شادی سے طلاق کے دوران خاوند نے جو بھی اثاثےبنائے ،طلاق کی صورت میں بیوی اس میں حصہ دار ہے، بیوی گھریلو ذمہ داریاں ادا کر کے شوہر کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ کما کر اثاثے بنا سکے: جسٹس محسن اختر کیانی بادبان نیوز 30 مارچ 2026 | اہم خبریں, پاکستان