
اس کو کہتے ہے چیف سلیکٹر بھارت کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر بھارتی کرکٹ کی تاریخ کےسب سے مضبوط چیف سلیکٹر قرار دیے گئے بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ کیلئے جب ٹیم کا اعلان ہونا تھا تو اس سے تین دن پہلے اجیت اگرکار نے تمام کھلاڑیوں پر واضح کیا کہ سب کا فٹنس ٹیسٹ ہوگا اگر اس میں کوئی فیل ہوا چاہے سینئر ہو یا جونیئر ورلڈ کپ سے باہر ہوگا بھمرا کے حوالے سے جب اجیت اگرکار سے سوال ہوا کہ اگر بھمر ٹیسٹ پاس نہیں کرتا تو اسکو بھی باہر کیا جائے گا جس پراجیت اگارکر نے کہا کہ یہ میری ٹیم نہیں بھارت کی ٹیم ہے یہاں انصاف سب کیلئے برابر ہوگا بھمرا ہمارا مین باولر ہے لیکن فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور پاکستان ٹیم میں شاہین شاہ گزشتہ دو سالوں سے مکمل ان فٹ ہے نسیم شاہ کا پیٹ نکلا ہوا فٹ نہیں ہے شاداب فٹ نہیں لیکن ہر میچ میں وہ کھیل رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ بھارت کی کرکٹ آج بہت آگے ہے کیونکہ وہاں ٹیم کی سلیکشن میں مودی بھی مداخلت نہیں کرسکتا ہے اور ہمارے ہاں سسر اور داماد کا کھیل جاری ہے جو کھلاڑی ہمیں پانچ سالوں میں ایک میچ بھی نہیں جیتا سکا اس کو ہمارے ہاں کنگ اور جو بندہ ٹی 20 میں چہار اوور نہیں کراسکتا ہے وہ ہمارا ہاں پرپرمیم فاسٹ باولر ہوتا ہے










