تازہ تر ین

ایران کے ساتھ جنگ بندی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 17 فیصد تک گر گئیں۔۔ووٹ ڈالنے کے حقدار ہیں ۔۔۔۔یاد رہے کہ میر جعفر کو ایک ایسے غدار کے طور پر پاک و ہند میں یاد کیا جاتا ہے جس نے بنگال کے نواب سراج الدولہ سے غداری کی۔ سعودی عرب پر بلاجواز جارحیت ناقابل برداشت ہے کور کمانڈر کانفرس اعلامیہ۔۔ امریکہ نے سرخ لکیر عبور کی جواب شدت سے اے گا۔ امریکا جیسا حملہ کرے گا ویسا ہی جواب دیں گے جسے پورے خطے میں محسوس کیا جائے گا: ایران۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

بھارت :میر جعفر کی نسل کہیں کی نہ رہی ، ووٹر لسٹوں سے نام بھی نکال دیے گئے ، وجہ حیران کن ۔۔۔۔۔۔۔۔سید عامر مرزا میر جعفر کی نسل سے ہیں اور ان کی عمر 89 سال ہے، اس عمر میں مرزا صاحب کو اب ثابت کرنا ہوگا کہ کیا واقعی ان کا تعلق اس ملک سے ہے۔ وہ ملک جس کے ایک حصے پر کبھی ان کے آباؤ اجداد کی حکومت تھی۔میر جعفر کے خاندان کے تین سو سے زیادہ افراد مرشد آباد، مغربی بنگال میں رہتے ہیں۔حال ہی میں انتخابات کے اعلان سے قبل ک ہی اس خاندان کے اکثر لوگوں کے نام ووٹر لسٹوں سے نکال دیے گئے ہیں۔ دیکھتے ہیں اب میر جعفر کی نسل کیسے ثابت کرتی ہے کہ وہ یہاں ووٹ ڈالنے کے حقدار ہیں ۔۔۔۔یاد رہے کہ میر جعفر کو ایک ایسے غدار کے طور پر پاک و ہند میں یاد کیا جاتا ہے جس نے بنگال کے نواب سراج الدولہ سے غداری کی۔

مذاکرات فیلڈ مارشل عاصم منیر صدر شی اور روسی صدر گرانٹر⭕ ایران کی طرف سے جنگ ختم کرنے کے وہ شرائط جنہیں ٹرمپ نے مجبوراً قبول کیا ۔🔹 دوبارہ ایران پر حملے نہیں ہونگے 🔹 آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار رہے گا۔🔹 ایران کی یورینیم کی تیاری (غنی سازی) کو تسلیم کیا جائے گا 🔹 ابتدائی اور ثانوی تمام پابندیوں کا خاتمہ🔹 سلامتی کونسل اور نگران کونسل کی تمام قراردادوں کا خاتمہ🔹 ایران کے نقصانات کی مالی ادائیگی🔹 امریکی فوج کا خطے سے انخلاء🔹 لبنان سمیت تمام جگہوں پر جنگ بندی ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved