
Monthly Archives: May 2025


طارق فاطمی کی برطرفی اور وزیر خارجہ کی رخصتی کا فیصلہ کر لیا گیا
آرمی چیف کا ازاد کشمیر کی اگلی پوسٹوں کا دورہ منگلاکینٹ سھیل رانا رپورٹ کے مطابق ارمی چیف کو لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا نے بریفنگ دی فوجی سربراہ کے ھمراہ۔لیفٹیننٹ جنرل عامر نجم مییجر جنرل جواد ریاض تھے جبکہ 37 ڈیو کمانڈر میجر جنرل وسیم حیدر 19ڈیو کے ڈیو کمانڈر میجر جنرل عمر فرید اور 17 ڈیو کے ڈیو کمانڈر میجر جنرل اطہر یسین بھی موجود تھے آرمی چیف نے ایک گولی کے مقابلے میں 20 گولیاں اور ایک گولے کے ردعمل پر 10 گولے منگلا کے در دیوار اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اتھے تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

آرمی چیف کا ازاد کشمیر کی اگلی پوسٹوں کا دورہ منگلاکینٹ سھیل رانا رپورٹ کے مطابق ارمی چیف کو لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا نے بریفنگ دی

فوجی سربراہ کے ھمراہ۔لیفٹیننٹ جنرل عامر نجم مییجر جنرل جواد ریاض تھے جبکہ 37 ڈیو کمانڈر میجر جنرل وسیم حیدر 19ڈیو کے ڈیو کمانڈر میجر جنرل عمر فرید اور 17 ڈیو کے ڈیو کمانڈر میجر جنرل اطہر یسین بھی موجود تھے

آرمی چیف نے ایک گولی کے مقابلے میں 20 گولیاں اور ایک گولے کے ردعمل پر 10 گولے منگلا کے در دیوار اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اتھے تفصیلات کے لیے بادبان نیوز


*لاہور سے افسوسناک خبر، راوی روڈ دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی۔۔!!*
