ٹرین اور ارمی پبلک سکول بچوں کی شھادتوں کے بعد کوئیٹہ سے تونسہ شریف جاتے ھوے ڈائیو بس کا اغوا تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کوئٹہ سے تونسہ شریف جانیوالی سدابہار ڈائیو بس عملہ اور مسافروں سمیت اغواءنامعلوم مُسلح افراد نے بوستان کلی قاسم جمشید ہوٹل کے قریب سے اسلحہ کے زور پر اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ لے گئے واقعہ صبح 11 بجے کے قریب رونما ہوا ہے مسافر بس میں ڈرائیور سمیت دیگر مسافر سوار تھے جوکہ پنجاب کے ضلع تونسہ شریف جارہے تھے
