تازہ تر ین

پاکستان کی کرکٹ کا جنازہ زرا دھوم سے ۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم یا پرائمری اسکول کی ٹیم۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

اگر کسی ٹیم کا کوئی باولر آوٹ آف فارم ہو تو پاکستان کے ساتھ سیریز کھیل لیں۔۔۔اگر کسی ٹیم کا کوئی بلے باز آوٹ آف فارم ہے تو پاکستانی ٹیم حاضر ہے اسے پوری طرح فارم میں لانے کیلئے۔۔۔۔کسی نئے کھلاڑی کو انٹرنیشنل کرکٹ میں کامیابی سے آغاز کروانا ہو تو پاکستانی ٹیم حاضر ہے جناب۔۔۔۔کسی کی کپتانی خطرے میں ہے تو پاکستان کے ساتھ میچ لگوا لو۔۔۔۔۔اگر کوئی پوری ٹیم ہی آوٹ آف فارم اور مسلسل کئی میچ لگاتار ہارتی ہوئی آ رہی ہے تو جناب عالی پاکستان ہے ناں۔۔۔۔۔مسلسل نو میچ ہارنے والی ویسٹ انڈیز ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میں شکست دے دی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Baadban Tv. All Rights Reserved