تازہ تر ین

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ* وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے.

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ* وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے. کوئٹہ پہنچنے پر قائم مقام گورنر و اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی اور وزیرِ اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا. وزیرِ اعظم کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا دورہ کریں گے اور گرینڈ جرگہ میں بھی شرکت کریں گے. وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور رکن قومی اسمبلی جمال خان کاکڑ بھی کوئٹہ دورے میں وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں.

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Baadban Tv. All Rights Reserved