*پاکستان بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن جاری*ہفتہ (4 اپریل) دوپہر 12 بجے سے اتوار (5 اپریل) رات 11:59 تک لاک ڈاؤن ہوگا، نوٹیفیکیشن تمام مارکیٹس اور کمرشل سرگرمیاں بند رہیں گی، نوٹیفکیشن لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریبات پر بھی پابندی ہوگی، نوٹیفکیشہائی وے اور موٹروے بھی بند رکھی جائینگی تاکہ شہروں کے مابین سفر نہ کیا جاسکے،*سمارٹ لاک ڈاؤن ہر ہفتے 2 دن (ہفتہ دوپہر 12 بجے سے اتوار رات 11 بجکر 59 منٹ تک) ہوا کرے گا*










