Privacy  Policy   About Us   Contact Us   Terms & Conditions  
تازہ تر ین
  • »780 افراد کی گرفتاریاں حکومت کی رخصتی۔ ائیرپورٹ سیل 490 بیورو کریٹ 200 سیاست دان 26 پتر کار بھی شامل۔ کیا عمران خان کو عدالت سے رھائی مل سکتی ہے۔۔بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے۔پاکستان کے قیمتی پتھروں کے ذخائر 450 ارب ڈالر مالیت کے۔780 افراد کی گرفتاریاں حکومت کی رخصتی سیٹی بج گئی ائیرپورٹ سیل 490 بیورو کریٹ 200 سیاست دان 26 پتر کار بھی شامل عمران خان کی رھائی سب کچھ جانتے کے لیے سھیل رانا لاءیو میں۔ پاکستان کی سالانہ برآمدات صرف 58 لاکھ ڈالر تک محدود ہیں:۔پاکستان میں پوٹینشل ایک ھزار ارب ڈالر کا جبکہ قرضہ 100 ارب ڈالر کاملک بھر میں 50 ھزار ارب روپے کی سالانہ کرپشن ھے بادبان نیوز کے مطابق پاکستان میں کرپشن ھی کرپشن۔۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی سردار بلال بخشی مرحوم کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کہا وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں جس میں حقیقت نہیں بیوروکریسی کو۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
  • »راولاکوٹ میں فسادی عناصر کی قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر فائرنگ، ڈیوٹی پر تعینات پاکستان رینجرز کا افسر شہید*راولاکوٹ شہر اور گردونواح میں معمولاتِ زندگی بحال رکھنے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے قانون نافذ کرنے والے اہلکار متحرق ہیں
  • »عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے۔۔ملک میں غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے۔۔تبلیغی جماعت کے امیرکی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔ پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ۔نئے صوبوں پر پیپلز پارٹی اپنے موقف پر قائم ہے۔۔ سائیبر کرائم لاھور میں 200 افراد گرفتار۔۔ ایران کے وزیر خارجہ کی اھم ترین ملاقاتیں۔۔ کفایت شعاری اقدامات وفاقی حکومت کے اخراجات میں ھوشر باز اضافہ 267 ارب روپے سے تجاوز۔۔ حکومتی احکامات کھوہ کھاتے کفایت شعاری مہم زمین بوس۔۔ حکومت کی رخصتی سیٹی بج گئی پٹرولیم مصنوعات میں 1700 ارب روپے کا فراڈ۔۔ خفیہ ادارے بھی چکرا گئے ھر طرف لوٹ مار کا بازار گرم۔۔ ای سی او کانفرنس وزارت خارجہ ناکام وزارت اطلاعات کامیاب۔۔ فٹبال ٹیم نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔۔بشری بی بی کو جیل میں نھی ھونا چاہیے۔۔ دوسرا ٹیسٹ میچ سری لنکا اور پاکستان کی ٹیمز امنے سامنے۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
  • »کاروبار تباہ سلفیورک ایسڈ 60 سے 260 روپے کلو۔افغانستان کا بارڈر بند ہونے سے گندھک جس کو سلفر کہتے ہیں وہ درآمد نہیں کی جا رہی اور اس کی وجہ سے اس سے تیار ہونے والی مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں سلفیورک ایسڈ ہے ایچ ٹو ایس او فور جس کو کہتے ہیں وہ 60 روپے تھا جو اب 260 روپے کا کلو ہو گیا ہے۔ظاھر ھے باقی چیزوں پر بھی بہت زیادہ اثرات مرتب ھو رھے ھیں۔۔ اسلام آباد، پشاور ، صوابی اور لوئر دیر سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔۔ صدر وزیر اعظم ملاقات خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔ ۔اسلام آباد کو خصوصی انتظامات دینے کا فیصلہ۔متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے ویزوں کا بحران شدت اختیار کر گیا۔۔۔میجر منھاس کی نماز جنازہ کور کمانڈر منگلا شاکر خٹک نے چکوال میں انکے آبائی گاؤں میں پڑھائی شھر کی فضا سوگوار۔ مولانا فضل الرھمان کی گرفتاری عمران اور شاہ محمود کی رھائی حکومت کیلئے مشکلات۔۔ حکومت معیشت کو مضبوط کرنے کی بجائے تباہ کرنے میں مصروف۔پنجاب میں روٹی 25 اور نان 45 کا کسان کو دفن کرنے والی مافیا کی حکومت۔کھربوں روپے کی گندم میں کرپشن کرنے والی حکومت نے عوام کو روٹی سے محروم کر دیا پل۔۔ ملک بھر میں مھنگای اور غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے شھروں پر ڈاکو راج افواج پاکستان کی کامیابیوں کو بھی زائل کر دیا ہے۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
  • »پاکستانی کارکن نے مالی انعام ٹھکرایا، حجرِ اسماعیل میں عبادت کی اجازت مانگ لیمسجد الحرام میں اگست 2021ء کے دوران بہترین کارکن کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی نے نقد انعام لینے سے انکار کردیا؛ حکام سے رقم کے بجائے حجرِ اسماعیل میں نماز ادا کرنے کی خواہش
بادبان نیوز
بدھ‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2026
بادبان نیوز
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ڈیفنس
  • شوبز
  • کاروبار
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • کالمز
  • کھیل

Monthly Archives: June 2025

عرب امارات میں خطرناک تباھی کا آغاز ‏متحدہ عرب امارات کے حمریہ پورٹ پر واقع پیٹروکیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ

   1  جون‬‮  2025    |       اہم خبریں, پاکستان   

حج 2025 کرپشن سے بھرپور مکمل تفصیلات کے ساتھ اج سے گاڑیاں مکمل طور پر بند جمعہ کی نماز سے 70 ھزار پاکستانی حجاج کرام محروم 2016 2015 جس کے لئے موجودہ اور اس وقت کے وزیر حج نے اپنے ھاتھوں سے خط لکھا کہ اس نے اس وقت کروڑوں کے فارم فروخت کئے ھے اور اس کو بلیک لسٹ کروایا کل ھفتہ کو اسی فرادئے کا وزیر نے خود استقبال کئے ویڈیو کے ساتھ مکمل تفصیلات سعودی عرب سے سھیل رانا لاءیو میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے کھانے بلڈنگز منی اور اور بسوں میں اربوں روپے کی کرپشن پارلیمنٹ کے اراکین بھی پھٹ پڑے اور سب کچھ بادبان میگزین کے تازہ شمارے میں

   1  جون‬‮  2025    |       اہم خبریں, پاکستان   

Posts navigation

← Previous 1 … 13 14

Archives

  • November 2026
  • October 2026
  • September 2026
  • August 2026
  • July 2026
  • June 2026
  • May 2026
  • April 2026
  • March 2026
  • February 2026
  • January 2026
  • December 2025
  • November 2025
  • October 2025
  • September 2025
  • August 2025
  • July 2025
  • June 2025
  • May 2025
  • April 2025
  • March 2025
  • February 2025
  • January 2025
  • December 2024
  • November 2024
  • October 2024
  • September 2024
  • August 2024
  • July 2024
  • June 2024
  • May 2024
  • April 2024

Categories

  • Uncategorized
  • اہم خبریں
  • بین اقوامی
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دلچیسپ وعجیب
  • ڈیفنس
  • کاروبار
  • کھیل
مقبول ترین

ad

روزانہ کی 10بڑی خبریں حاصل کریں بزریعہ ای میل


دلچسپ و عجیب
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے

کالمز
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالوجی
قیصرشیخ ایماندار شریف ادمی ہیں اوران 16لوگوں میں شامل ہیں جو میرٹ الیکشن جیت کرائے۔اب اگروزیراعظم ایک وزیرکو بھی نہیں مل رہا تو پھر کیا رہ گیا
امریکی دباو خواجہ اصف نے ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
سھیل آفریدی کے خلاف فیصلہ محفوظ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
ائینی عدالت موجودہ حکومت کے لئے پھانسی کا پھندا ثابت ہو گی. عدالت کا عمران خان سمیت تمام ملزمان کا 9مئی، GHQ کیس ٹرائل 13 جنوری سے روزانہ کی بنیاد پر آگے بڑھانے کا فیصلہ۔فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کل تک ملتوی۔ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کل بھی دلائل جاری رکھیں گے.14 ہزار 300 روپے دیں مردہ دفنائیں یہ وقت بھی انا تھا قبرستانوں میں تدفین کے نرخ مقرر۔اپنے اثاثوں کو محفوظ بنائیں – دستاویزی معیشت کو اپنائیں۔ ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

ڈیفنس
افواج پاکستان میں 7 نئی تعیناتیاں لیفٹیننٹ جنرل کونسے پرموٹ ای ایس ای میں بھی بڑی تبدیلی۔سی ڈی اے کھربوں روپے لے کر کونسا آفیسر بھاگا وہ کس کا فرنٹ مین۔ سہیل رانا لائیو میں
افواج میں سب کچھ تبدیل کور اف ملٹری انٹیلی جنس (CMI) کا آفیسر تھری سٹار نھی بن سکتا کورٹ مارشل کے 3 شکریے کون.. بڑی خبر اور تبدیلی کون سی۔ سہیل رانا لائیو میں
آج اھم ترین 2 اجلاس پشاور میں ھوے فوج کے سربراہ کو پشاور کے کور کمانڈر عمر بخاری نے بریفنگ دی وزیر اعلی اور وزیر داخلہ موجود پشاور کے ڈیو کمانڈر کے ساتھ کاشف عبداللہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن ذوالفقار کوھاٹ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ انجم ریاض ای جی ایف سی جواد طارق سیکرٹری ٹو آرمی چیف عمر خان ای جی ایف سی وانا ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اور احمد شریف موجود تھے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے کیخلاف سخت قوانین بنائے
آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ دفاعی معاھدے اویس دستگیر کی چین میں اھم ملاقاتیں۔ قائد اعظم بے نظیر بھٹو اور 24 کروڑ عوام کو دھوکہ دینے والہ لغاری خاندان۔خفیہ ادارے کے نئے سربراہ کی تعیناتی ایک ماہ مے 29 آپریشن کلین اب۔12 ھزار ارب روپے کی سالانہ کرپشن 400 افراد کی لسٹ گرفتاریاں شروع۔چھپکلی کے بچے کھبی مگر مچھ نھی بن سکتے۔حج 2025 میں 100 ارب روپے کی کرپشن پلان تیار۔ٹرمپ کی جیت عمران خان کا مستقبل سپریم کورٹ میں ھاتھا پای گروپ بندی۔ای ایس ای میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں 5 کورز کے بڑے تبدیل سب کچھ جانتے کے لئے بادبان میگزین کا تازہ شمارہ 13 نومبر کو اپنے ھاکر سے طلب کرے

آپ بھی اپنے کالمز بادبان پر ارسال کر سکتے ہیں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Privacy  policy   About Us   Contact Us   Terms & Conditions  
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved