خضدار / بم دھماکہ اے پی ایس اسکول بس پر دھماکہ دھماکے میں 5 بچے شہید ہوگئے دھماکے میں 35 سے زائد بچے زخمی ہیں ۔ بس میں 40 سے زائد بچے سوار تھے ۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ پہنچادیا گیا واقعہ این 25 نیشنل ہائی وے پر پیش آیا ۔ 21 مئی 2025 | اہم خبریں, پاکستان