تازہ تر ین

ملکی سلامتی کے پیش نظر اھم ترین اجلاس۔ آرمی چیف اور ای ایس ای کے سربراہ شریک۔ وزیر اعطم 60لاکھ کا کوٹ پینٹ ٹای لگا کر کفائیئت شاری کا بھاشن۔۔ 50 ھزار ارب روپے کی سالانہ کرپشن جاری رکھئے پر اتفاق۔۔ وزیر اعطم کے احکامات کھوکھاتے 3 وزراء سرکاری عمرے پر روانہ۔۔ ‏چیئرمین اوگرا کی تنخواہ اور مراعات ملا کر 69 لاکھ روپے ماہانہ لینے والا ، ہمیں بتا رہا ہے کہ گیس ختم ہو گئی ہے۔۔دوبئی کا خاتمہ سب کچھ ایک سراب جعلی۔۔ راولپنڈی اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش؟ہم امریکا کے ساتھ 10سال تک ج ن گ لڑنے کو تیار ہیں۔ ہمارے پاس ہتھیاروں کا زخیرہ موجود ہے۔ جنرل سردار ابراهيم جباری ۔۔عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 36 ڈالر فی بیرل کم ہو گئیں ،نئی قیمت 84 ڈالر فی بیرل ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں پچھلے چوبیس گھنٹے میں 25 ڈالر فی بیرل کم ہو گئی ہیں ، پاکستان میں فورا قیمتیں کم کرنی چاہئیں، تفصیلات بادبان ٹی وی پر

_وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس_*اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ،چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ،وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ،وفاقی وزیر تجارت جام کمال ، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک،

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزا فاطمہ ، وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈویژن علی پرویز ملک، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور و بین الصوبائی روابط رانا ثناء اللہ ، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی ، وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ،وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور, وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد ناصر ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر مزمل اسلم، متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران کی شرکت اجلاس میں ملک میں توانائی کی بچت کے حوالے سے جامع لائحہ عمل پر بریفنگ اجلاس میں علاقائی صورتحال کے پیش نظر ملکی معیشت کے استحکام کے لئے کفایت شعاری، سادگی, توانائی کی بچت کے حوالے سے تفصیلی تبادلہء خیال اور اس حوالے سے اہم فیصلے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خطے میں جنگ کے نتیجے میں غیر معمولی معاشی مشکلات کے مقابلے کے لیے غیر معمولی اقدامات کا فیصلہ پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک صوبائی وزراء کے لئے سرکاری فیول بند، وزیراعلی مریم نواز شریف کا بڑا فیصلہ سرکاری افسران کی گاڑیوں کے لئے پٹرول اور ڈیزل الاونس میں 50 فیصد فوری کمی کردی گئیصوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ چلنے والی پروٹوکول گاڑیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ناگزیر سیکورٹی کے لئے صرف ایک گاڑی صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ ہوگی،

وزیراعلی مریم نواز شریف کا فیصلہ سرکاری دفاتر میں “ورک فرام ہوم ” کا فیصلہ، صرف ضروری عملہ ہی دفتر آئےگا سکول، کالج اور یونیورسٹیاں ، 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گی، امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے سکول اور تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گیشہریوں کی سہولت کے لئے ای بزنس اور “مریم کی دستک ” کے تحت سروسز جاری رہیں گیسرکاری امور کی انجام دہی کے لئے آن لائن اجلاس اور ٹیلی کانفرنسز منعقد ہوں گیسرکاری آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی لگا دی گئ، ہارس اینڈ کیٹل شو کا ثقافتی تہوار بھی ملتوی کر دیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی مانیٹرنگ کے لئے ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ پیٹرولیم مانیٹرنگ کمیٹیاں قائم کرنے کا حکم پی آئی ٹی بی کو پیٹرولیم مصنوعات کے لئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیار کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا ضلعی انتظامیہ، پولیس، پیرا اور دیگر اداروں کے نمائندے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیارکرنے والی ٹیم میں شامل ہوں گے ورک فرام ہوم کے تحت صرف اضافی سپورٹ سٹاف کی آمد و رفت بند کی جارہی ہے،

دفاتر میں کام بند نہیں ہوگا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت نجی سیکٹر کو ورک فرام ہوم، غیر ضروری تقریبات نہ کرنے اور صرف ضروری سٹاف بلانے کی ایڈوائزری ایشو کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت تمام اضلاع میں ٹرانسپورٹ کرایوں کی سخت نگرانی کی جائے، زائد اور ناجائز کرائے وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پنجاب میں اشیائے خوردونوش کی طلب و رسد کی سخت نگرانی کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت بحرانی صورتحال کے پیش نظرعوام آؤٹ ڈور فنکشن نہ کریں، وزیراعلی مریم نواز شریف کی اپیل کی ہنگامی حالات کے پیش نظر عوام لیٹ نائٹ شاپنگ سے گریز کریں، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی عوام سے اپیل ضروری اشیا کی غیر ضروری خریداری یا ذخیرہ نہ کریں، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی عوام سے اپیل وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مشکل ترین بحران میں جراتمندانہ فیصلوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیر اعلی مریم نواز شریفمشکل حالات میں قوم کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنے والوثسے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلی مریم نواز شریف بہادر قومیں مشکل حالات کا اتحاد، صبر اور دانش مندی سے مقابلہ کرتی ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف

دنیا کا معاشی نظام بینکر نہیں بلکہ وژینری ماہرین معاشیات چلاتے ہیں ، بینکر تو صرف ایک نوکرمائنڈ سیٹ کا نمائندہ ہوتا ہے جو ہر وقت اپنے ادارے کے لیئے زیادہ سے زیادہ پیسہ اکٹھا کرنے کا معاوضہ لیتا ہے پاکستان کی بدقسمتی اورمعاشی طور پر ناکامی کا ذمہ دار بھی ایک بینکر ہی ہے جو حکومت کو زیادہ سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنے کے چکر میں عوام اور کاروباری افراد کی چیخیں نکلوا رہا ہے اور ملک کو معاشی طور پر کھڈے لائن کی طرف لے کر جا رہا ہے ورنہ کبھی کوئ ملک یک دم 55 روپے فی لٹر پیٹرول یا ڈیزل کی قیمت بھی بڑھاتا ہے ؟ اس بات کا ادراک کیئے بغیر کہ یہ صرف پیڑول یا ڈیزل کی قیمت میں اضافہ نہیں بلکہ مہنگائ کے ایک شدید طوفان کا پیش خیمہ ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved