ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ فائنل!!!! پاکستانی سہیل عدنان نے انڈر-13 اور نعمان خان نے انڈر-15 ٹائٹل جیت لیا!!!ملک بھر میں موبائل فون سروس معطل کر دی گئی 10 محرم الحرام میں نیاز۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت 100 فلسطینی شھید۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں ایک بار پھر ناصر حسین اور سٹوارٹ براڈ نےروی شاستری اوردنیش کارتک کو خاموش کردیا روی شاستری نے کہا شمبن گل اور جیسوال اس دور کے بڑے بلےبازوں میں سے بڑے نام ہے میرا خیال ہے کہ یہ اس دور کے برائن لارا اور سچن ٹنڈولکر ثابت ہونگے جس پر ناصر حسین نے فوراً کہا اتنی جلدی بڑے ناموں سے برابری نہیں بنتا ہے ابھی تو بہت امتحان باقی ہے میرے ماننا ہے کہ بابر اعظم شمبن گل ہیری بروک ، ٹریوس ہیڈ ، مارکرم یہ بلےباز اب دنیاۓ کرکٹ پر اب آگے جاکر راج کرینگے ہر دور میں چار پانچ بلےباز ایسے ہوتے ہیں جواپنی خوبصورت بلےبازی سے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں اپنا مقام بناتے ہیں لیکن اگر بات کور ڈرائیو کی کی جاۓ گی جو کہ کرکٹ کی خوبصورتی ہے تو وہ اس دور میں بابر سے کوئی بہتر نہیں کھیل سکتاہے میں نے ہر لحاظ سے باربار دیکھا ہے لیکن بابر جیسا کوئی بھی نہیں کھیل سکتاہے جس پر سٹوارٹ براڈ نے کہا کہ میں آپ سے متفق ہوں

تعریف جو دشمن خود کرے ھمیں شکست سے سیکھنا چاھیے بھارتی ڈپٹی ارمی چیف

***تعریف وہ جو دشمن کرے، بھارتی ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ کا اعتراف شکست* بھارتی فوج پاکستان سے شکست کا داغ دھونے میں مصروف بھارتی ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ نے پاکستان سے شکست کی مضحکہ خیز وجوہات پیش کر دیں، ڈی جی ایم او ٹاک کے دوران پاکستانی فوج کو بھارتی افواج کی نقل وحرکت کا بخوبی علم تھا، *بھارتی ڈپٹی آرمی چیف* کا اعتراف پاکستان کی C4ISR صلاحیتوں نے بھارتی فوج کو حیران کر دیا، *بھارتی ڈپٹی آرمی چیف* پاک فضائیہ کی الیکٹرانک جنگی صلاحیتیں آپریشن سندور کے دوران بے مثال تھیں، *بھارتی ڈپٹی آرمی چیف*بھارتی ڈپٹی آرمی چیف نے بھارت کے بڑا سائز ہونے کی وجہ سے بھارتی ائیرڈیفنس کی ناکامی کا اعتراف کر لیا پاک فوج کے الفتح راکٹ سسٹم نے بھارتی فوجی اڈوں کو مؤثر طریقے سے نقصان پہنچایا، *بھارتی ڈپٹی آرمی چیف*ہمارا سامنے سرحد ایک تھی مگردشمن 3 تھے، *بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا شکوہ*ہمیں وقت پر اہم جنگی سامان نہیں ملا، *بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا شکوہ*چین نے اپنے ہتھیارروں کا تجربہ بھارتی سرزمین پر ایک لیبارٹری کے طور پر کیا، *بھارتی ڈپٹی آرمی چیف*گزشتہ ماہ بھارتی ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ نے بھی شکوہ کیا تھا کہ بھارتی دفاعی منصوبہ کبھی وقت پر پورا نہیں ہوتابھارتی فوج کا دعویٰ کہ اسے پاکستان ،ترکی اور چین نے ملکر شکست دی، بھارتی عوام کے سامنے شکست کی ناکام وضاحت ہےپاکستان نے کبھی بچگانہ گلہ نہیں کیا کہ بھارت نے اسرائیلی اور فرانسیسی اسلحہ کیوں استعمال کیا؟ بھارتی حکومت پر کھلی تنقید دراصل بڑھتے ہوئے اندرونی سیاسی خلفشار کا مظہر ہے، دفاعی تجزیہ نگار پاکستان، بھارت کی طرف سے کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں بھارتی معاشی، انڈسٹریل کمپلیکسز کو نشانہ بنا سکتا ہے، دفاعی تجزیہ کار آئی ایس پی آر پہلے ہی یہ بتا چکا ہے کے معرکہ حق کے دوران پاکستان نے اپنی تکنیکی صلاحیتوں کا صرف دس سے پندرہ فیصد استعمال کیا جبکہ باقی صلاحیتیں ابھی باقی ہے پاکستانی مسلح افواج نے ، پیشہ ورانہ صلاحیتوں، دلیرانہ قیادت اور عوام کے بھرپور اعتماد کی بدولت بھارت کو شکست فاش دیبھارت کو تین دشمنوں کا گلہ کرنے کی بجایے اپنی حکمت عملی پر غور کرنا چاہیے ، جس نے اسے بین الاقوامی سطح پر تنہا کر دیا ہے

وزیر اعلی پنجاب ان ایکشن پاکپتن ھسپتال کا ایم ایس گرفتار تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

وزیراعلیٰ پنجاب نے سی ای او ہیلتھ پاکپتن اور ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال کو گرفتار کرادیامریم نواز کا سی ای او ہیلتھ پاکپتن ڈاکٹر سہیل اصغر اور ایم ایس ڈاکٹر عدنان غفار کیخلاف مقدمے کی ہدایتوزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈی ایچ کیو اسپتال کی مختلف وارڈ زکامعائنہ کیامریضوں اور لواحقین نے ڈی ایچ کیو اسپتال میں بد نظمی اور غفلت کی شکایات کے انبار لگا دیئے

مریضوں اور اہل خانہ سے 50 اور 100 روپے پارکنگ فیس لینے کی بھی شکایتوزیراعلیٰ پنجاب کا ڈی سی پاکپتن کو بھی چارج چھوڑنے کا حکموزیراعلیٰ مریم نواز کا اسپتال کے ایکوپمنٹ آڈٹ کا حکممریم نواز دفاتر میں اے سی چلنے، وارڈز کے اے سی بند ہونے پر

فضائیہ کے سربراہ کا سپیکر ایاز صادق کو خط اور فورسز کی سپورت پر شکریہ ایران اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے ۔ محسن نقوی ۔ملک بھر میں سیلاب سیلاب الرٹ جاری۔پنجاب اسمبلی سنی اتحاد کونسل کے 26 ارکان کیخلاف نا اہلی کا ریفرنس۔ملک بھر میں دھشت گردی کا خطرہ خفیہ اداروں کی رپورٹ 9 محرم الحرام کے جلوسوں پر دھشت گردی کا خطرہ موبائل سروس بند رکھی جائے گی۔ 10 محرم الحرام کو جلوس مقررہ وقت پر اختتام پذیر ھونگے ۔ 8 شہروں میں سیکورٹی ھای الرٹ رینجرز کے دستے طلب کر لئے گئے۔ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ؛ 5 پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ان فتوحات کے ساتھ چیمپیئن شپ میں پاکستان کے 5 میڈلز یقینی ہوگئے تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کریں

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے نام اظہار تشکر کا خط۔ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی اسپیکر قومی اسمبلی کے پارلیمانی کردار کی تعریف۔بھارتی جارحیت کے خلاف قومی یکجہتی قائم کرنے کیلئے اسپیکر سردار ایاز صادق کا کردار قابل ستائش ہے،ائیر چیف مارشلپارلیمانی قیادت کی جانب سے قومی اتحاد کے مظاہرے پر پاک فضائیہ شکر گزار ہے،

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر۔قومی اسمبلی کے معزز ارکان کی پاک فضائیہ کے حق میں یکجہتی قابلِ فخر ہے، ائیر چیف مارشلدشمن کی جارحیت کے مؤثر جواب دینے پر پارلیمانی و قومی قیادت کی جانب سے خراج تحسین ناقابل فراموش ہے، ائیر چیف مارشلپاک فضائیہ کی کامیابی ربِ کریم کی خاص عنایت اور قومی اتحاد و یکجہتی کا نتیجہ ہے، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھوقومی اتحاد و یکجہتی نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا، ائیر چیف مارشلقوم کی حمایت سے مسلح افواج ہر چیلنج سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے

، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابرپاک فضائیہ ملکی سرحدوں کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار ہے، ائیر چیف مارشلپاک فضائیہ ملکی سرحدوں کی حفاظت کو اپنی مقدس ذمہ داری سمجھتی ہے،ظہیر احمد بابر سدھوائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا قومی اہداف کی تکمیل کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ،واضح رہے کہ ائیر چیف مارشل کا خط اسپیکر قومی اسمبلی کے خط کے جواب میں لکھا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو خطوط ارسال کیے تھے۔

خطوط میں مسلح افواج بلخصوص پاک فضائیہ کی غیر معمولی جرات، بہادری، مہارت، اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا تھا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے خط میں پارلیمان کی جانب سے مسلح افواج کے ساتھ غیر متزلزل حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا تھا۔#PAF

ٹرمپ کی ملاقات کا اثر لگتا ہے ،بڑے میاں اڈیالہ جانے کو تیار اور چھوٹے میاں چوہدری نثار کے پاس پہنچ گئے ،اچکزئی قومی حکومت کی اور پی ٹی آئی رہنما مفاہمت کی بات کر رہے ہیں،قومی حکومت کے پیچھے اصل ایجنڈا ابراہم اکارڈ ہے اور شاید اگر مودی مان گیا تو کشمیر بھی