تازہ تر ین

سکردو سے بھی افسوس ناک حادثہ : بابوسر میں سیلابی ریلے میں سیاحوں کی 8 گاڑیاں تباہ وبرباد۔ وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے پاکستان میں کاروبار کو اسان بنانے کے لیے “اسان کاروبار بل” قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے قطری وزیراعظم سے دوحہ حملے پر معافی مانگ لی۔۔ پندرہ روز اھم حکومت خطرے میں۔۔امین گنڈاپور عمران خان ملاقات وسوسے وسوسے اور وسوسے۔سب کچھ ختم۔۔حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی وزیر اعظم کی اھم ترین شخصیت سے ملاقات۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

🚨 *جب آپ اپنی توجہ خدمت سے ہٹا کر گالی گلوچ اور پگڑیاں اچھالنے پر لگاتے ہو پھر آج جو کچھ آپ کے ساتھ ہورہا ہے اسکو مکافات عمل کہتے ہیں۔بہت منصوبہ بندی کرکے پختونخوا میں جلسہ کیا گیا تو یہ بہت عبرت کا مقام ہے جو دوسروں پہ سیاہی پھینکنے کی ترغیب دیتے تھے آج ایک دوسرے کو جوتے مار رہے ہیں۔**وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز*‎

🚨 ‏جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ، 9 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 7 زخمی ہوگئے 🚨* پاکستان تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل کے باہر عوامی اسمبلی لگانے کا فیصلہ**اراکین قومی اسمبلی و سینٹ اڈیالہ جیل کے باہر عوامی اسمبلی لگائیں گے ، بیرسٹر گوہر*

🚨 معافی کا انتظار نہیں کر رہا ، اپنی بے گناہی ثابت کروں گا : سابق فرانسیسی صدرمعافی صرف اُس صورت میں لاگو ہو سکتی ہے جب سزا حتمی اور قابلِ نفاذ ہوپیرسفرانس کے سابق صدر نکولا سارکوزی نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا سے غیر قانونی انتخابی فنڈنگ کے مقدمے میں پانچ سال قید کی سزا کے بعد وہ کسی بھی صورت میں صدارتی معافی کے منتظر نہیں ہیں۔ اتوار کو فرانسیسی اخبار “لو جورنال دو دیمانش” میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں انھوں نے اپنی “دیانت داری” ثابت کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔پیرس کی ایک عدالت نے جمعرات کو فیصلہ سناتے ہوئے سابق فرانسیسی صدر کو پانچ سال قید کی سزا سنائی تھی۔ عدالت کے مطابق انھوں نے اپنے قریبی ساتھیوں کو سابق لیبیائی رہنما معمر قذافی سے 2007 کی انتخابی مہم کے لیے غیر قانونی فنڈنگ حاصل کرنے کی اجازت دی تھی۔انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ صدر ایمانوئل ماکروں سے معافی کی توقع رکھتے ہیں، تو سارکوزی نے جواب دیا “نہیں”۔سابق صدر نے وضاحت کی کہ “معافی کے لیے ضروری ہے کہ آپ عدالت کے فیصلے کو قبول کریں اور اپنے جرم کا اعتراف کریں۔ میں کبھی اس جرم کا اعتراف نہیں کروں گا جو میں نے کیا ہی نہیں۔ میں اپنی دیانت داری کے اعتراف کے لیے آخر تک لڑوں گا۔” انھوں نے بات ختم کرتے ہوئے کہا “میں کامیاب ہوں گا۔”واضح رہے کہ معافی صرف اُس وقت ممکن ہے جب سزا حتمی اور قابلِ نفاذ ہو، اور فی الحال یہ اقدام زیر غور نہیں کیونکہ سارکوزی نے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔#لیبیا#نکولا_سورکوزی#فرانس

🚨 *آزاد کشمیر میں احتجاج کا حق ہے مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے: ترجمان پاک فوج*ڈی جی آئی ایس پی آر کا آزاد کشمیر کی مختلف جامعات کے طلبہ سے پلندری میں خطاب سوشل میڈیا پر وائرلترجمان نے مختلف جامعات کے ایک ہزار سے زائد طلبا اور اساتذہ کے سوالات کا جواب دیا 🚨 ‏جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آج رات 12 بجے سے پاکستان کی جانب جانے والے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو غیر معینہ مدت تک کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔*سیاح حضرات جو کشمیر میں پھنسے ہوئے ہیں فورأ وہاں سے نکلیں۔۔۔۔*

توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ ہونے کے بعد عمران خان اور بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے سب جیل اکٹھے ایک جگہ رکھنے کا فیصلہراولپنڈی قاسم مارکیٹ کے علاقے میں خصوصی جیل تیار کرلی گئی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Baadban Tv. All Rights Reserved