تازہ تر ین

21 سالہ کپتان الیاس شھیید رات گیارہ بج کر 10 منٹ چمن بارڈر کے قریب پاکستان کے جوابی حملے آرٹلری فائر توپ خانے کا ردعمل جاری۔*یوکے میں پاکستانی کونسلیٹ کے سامنے ریاست پاکستان کے بدترین ظلم وستم اور درندگی کے خلاف احتجاج۔۔۔شعیب ہاشمی مرحوم کون۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

⚔️ گزشتہ رات کی لڑائی 21 سالہ کیپٹن الیاسگزشتہ رات تقریباً 11 بجے افغان طالبان کے عسکریت پسندوں نے اچانک چمن بارڈر کے قریب فائرنگ شروع کر دی۔سرد ہوا کے جھونکوں میں بارود کی بو پھیل گئی۔ اندھیرا مکمل تھا، صرف آسمان پر ہلکی چاندنی اور سپاہیوں کے ہتھیاروں کی چمک نظر آ رہی تھی۔کیپٹن الیاس وزیر اپنی ٹیم کے ساتھ گشت پر تھا۔ ریڈیو پر اطلاع ملی:> “دشمن سرحد کے قریب حرکت میں ہے، فوری ایکشن کی ضرورت ہے!”الیاس نے فوراً اپنے جوانوں کو حکم دیا:> “سب پوزیشن لے لو، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے!”رات کی خاموشی میں اچانک گولیاں چلنے لگیں۔ فائرنگ اتنی شدید تھی کہ زمین کانپ اٹھی۔ مگر الیاس وزیر نے ڈر کے بجائے دعا کے الفاظ کہے:> “یا اللہ! میرے ملک کی حفاظت کرنا۔”—💥 بہادری اور شہادتچند لمحوں بعد وہ مسکرا کر زمین پر گر گیا — شہادت کے رتبے پر فائز ہو ا

آج ہی کے دن وسیم اکرم نے شارجہ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی پہلی ہیٹ ٹرک کی تھی- تینوں بولڈ کئے تھے, پھر دوسری ہیٹ ٹرک کی, مقام وہی تھا, سارے بولڈ تھے پر مخالف ٹیم آسٹریلیا تھی- دو ہیٹ ٹرک ٹیسٹ میچز میں بھی کیں جہاں دونوں بار مخالف ٹیم سری لنکا رہی- سلیم ملک کے 74 اور عمران خان کے 45 رنز کی وجہ سے پاکستان نے 250 رنز بنائے تھے لیکن ڈیسمنڈ ہینز، ویوین رچرڈز اور بیسٹ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کی ٹیم جیت کی جانب گامزن تھی

– 209 رنز بن چکے تھے اور ویسٹ انڈیز کی پانچ وکٹیں گری تھیں جب وسیم اکرم نے جیفری ڈوجون، میلکم مارشل اور کرٹلی امبروز کو بولڈ کر کے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی تھی- ایان بشپ کو عبدالقادر نے آؤٹ کیا لیکن پھر بیسٹ اور کورٹنی والش کی پارٹنرشپ لگ گئی- 239 کے سکور پر وسیم اکرم نے اپنی پانچویں وکٹ حاصل کی اور پاکستان کو گیارہ رنز سے فتح حاصل ہوئی تھی-مزے کی بات یہ ہے کہ پہلی اننگ میں کرٹلی امبروز نے وسیم اکرم کو پہلی ہی گیند پر بولڈ کیا تھا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Baadban Tv. All Rights Reserved