان کے عظیم جانبازوں، شہداء کے ورثاء کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظمہمارے شہداء کے نام ہمیشہ عزت اور وقار کے ساتھ زندہ رہیں گے، وزیراعظمشہداء کی مائوں کا حوصلہ ہمارے راستے منور کرتا ہے، وزیراعظمہمارے شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Baadban Tv. All Rights Reserved