بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی فوج کو پاکستان پر حملہ کرنے کی اجازت دیدی ، ہندوستان ٹائمز۔۔بھارتی فوج میں بغاوت۔اقوام متحدہ میں بھارت نے خواجہ آصف کا بیان بطور ثبوت پیش کردیا ۔پاکستان کرکٹ ٹیم اب کسی بھی صورت بھارت نہیں جائےگی، محسن نقوی۔۔۔۔ہم پہل نہیں کریں گے، بھارت نے پہل کی تواینٹ کا جواب پتھر سے ہوگا، پاکستان۔ث۔پاک بھارت سرحد پر کشیدگی ہے لیکن فکر کی ضرورت نہیں، پاک فوج ہر جارحیت کا مقابلہ کرنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے، مریم۔پاک بھارت کشیدگی جنگ میں تبدیل گولوں کا آزادانہ استعمال۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز