نٸے مالیاتی سال کی پہے دن سلامی ڈیزل 10.39 پیٹرول 8.36 روپے مہنگا مھنگای مارچ کر کے حکومت میں انے والے ابتک پٹرول115 روپے ڈالر 120 روپے ڈالڈا گھی 150 روپے اور چینی 100 روپے کلو مھنگی کر چکے ہیں مافیا کی 12 ھزار ارب روپے کی کرپشن بدستور جاری گیس 300 فیصد اور بجلی کا فی یونٹ 60 روپے 70 پیسے مھنگا نواز لیگ پیپلز پارٹی ایم کیو ایم جمعیت علمائے اسلام کو 24 کروڑ عوام کے 48 کروڑ جوتوں کا نمسکار تفصیلات کے لیے بادبان نیوز حکمران سلامت رہیں 1 جولائی 2025 | اہم خبریں, پاکستان