ملک بھر میں دھشت گردی کا خطرہ۔۔اھم ترین ادارے کی اھم ترین ملاقات کس سے۔۔*وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اپنے سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اڈیالہ پہنچے ہیں عمران خان سے ملاقات ضرور ہو گی انشاء اللہ۔۔پنجاب بھر میں احتجاج، جلسے، دھرنوں پر پابندی عائد۔۔کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بند، کنٹینرز قطاروں میں، ڈرائیورز انتظار میں… تفصیلات بادبان ٹی وی پر