وزیر خزانہ کا پائیدار ترقی کے مقاصد کے حصول کیلئے بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کوتقویت دے۔۔پاکستانی 4 کھلاڑی ایشین جونیئر اسکواش کے کواٹر فائنل میں۔شہرِ اقتدار 84 دن میں مکمل ہونے والا 4.2 ارب کا جناح اسکوائر پراجیکٹ پہلی بارش میں ہی زمین بوس، آبپارہ کی طرف مڑنے والی لوپ بیٹھ گئی، چند روز قبل وزیر اعظم نے جس منصوبے کا افتتاح کیا تھا، وہ ناقص تعمیرات کی نذر ہوگیا ہے۔ ذمہ دار کون ؟باجوڑ بم دھماکے کے بعد سڑکیں سنسان ۔ سوگ کا سماں۔۔یو ایس ایڈ آفیشلی بند۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق قونصلیٹ کے تمام تعمیراتی معاہدے ایک ہی کنٹریکٹر کو دیتے رہے بغیر کسی ضمانتی رقم کے قونصلیٹ کے مختلف محکموں میں اپنی مرضی سے اضافی اسٹاف بھرتی کیا۔۔باجوڑ دھماکہ اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ,. تحصیلدار عبدالوکیل صوبیدار نور حکیم سمیت 20فراد شھید ۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

موصوف گزشتہ تین سال سے شدید بیمار ہیں اسپتال میں کی مرتبہ داخل رہے پاکستان کو بھاری بل بھیجتے رہے ، دوست احباب کے ذریعے تبادلہ رکوانے کیلئے اسپتال سے رپورٹ لیتے رہے کہ سعودی عرب میں علاج ضروری ہے سفر نہیں کرسکتے ایک دفعہ بیٹے کے پاس جارہے تھے

دوستوں نے سمجھایا کہ پاکستان پوچھے گا کہ لندن سفر ہوسکتا ہے پاکستان کیوں نہیں جدہ کے کاروباری پاکستانیوں کے ہمراہ کاروبار کرتے رہے ایک مرتبہ اپنے تجارتی ساجھے دار سے رقم پر نا اتفاقی ہوئی اسکی تقریب میں کمیونٹی کی تقریب میں نہ خود گئے نہ ہی مہمان خصوصی وزیر کو جانے دیا ایک تیسرے کاروباری دوست نے راضی نامہ کرایا کمیونٹی میں گروپنگ میں مصروف رہے

ایران کی یورپی ممالک کو ’تخریبی اپروچ‘ کے خلاف تنبیہایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ساتھ منگل کو ایک فون کال میں ان کے بقول متعدد یورپی ممالک کے’’تخریبی اپروچ‘‘ کے خلاف خبردار کیا۔ٹیلی گرام پر ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ساتھ منگل کو ایک فون کال میں اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ فضائی حملوں کے بارے میں بعض یورپی ممالک کے موقف کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ ممالک اسرائیل اور امریکہ کے حمایتی ہیں۔

چئیرمین پیمرا کون گریڈ 22 کی 2 افسران میں مقابلہ سابق سیکرٹری اطلاعات شھیرہ شاھد رانا جو ریٹائرڈ مرحوم کرنل کی بیٹی ھے اور موجودہ سیکرٹری اطلاعات امبرین جان جو ایک 1971مییں شھید کی دختر ھے ریٹائر ھونے والے انفارمیشن گروپ کے سلیم بیگ چیرمین پیمرا کتنا عرصہ رھے مکمل تفصیلات سھیل رانا لاءیو میں

چئیرمین پیمرا کون گریڈ 22 کی 2 افسران میں مقابلہ سابق سیکرٹری اطلاعات شھیرہ شاھد رانا جو ریٹائرڈ مرحوم کرنل کی بیٹی ھے اور موجودہ سیکرٹری اطلاعات امبرین جان جو ایک 1971مییں شھید کی دختر

8 افسران کی بیرون ملک تعیناتی جرمنی امریکہ بنگلہ دیش روس میں پریس قونصلر جبکہ 4 کی پریس اتاشی کی تعیناتیاں 16 افسران شارٹ لسٹ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کرے

8 افسران کی بیرون ملک تعیناتی جرمنی امریکہ بنگلہ دیش روس میں پریس قونصلر جبکہ 4 کی پریس اتاشی کی تعیناتیاں 16 افسران شارٹ لسٹ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کرے

,افواج پاکستان میں بڑے تبادلے روالپندی کے کور کمانڈر اور ایجٹوینٹ جنرل تبدیل۔ لیفٹیننٹ جنرل شاھد امتیاز کو روالپندی کی کور کمانڈ سے ھٹھا کر ایجوٹینٹ جنرل لگا دیا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل وقاص کو 6 ماہ کے بعد ایجوٹینٹ جنرل سے تبدیل کر دیا گیا یاد رھے کہ ایجوٹینٹ جنرل کی پوسٹ افواج پاکستان کی تیسری طاقت ور پوزیشن ھوتی ھے ۔23 نئے میجر جنرل جو بناے جائیں گے انکا تعلق افواج پاکستان کے 93 اور 94 پی ایم اے لانگ کورس سے ھو گا۔دوسری طرف 2 یا 3 نئے لیفٹیننٹ جنرل بناے جائنگے انکا تعلق افواج پاکستان کے 84 اور 85 پی ایم اے لانگ کورس سے ھو گا۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

,افواج پاکستان میں بڑے تبادلے روالپندی کے کور کمانڈر اور ایجٹوینٹ جنرل تبدیل۔ لیفٹیننٹ جنرل شاھد امتیاز کو روالپندی کی کور کمانڈ سے ھٹھا کر ایجوٹینٹ جنرل لگا دیا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل وقاص کو 6 ماہ کے بعد ایجوٹینٹ جنرل سے تبدیل کر دیا گیا یاد رھے کہ ایجوٹینٹ جنرل کی پوسٹ افواج پاکستان کی تیسری طاقت ور پوزیشن ھوتی ھے ۔23 نئے میجر جنرل جو بناے جائیں گے

انکا تعلق افواج پاکستان کے 93 اور 94 پی ایم اے لانگ کورس سے ھو گا۔دوسری طرف 2 یا 3 نئے لیفٹیننٹ جنرل بناے جائنگے انکا تعلق افواج پاکستان کے 84 اور 85 پی ایم اے لانگ کورس سے ھو گا۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر93

یوٹیلٹی سٹورز 10 جولائی سے مکمل بند۔۔چاروں صوبوں میں میں چیف جسٹس تعینات جسٹس ڈوگر اسلام آباد او ر جسٹس روزی بلوچستان کی چیف جسٹس۔ملک بھر میں سیلاب الرٹ جاری کر دیا گیا۔عمران خان کی بہنوں کی چئیرمین تحریک انصاف سے ایک گھنٹہ ملاقات۔*مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم۔ وزیراعظم کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ایف سی تعیناتی کا فیصلہ۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم**سپریم کورٹ سے تاحال مصدقہ عدالتی فیصلہ نہیں ملا، جے یو آئی ف، ن لیگ، پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کی نئی درخواستوں کے بعد سیٹوں کا کوٹہ طے ہوگا؛

*وزیراعظم کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ایف سی تعیناتی کا فیصلہ**ڈی آئی خان میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ایف سی کی تعیناتی ہوگی**سیکورٹی کےلیے فرنٹیئر کانسٹیبلری کی ایک پلاٹون تعینات کی جائےگی

حکومت کے 440 وولٹیج کے دھماکے جاری پٹرول گیس چینی سب کچھ مھنگا۔پاکستان میں زندہ رھنا مشکل مرنا آسان ھوگیا بےحسی عروج پر۔سپریم کورٹ فیصلہ کے ملکی سیاست پر اثرات شروع، پیپلزپارٹی کی قیادت وفاق اور پنجاب میں شرکت اقتدارپر راضی۔ پیپلز پارٹی پنجاب اور وفاقی حکومت میں شامل۔ سپریم کورٹ فیصلے کے بعد حالات تبدیل۔ سپریم کورٹ فیصلہ کے ملکی سیاست پر اثرات شروع،ملک بھر میں 10 ھزار ارب روپے کی کرپشن مافیا کو کھلی چھٹی۔شمالی وزیرستان میں شام کے بعد نقل و حرکت پر پابندی۔جنرل اسلم بیگ کی کتاب جھوٹ کا پلندا قرار۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پاکستان میں ATM سے نقد رقم نکالنے کے چارجز، حدود اور ٹیکس کی مکمل تفصیلموجودہ دور میں اے ٹی ایم (ATM) کے ذریعے نقد رقم نکالنا ایک عام اور ضروری سہولت بن چکی ہے۔ تاہم، اکثر صارفین کو اس سہولت سے وابستہ چارجز، حدود اور ٹیکس سے متعلق مکمل معلومات نہیں ہوتیں۔ درج ذیل تفصیل 2025 میں پاکستان میں لاگو ہونے والے اہم نکات پر مشتمل ہے تاکہ صارفین باخبر رہ کر مالی فیصلے کر سکیں۔

—1۔ اپنی بینک کی ATM سے رقم نکالنااگر آپ اپنے ہی بینک کی ATM مشین سے رقم نکالتے ہیں تو کوئی بھی چارجز لاگو نہیں ہوتے۔ یہ سہولت مکمل طور پر مفت ہے۔—2۔ دوسری بینک کی ATM سے رقم نکالنے کے چارجزاگر آپ کسی دوسرے بینک کی ATM سے رقم نکالتے ہیں (1-Link نیٹ ورک کے ذریعے)، تو ہر ٹرانزیکشن پر تقریباً PKR 23.44 سے PKR 25 تک کا چارج لاگو ہوتا ہے۔—3۔ بین الاقوامی ATM سے رقم نکالنے کے چارجزاگر آپ پاکستان سے باہر کسی ملک میں ATM کے ذریعے رقم نکالتے ہیں تو چارجز درج ذیل میں سے کوئی ایک صورت اختیار کرتے ہیں:2% سے 8% تک نکالی گئی رقم کایا پھر PKR 300 سے PKR 1,000 تک فکس چارجیہ آپ کے بینک کی پالیسی پر منحصر ہوتا ہے۔—4۔ روزانہ کی نقد رقم نکالنے کی حد (ATM Limit)کارڈ کی قسم کے مطابق روزانہ کی نکالنے کی حد مختلف ہوتی ہے:کارڈ کی قسم روزانہ حداسٹینڈرڈ ڈیبٹ کارڈ PKR 25,000 – 50,000پریمیم کارڈ PKR 500,000 تکغیر ملکی ڈیبٹ کارڈ USD 200 – 500 کے مساویزیادہ رقم نکالنے کے لیے اکثر بینک اجازت کے ساتھ حد میں اضافہ کرتے ہیں۔—5۔ کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس (Withholding Tax)اگر ایک دن میں PKR 50,000 سے زائد کیش نکالا جائے تو ودہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوتا ہے:فائلر کی حیثیت ٹیکس کی شرحفائلر (Active Taxpayer) 0.3%نان فائلر 0.6%یہ ٹیکس تمام اکاؤنٹس کو ملا کر لگایا جاتا ہے اور بینک خود بخود کٹوتی کرتا ہے۔—6۔ ڈیبٹ کارڈ اور SMS الرٹس کی سالانہ فیسبینک مختلف قسم کے ڈیبٹ کارڈز اور سروسز کے لیے سالانہ فیس وصول کرتے ہیں۔

مثالیں:بینک کا نام ڈیبٹ کارڈ فیس SMS الرٹ فیسمیزان بینک PKR 500 – 4,500+ تقریباً PKR 1,800 سالانہایچ بی ایل (HBL) PKR 1,000 – 5,000+ تقریباً PKR 2,000 سالانہالائیڈ بینک PKR 1,000 – 7,000+ تقریباً PKR 2,000 سالانہیہ چارجز کارڈ کی قسم (کلاسک، گولڈ، پلاٹینم) پر منحصر ہوتے ہیں۔—7۔ اخراجات سے بچنے کے طریقےہمیشہ اپنے بینک کی ATM استعمال کریں۔فائلر بنیں تاکہ ٹیکس کم ہو۔اگر آپ بڑی رقم نکالتے ہیں تو پریمیم کارڈ استعمال کریں۔آن لائن بینکنگ یا موبائل ایپس استعمال کر کے ATM فیس سے بچا جا سکتا ہے۔—اختتامی کلماتسال 2025 میں ATM کے ذریعے نقد رقم نکالنے کے اخراجات میں معمولی اضافہ ہوا ہے، خاص طور پر بینکوں کے درمیان نکالے گئے فنڈز اور ٹیکس پالیسیوں کے تحت۔ لیکن اگر آپ باخبر ہیں، تو آپ آسانی سے ان چارجز سے بچ سکتے ہیں یا کم کر سکتے ہیں۔

عقل بڑی یا بھینس عقل کو ہم انجنئر مان لیتے ہیں اور

بھینس کو سیاست- اس کی وجہ یہ ھے کہ نیوکلیئر بم پہل بنا لیا گیا اور پھر تحقیق اور معاھدے شروع کر دیئے کہ اسے چلانے سے روکنا کیسے ھے-

پھر جہاز بنا کر سیٹھ کے حوالے کر دیا- سیاستدانوں اور سیٹھ نے کچھ جہاز جنگیں لڑنے کے لئے رکھ چھوڑے اور کچھ مسافروں کو آنے لیجانے کے لئے- جو جہاز بم گراتے ہیں وہ مہنگے ہیں اور جو مسافروں کی ترسیل کے لئے رکھ چھوڑے ہیں وہ سستے ہیں-

فیشین ڈیزائنر اور درزن کا فرق صرف اتنا ھے کہ درزن کپڑا بچاتی نہیں اور پورے کی سلائی کر دیتی ھے- ڈیزائینر صرف 20% کپڑے سے چوکھا رنگ چڑھا دیتا ھے-

یہ ۲۰۱۷ کی بی بی سی کی خبر ھے- سٹیٹ بینک کی ’پاکستان کی معاشی حالت‘ کے عنوان سے جاری کی گئی رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ گذشتہ سال کے اعداد و شمار سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں صارفین میں دیرپا اشیائے صرف جیسے گاڑیاں اور برقی آلات خریدنے اور بینکوں سے چھوٹے قرضے لینے کا رجحان واضح طور پر بڑھا ہے۔

دوسری جانب ورلڈ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں غربت کی تعداد میں ’حیرت انگیز‘ حد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق سنہ 2002 میں 64 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی تھی لیکن 15 سال بعد ان کی تعداد گھٹ کر اب صرف 29 فیصد رہ گئی ہے

جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظوراسلام آباد: صحافی کو دھمکی دینا یا تشدد کرنا اب ناقابلِ ضمانت جرم قرار، جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظورپاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ )نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل صحافیوں کو مزید بااختیار اور محفوظ بنائے گا، اور آزاد صحافت کے فروغ میں مددگار ثابت ہوگا۔ا— پارلیمنٹ نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے ایک اہم قانون، “جرنلسٹ پروٹیکشن بل” منظور کر لیا ہے،

جس کے تحت صحافیوں کو ان کے پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ ڈالنے، زبانی یا جسمانی دھمکیاں دینے، یا ان پر تشدد کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔نئے بل کے مطابق:کسی بھی صحافی کو زبان درازی، گالم گلوچ یا تشدد کا نشانہ بنانے پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ درج کیا جائے گا

۔ذرائع (Sources) کے بارے میں معلومات لینے کے لیے دباؤ ڈالنے کو بھی جرم تصور کیا جائے گا۔صحافی کو پیشہ وارانہ کام سے روکنے یا ڈرانے دھمکانے پر ملوث شخص یا ادارے کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔