
Monthly Archives: June 2025


پاکپتن میں 20 بچوں کی ہلاکت پر وزیراعلی پنجاب ان ایکشن…؟؟؟کھربوں روپے کی کرپشن جاری اور ھزاروں ارب روپے کے حکومتی ڈاکے بجلی بلز پٹرول اور بجلی گیس کے میٹرز پر ڈاکو کا بھتہ تو سنا تھا لکین ریاست کا ڈاکہ پھلی دفعہ۔ *فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر کو ایرانی فوج کے سربراہ کا ٹیلیفون، ایرانی میڈیا۔ جنگ کے دوراب پاکستان کے جرآت مندانہ مؤقف کی تعریف کی، ایرانی میڈیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مخصوص نشتوں کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کا تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*اسلام آباد۔۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مخصوص نشتوں کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کا امکان.*اسلام آباد۔۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلہ کی مصدق کاپی موصول ہوگئی ہے، *اسلام آباد۔۔۔ الیکشن میں حصہ لینے والی جماعتوں کو کامیابی کے تناسب سے مخصوص نشتیں الاٹ ہونگی،

*چاغی کے علاقے پدگ گوک آپ میں کوئٹہ-تفتان مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد کی بڑی تعداد نے ناکہ بندی کی۔ اطلاعات کے مطابق، مسلح افراد نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کر کے قبضہ کر لیا اور وہاں موجود تمام اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا۔*وقت شام 6:00 بجے
*چاغی کے علاقے پدگ گوک آپ میں کوئٹہ-تفتان مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد کی بڑی تعداد نے ناکہ بندی کی۔ اطلاعات کے مطابق، مسلح افراد نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کر کے قبضہ کر لیا اور وہاں موجود تمام اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا۔*وقت شام 6:00 بجے
Levies have become a constant supply of arms and ammo to BLA. They are useless force. Need to be disbanded. Or they should be attached with FC. Never to be left on their own…

لغاری خاندان نے قائد اعظم بینظیر بھٹو سے وفا نھی کی لغاری خاندان نے قائد اعظم بینظیر بھٹو سے وفا نھی کی۔۔۔اھم شخصیت کے والد محترم کی درخواست پر وزیر اعظم کی چوھدری نثار سے ملاقات۔۔ سہیل رانا لائیو میں

سپریم کورٹ کا مختصر مخصوص نشستوں والہ فیصلہ عمران خان کے لیے فائدہ مند اور حکومت کے لئے مشکلات پیدا کرے گا شھباز حکومت اپنے خاتمے کی طرف گامزن ستمبر ستمگر ثابت ہو گا سہیل رانا لائیو میں

جنازے میں شرکت اور غریب کے لئے گاڑی سے اتارنا بھی یہ سیاسی لوگ ویڈیو میں دیکھے
اس گرمی میں میاں منظور وٹو صاحب نے نماز جنازہ کے لئے اچھی سہولت متعارف کروائی ہے .. صفیں سیدھی بھی ہیں!

جب پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ میں کامیابی کے قریب ہے، تو بھارت جان بوجھ کر خطے میں کشیدگی پیدا کر رہا ہے،پاکستان کے دشمن مسلسل ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن ہمارا ترقی کا سفر جاری ہے، آرمی چیف
جب پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ میں کامیابی کے قریب ہے، تو بھارت جان بوجھ کر خطے میں کشیدگی پیدا کر رہا ہے، *آرمی چیف* ہم دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ کو مکمل کامیابی تک پہنچائیں گے اور ملک کو اس سے ہمیشہ کے لیے نجات دلائیں گے، *آرمی چیف* ایسے وقت میں ہمیں کشمیری بھائیوں کی قربانیوں کو ضرور یاد رکھنا چاہیے، جو بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق، مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کا پُرزور حامی ہے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر* بھارت جس جدوجہد کو “دہشت گردی” کہتا ہے، وہ دراصل ایک جائز اور قانونی آزادی کی جدوجہد ہے، جسے بین الاقوامی قوانین بھی تسلیم کرتے ہیں، *آرمی چیف*آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سورہ ال عمران کی آیت 54 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ؛ اللہ تعالی فرماتا ہے: “انہوں نے چالیں چلیں، اور اللہ نے بھی تدبیر کی، اور بہترین تدبیر کرنے والا اللہ ہے۔”(سورہ آلِ عمران، آیت 54)دنیا کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ جب تک مسئلہ کشمیر کا منصفانہ اور پُرامن حل نہیں نکلتا، جنوبی ایشیا میں کبھی پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا، *آرمی چیف* میں ان تمام شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں جو مقبوضہ جموں و کشمیر میں حقِ خودارادیت کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں، *آرمی چیف*میں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں ان بہادر کشمیریوں کوجو آج بھی آزادی کی جدوجہد میں مصروف ہیں، *آرمی چیف* بھارت کی ظالم حکومت کشمیریوں کی ہمت اور حوصلے کو کبھی پست نہیں کر سکتی، *آرمی چیف*پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کرتا رہے گا، *آرمی چیف*پاکستان کے دشمن مسلسل ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن ہمارا ترقی کا سفر جاری ہے، *آرمی چیف* پاکستان ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن ہے *آرمی چیف**(2/2)*

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نیوی کی پاسنگ اوٹ پریڈ پر شدید ترین بارش میں پریڈ میں گارڈ آف انر کا معائنہ کرتے ہوئے 57 سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکے کی ڈرل جیسی مہارت نیول چیف نوید اور میجر جنرل جواد کے لیے مشکلات

خدا کے لیے اس سرزمین پر رحم کریں!یہ صرف تیرہ جوان نہیں، تیرہ گھر اُجڑ گئے تفصیلات بادبان ٹی وی پر

خدا کے لیے اس سرزمین پر رحم کریں!یہ صرف تیرہ جوان نہیں، تیرہ گھر اُجڑ گئے۔ ان ماؤں کے دل ٹوٹ گئے ہونگے جنہوں نے اپنی جوان اولاد کو وطن کے نام پر قربان کر دیا۔ ان بیویوں کی آنکھیں ہمیشہ کے لیے اپنے شوہروں کے انتظار میں پتھرا گئیں، جن کے سہاگ کفن میں لپیٹے گئے۔ وہ ننھے بچے جو ابھی بولنا سیکھ رہے تھے، اب عمر بھر “بابا” کہنے کے لیے ترستے رہیں گے۔ کیا گزر رہی ہو گی ان معصوموں پر، جن کا مستقبل یتیمی کے اندھیروں میں دفن ہو گیا؟۔ کب تک یہ دھرتی اپنے بیٹوں کے جنازے اٹھاتی رہے گی؟ کب تک یہ ماں اپنے لعل قربان کرتی رہے گی؟خدارا! اس خون کی ہولی کو روکیے۔ اب بس کر دیجیے۔ اس وطن کو مزید آنسوؤں اور قبروں کی نہیں، امن، محبت اور زندگی کی ضرورت ہے

صدر مملکت نے جسٹس ڈوگر کو سب سے سئینر ترین جج قرار دے دیا
صدر مملکت نے تعین کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی، سنیارٹی لسٹ کے مطابق ٹرانسفر ہونے والے جسٹس سرفراز ڈوگر سینئر ترین جج ہوں گے، جسٹس خادم حسین سومرو 9 ویں نمبر پر جب کہ جسٹس آصف 11 ویں نمبر کے جج ہوں گے۔سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ ججز کی سینیارٹی کے تعین کا معاملہ صدر مملکت کو بھیجا