Monthly Archives: May 2025
وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے آج اور کل پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ*دورے کا مقصد بھارت کے خیالی دہشت گردی کے کیمپس کے بے بنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا ہے، *وزارت اطلاعات و نشریات*بھارت کی جانب سے ایل او سی پر دہشتگردوں کےمبینہ ٹھکانوں کا من گھڑت پروپیگنڈا کیا جاتا رہا ہے
*وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے آج اور کل پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ*دورے کا مقصد بھارت کے خیالی دہشت گردی کے کیمپس کے بے بنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا ہے، *وزارت اطلاعات و نشریات*بھارت کی جانب سے ایل او سی پر دہشتگردوں کےمبینہ ٹھکانوں کا من گھڑت پروپیگنڈا کیا جاتا رہا ہے، *وزارت اطلاعات و نشریات*پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا کو ایل او سی کے ان علاقوں کے دورے کے دوران ان مقامات پر لے جایا جائے گا جنکا جھوٹا پروپیگنڈا بھارت کرتا ہے اور حقائق سے آگاہ کیا جائے، *وزارت اطلاعات و نشریات*پاکستان پوری دنیا مے کسی بھی طرح کی دہشتگردی اور دہشتگردانہ اقدامات کی حمایت نہیں کرتا، *وزارت اطلاعات ونشریات*پاکستان پر بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، *وزارت اطلاعات کو نشریات*
بھارت کا محاذ آرائی کے لئے نیا جھوٹا بیانیہ اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب*بھارتی میڈیا نے پہلگام فالس فلیگ کی ناکامی کے بعد ایک اور من گھڑت اور بے بنیاد خبر چلا دی،سیکورٹی ذرائع پہلگام فالس فلیگ کی ناکامی کے بعد انڈین میڈیا اب آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں کے نام استعمال کر کے انہیں خیالی دہشتگردی کے کیمپس کے طور رپورٹ کرنا شروع ہو گیا
** *بھارت کا محاذ آرائی کے لئے نیا جھوٹا بیانیہ اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب*بھارتی میڈیا نے پہلگام فالس فلیگ کی ناکامی کے بعد ایک اور من گھڑت اور بے بنیاد خبر چلا دی،سیکورٹی ذرائع پہلگام فالس فلیگ کی ناکامی کے بعد انڈین میڈیا اب آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں کے نام استعمال کر کے انہیں خیالی دہشتگردی کے کیمپس کے طور رپورٹ کرنا شروع ہو گیا، سیکورٹی ذرائع پاکستان نے بھارت کے جھوٹ کو بے نقاب کرنے کے لئے بین الاقوامی اور قومی میڈیا کو آزاد کشمیر کے دورہ کا اہتمام کر لیا، سیکورٹی ذرائع میڈیا کو آزاد کشمیر کے اُن تمام علاقوں کا دورہ کروایا جائے گا جہاں گودی میڈیا خیالی دہشت گردوں کے کیمپس کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کرتا رہا، سیکورٹی ذرائع ٹائمز آف انڈیا کی جانب سے یہ جھوٹا دعویٰ سامنا آیا کہ;’’ مبینہ دہشتگرد ایل او سی کے قریب اپنے ٹھکانوں کو چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں، جنہیں بھارت نے نشانہ بنانا تھا‘‘ان دہشتگرد وں نے ایل او سی کے ذریعے بھارت میں داخل ہونا تھا، *ٹائمز آف انڈیا*انڈیا ٹو ڈے کی جھوٹ پر مبنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ ;’’مقبوضہ کشمیر میں کیل، سردی، دودھنیال، اتمقم، جورا، لیپا، پچھیبان، فارورڈ کہوٹہ، کوٹلی، کھوئی رٹہ مینڈھر، نکیل، چمن کوٹ اور جان کوٹ سے دہشتگردوں کومنتقل کیا گیا‘‘پاکستان کل انہی جگہوں کا دورہ کروا کر بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کرے گا، سیکورٹی ذرائع ٹائمز آف انڈیا کے اس جھوٹے آرٹیکل سے یہ واضح ہے کے بھارت ان علاقوں کے نام لےکر پاکستان پر جارحیت کا بھونڈا ڈرامہ رچا سکتا ہے، سیکورٹی ذرائع ملکی اور بین الاقوامی میڈیا کے دورے سے دہشتگردوں کے کیمپس کے بھارتی بے بنیاد پروپیگنڈے کی قلعی کھل گئی، *سیکورٹی ذرائع بھارت پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد اب اپنے اس دعوے کے جھوٹا ثابت ہونے سے خوفزدہ ہے، سیکورٹی ذرائع
بھارتی خفیہ ایجنسی را کے چیف لیفٹیننٹ جنرل رانا برطرف تفصیلات بادبان ٹی وی پر
بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کا سربراہ برطرفپہلگام واقعے پر’’را‘‘ کی خفیہ دستاویز لیک ہونے کے بعد بھارت کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا اندمان و نکوبار (المعروف کالا پانی) میں جبری بھیج دیئے گئے۔ ڈی ایس رانا کے تبادلے کو خفیہ ’’را‘‘ دستاویزات سے جوڑا جا رہا ہے جو ٹی آر ایف نے بھی حاصل کر لی اور تمام دنیا کو دکھا دی۔لیک دستاویز نے ’’را‘‘ کا عالمی سطح پر مذاق بنا دیا اور پہلگام آپریشن کی صداقت پر بھارتی حکومت کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا۔ دستاویز میں اعلیٰ سطح کے جھوٹے آپریشنز میں فوجی و سیکورٹی اداروں کا کردار سامنے آیا ہے۔ لیکڈ فائل جنرل رانا کی ذاتی حفاظت میں دی گئی تھی۔بھارتی حکومتی تحقیقات کے مطابق لیک فائلز جنرل رانا کے دفتر سے میڈیا تک پہنچیں، جس پر جنرل رانا کو فوری طور پر ڈی آئی اے کی سربراہی سے ہٹانے کا حکم جاری کیا گیا۔جنرل رانا کا تبادلہ اندیمان نکوبار میں کیا گیا، جو بیماریوں، تنہائی اور ناکافی سہولیات والا سخت فوجی اسٹیشن ہے۔ جنرل رانا کی بے توقیری اور اختیار سے اس طرح کی بے عزتی کے ساتھ ہٹایا جانا بھارتی قیادت اور سپاہیوں پر ذہنی دباؤ ڈالے گا۔
چلی میں زلزلے سے 400 افراد جان بحق۔۔وزیر اعطم سے نواف بن سعید المالکی کی ملاقات۔۔ملک بھر میں افواج پاکستان کے حق اور بھارتی افواج کے خلاف ریلیاں۔ پاناما کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ پاک بھارت کشیدگی برقرار۔۔ ۔صدر زرداری اور وزیراعظم شریف کی اھم ترین ملاقات۔بھارت میں مودی سرکار کے خلاف گھیراو جلاو۔۔۔کور کمانڈر کانفرس اور بڑا فیصلہ ای ایس ای کے سربراہ کی بریفنگ۔۔9 مئی واقعات،سپریم کورٹ نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور۔۔3 اھم شخصیات کی عمران خان سے جیل میں ملاقاتیں۔دنیا کا کوی ملک کسی غلط فہمی میں نہ رھے ارمی چیف کا کور کمانڈر کانفرس میں خطاب۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
وزیراعظم سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے آج ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، اور ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے سعودی قیادت اور عوام کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ پہلگام واقعے کے بعد جنوبی ایشیا میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا مؤقف بیان کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کی تمام شکلوں اور مظاہر کی مذمت کی ہے۔ پاکستان نے گزشتہ برسوں میں انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں بڑی قربانیاں دی ہیں جو کہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے تحفظ کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوئی ہیں۔

انہوں نے بغیر کسی ثبوت کے پہلگام واقعے سے پاکستان کو جوڑنے کے بے بنیاد بھارتی الزامات کو یکسر مسترد کیا اور واقعے کی شفاف اور غیر جانبدار بین الاقوامی تحقیقات کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا۔سعودی عرب سمیت دوست ممالک کے تعاون سے گزشتہ پندرہ ماہ کے محنت سے حاصل ہونے والے معاشی فوائد کو مستحکم کرنے پر حکومت کی مکمل توجہ کو اجاگر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی کامیابیوں کو خطرے میں ڈالنے اور ملک کو اقتصادی ترقی کی راہ سے ہٹانے کی بھارتی کوششیں ناقابل فہم ہیں۔انہوں نے سعودی عرب سمیت برادر ممالک پر زور دیا کہ وہ خطے میں کشیدگی میں کمی کے لیے ہندوستان پر دباؤ ڈالیں۔ انہوں نے جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی خواہش کا اعادہ کیا۔

سعودی سفیر نے اس اہم معاملے پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سعودی عرب خطے میں امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔
150 ٹرکوں کو واہگہ بارڈر کے راستے افغانستان جانے کی اجازت تفصیلات بادبان ٹی وی پر
وزارتِ خارجہ نے افغانستان کے سفارت خانے کی درخواست پر 150 افغان ٹرکوں کو واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت میں داخلے کی اجازت دے دی جو پہلگام واقعے کے سبب بند کردیا گیا ہے۔وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں افغان سفارتخانے کی جانب سے پاکستانی وزرات خارجہ سے درخواست کی گئی کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت چلنے والے ٹرک پاکستان کے مختلف بارڈر کراسنگ پر پھنس گئے ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ دونوں ممالک کے درمیاں برادرانہ تعلقات کے پیش نظر حکومت پاکستان نے یہ فیصلہ کیا اور وزارت خارجہ کے مطابق 25 اپریل سے قبل پاکستان میں داخل ہونے والے افغان ٹرکوں کو واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت میں اشیا کی ترسیل کی اجازت دی گئی تھی۔افغان سفارت خانے کی جانب سے 28 اپریل کو دی گئی درخواست کے جواب میں فیصلہ کیا گیا اور وزارت خارجہ نے 150 افغان ٹرکوں کی فہرست متعلقہ حکام کو بھجوا دی۔مزید بتایا گیا کہ متعلقہ حکام کو وزارت خارجہ کی جانب سے ہدایت کی گئی کہ مزید کوئی افغان ٹرک پھنسے ہوئے ہوں تو ان کی تفصیلات بھی جلد فراہم کی جائیں تاکہ کارروائی کی جا سکے۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز(ملٹری) کی زیرِ صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس*فورم کا خطے کی موجودہ صورتحال کا جامع جائزہ
:**آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز(ملٹری) کی زیرِ صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس*فورم کا خطے کی موجودہ صورتحال کا جامع جائزہ ، بالخصوص پاک -بھارت کشیدگی اور علاقائی سلامتی زیر غورفورم نے پاکستان کی مسلح افواج کی کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کے خلاف ملک کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کو برقرار رکھنے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیاآرمی چیف نے مسلح افواج کی غیر متزلزل پیشہ وارانہ مہارت، ثابت قدم حوصلے اور آپریشنل تیاریوں کو سراہاپاکستان کی مسلح افواج دفاع وطن کیلئے اپنی عوام کے ساتھ متحد ہو کر کھڑی ہیں، *آرمی چیف*آرمی چیف نے تمام محاذوں پر چوکنا رہنے اور فعال تیاریوں کی اہمیت پر زور دیافورم کا بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم پر شدید اظہار تشویش بالخصوص پہلگام واقعے کے بعد بھارتی افواج لائن آف کنٹرول کے معصوم شہریوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے، *فورم* فورم نے تشویش ظاہر کی کہ ؛” بھارتی فوج کی غیر انسانی اور بلا اشتعال کارروائیاں علاقائی کشیدگی کو بڑھاتی ہیں، جس کا مؤثر اور مناسب جواب دیا جائے گا “کانفرنس کے شرکاء نے بھارت کی جانب سے سیاسی اور فوجی مقاصد کے حصول کے لئے مستقل طور پر گھڑے جانے والے خود ساختہ بحرانوں پر تشویش کا اظہار کیااندرونی انتظامی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے ، بھارت پہلے سے طے شدہ طریقہ کار کے تحت ان اندرونی مسائل کو ہمیشہ سے بیرونی رنگ دیتا رہا ہے، *شرکاء کانفرنس*اس طرح کے واقعات سے بھارت یکطرفہ چالوں سےStatus quo کو تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہے، *شرکاء کانفرنس* جیسا کہ 2019 میں دیکھا گیا جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370کی منسوخی کے ذریعے Status quoکو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش کے لیے پلوامہ کا ڈرامہ رچایا، *شرکاء کانفرنس*پہلگام کے حالیہ واقعہ کا مقصد پاکستان کی توجہ مغربی سرحدوں اور اقتصادی بحالی کے لیے جاری کوششوں سے ہٹانا ہے کیونکہ ان دو عوامل میں پاکستان فیصلہ کن اور پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہے ، *شرکاء کانفرنس*بھارت کو ان مذموم ہتھکنڈوں کے ذریعے اپنی دہشتگرد پراکسیوں کو فعال کرنے میں ناکامی اٹھانی پڑے گی، *شرکاء کانفرنس*شرکاء فورم نے انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ؛اسی تناظر میں بھارت پہلگام واقعہ کی آڑ میں سندھ طاس معاہدے کو نقصان پہنچا کر پاکستان کے قانونی اور بنیادی آبی حقوق کو غضب کرنے کے درپے ہے‘‘بھارت کی جانب سے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا انتہائ خطرناک ہے کیونکہ اس سے نا صرف پاکستان کی 24 کروڑ آبادی متاثر ہو گی بلکہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام میں اضافہ ہوگا ، *شرکاء کانفرنس* شرکاء کانفرنس کا پاکستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں کو منظم کرنے میں براہ راست بھارتی فوج اور انٹیلی جنس کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد پر بھی گہری تشویش کا اظہار ریاستی سرپرستی میں ہونے والے یہ اقدامات بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی اور ناقابلِ قبول ہےامن، استحکام اور خوشحالی کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے فورم نے واضح کیاکہ؛”جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا”پاکستان کے عوام کی امنگوں کا ہر قیمت پر احترام کیا جائے گا، انشاء اللہ، *فورم کا اعادہ*شرکاء کانفرنس نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ ؛’’پاکستان کے امن اور ترقی کا راستہ کسی بھی بلاواسطہ یا پراکسیز کے ذریعے پھیلائی جانے والی دہشتگردی، جبر یا جارحیت سے نہیں روکا جاسکتا ‘‘بھارت کی جانب سے جان بوجھ کر عدم استحکام کی کوششوں کو قومی عزم اور واضح اقدامات سے شکست دی جائے گی، *شرکاء کانفرنس*کانفرنس کے اختتام پر؛” آرمی چیف کا ملک کے دفاع کیلئے کی جانے والی آپریشنل تیاریوں اور مورال پر تمام فارمیشنز اور سٹرٹیجک فورسز پر مکمل اعتماد کا اظہار “
“منافق شخص بھیڑیے کے ساتھ بیٹھ کر کھاتا ہے، کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور چرواہے کے ساتھ مل کر روتا ہے۔
شھادتوں میں سردار صاحبان کی ایک لمبی فہرست میں شامل ھونے ماں دھرتی کے نیا سپوت برگئڈیر جنرل نواف بن سعید المالکی کی وزیر اعظم سے ملاقات ملک بھر میں افواج پاکستان کے حق اور بھارتی افواج کے خلاف ریلیاں پاناما کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ پاک بھارت کشیدگی برقرار تفصیلات کے لئے بادبان نیوز
وزیراعظم سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے آج ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، اور ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے سعودی قیادت اور عوام کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
: 2 مئی 2025۔*وزیراعظم سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے آج ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، اور ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے سعودی قیادت اور عوام کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ پہلگام واقعے کے بعد جنوبی ایشیا میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا مؤقف بیان کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کی تمام شکلوں اور مظاہر کی مذمت کی ہے۔ پاکستان نے گزشتہ برسوں میں انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں بڑی قربانیاں دی ہیں جو کہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے تحفظ کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوئی ہیں۔ انہوں نے بغیر کسی ثبوت کے پہلگام واقعے سے پاکستان کو جوڑنے کے بے بنیاد بھارتی الزامات کو یکسر مسترد کیا اور واقعے کی شفاف اور غیر جانبدار بین الاقوامی تحقیقات کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا۔سعودی عرب سمیت دوست ممالک کے تعاون سے گزشتہ پندرہ ماہ کے محنت سے حاصل ہونے والے معاشی فوائد کو مستحکم کرنے پر حکومت کی مکمل توجہ کو اجاگر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی کامیابیوں کو خطرے میں ڈالنے اور ملک کو اقتصادی ترقی کی راہ سے ہٹانے کی بھارتی کوششیں ناقابل فہم ہیں۔انہوں نے سعودی عرب سمیت برادر ممالک پر زور دیا کہ وہ خطے میں کشیدگی میں کمی کے لیے ہندوستان پر دباؤ ڈالیں۔ انہوں نے جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی خواہش کا اعادہ کیا۔ سعودی سفیر نے اس اہم معاملے پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سعودی عرب خطے میں امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔









