تازہ تر ین

5 ھزار ارب روپے کا مفت پٹرول ڈیزل اشرافیہ کے لیے۔۔عرب امارات ریاست آخری سانسوں پر پاکستان کے 300 ارب ڈالر۔۔پاکستان کی وہ کونسی خاتون وزیر ھے جسکے اربوں ڈالر کے اثاثے دوبئی میں ھے۔۔بجلی کے ایک بل پر 4500 فکسڈ چارجز۔۔5 ھزار ارب روپے کا مفت پٹرول ڈیزل اشرافیہ کے لیے۔۔اتصلات سے 20 ارب ڈالر کون لے گا کراچی اور بلوچستان میں دھشت گردی کروانے والا عرب امارات۔۔پانچ بجے امریکہ ایران پر بڑا حملہ کرے گا۔۔ٹرمپ کی بیان کے مطابق پاکستانی وقت کے۔۔دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف گامزن ہے۔۔ابوظبی میں واقع بروج کے پیٹروکیمیکل پلانٹ میں حملے کے بعد تین مقامات پر آگ بھڑک اٹھی ھلا۔۔نام نہاد افغان ترجمان پروپیگنڈا بے نقاب۔۔ٹرمپ گھٹیا زبان کو اہل ایران کی توہین قرار دیا ہے۔۔۔ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کے دھمکی آمیز رویے پر ردعمل۔۔ٹرمپ دنیا کا گھٹیا ترین شخص ھے۔جس کو عرب امارات پسند ہے وہ وہاں چلا جاے۔۔۔۔۔؟
تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان آئندہ تین سے چار برسوں میں وسطی ایشیا کے ممالک کے ساتھ تجارت کا حجم بڑھا کر 10 ارب ڈالر تک لے جانے کا خواہاں ہے۔ تحریک انصاف کے دباؤ کی تاب نہ لاتے ہوئے حکومت مجبور ہوئی اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ جزوی طور پر کم ہوا۔ پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم را ابوظبی میں واقع بروج کے پیٹروکیمیکل پلانٹ میں حملے کے بعد تین مقامات پر آگ بھڑک اٹھی ھلا

لاہور: چلڈرن ہسپتال کی پارکنگ سے لاش برآمد لاہور: چلڈرن ہسپتال سے برآمد ہونے والی لاش چار دن پُرانی ہے لاہور. چلڈرن ہسپتال کی پارکنگ سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت کر لی گئی لاہور: چلڈرن ہسپتال سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت ڈاکٹر احمد لطیف کے نام سے ہوئی لاہور: چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر احمد لطیف کی نعش ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی انکی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔لاہور: ڈاکٹر احمد لطیف کا تعلق Hematology ڈیپارٹمنٹ سے تھا۔ لاہور: پولیس کے مطابق نعش چار روز پرانی ہے، متوفی ڈاکٹر کینال ویو پارک سوسائٹی کا رہائشی تھا جو چلڈرن ہسپتال میں ڈیوٹی کرتا تھا۔لاہور: پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے آپریشن ’’غضب للحق‘‘ سے متعلق نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ان کے مطابق کارروائیوں کے دوران افغان طال*بان رجیم کے 796 کارندے ہلاک جبکہ 1043 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔وزیر اطلاعات نے بتایا کہ اب تک افغان طال*بان کی 286 پوسٹیں تباہ کی جا چکی ہیں جبکہ 44 پوسٹوں پر قبضہ بھی کر لیا گیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 249 ٹینکس، بکتر بند گاڑیاں اور ڈرونز بھی تباہ کیے جا چکے ہیں، جبکہ فضائی کارروائیوں میں 81 ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔عطاء تارڑ کے مطابق 2 اور 3 اپریل کی رات غلام خان سیکٹر میں سرحدی چوکی پر خوارج کے حملے کو ناکام بنایا گیا۔انہوں نے بتایا کہ بھرپور جوابی کارروائی کے دوران 37 دہش*تگرد ہلاک جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوئے۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ان کارروائیوں کے نتیجے میں افغان ط*البان اور فتنہ الخوارج کو بھاری جانی نقصان

فیکٹ چیک، وزارت اطلاعات و نشریات🔸وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد افغان ترجمان کا جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا۔ 🔸نام نہاد افغان ترجمان حمد اللہ فطرت ایک بار پھر جھوٹ اور گمراہ کن بیان کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔ یہ بات ثابت شدہ ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں صرف فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے دہشت گرد انفراسٹرکچر کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ 🔸درست فضائی حملوں، چوکیوں کی تباہی اور قبضے، سازوسامان، افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے کارندوں کی ہلاکتوں اور زخمیوں سے متعلق اعداد و شمار باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کئے جاتے ہیں جبکہ حملوں کی ویڈیوز بھی جاری کی جاتی ہیں برخلاف اس کے کہ ایک عادی پروپیگنڈا کرنے والی رجیم کی جانب سے من گھڑت معلومات پیش کی جائیں۔ 🔸اس کے برعکس پوری دنیا بھارتی سرپرستی میں قائم افغان طالبان رجیم اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گرد پراکسیز کی جانب سے کئے گئے حملوں کی گواہ ہے جیسا کہ حالیہ بزدلانہ حملہ ڈومیل، بنوں میں ہوا جہاں خواتین اور بچوں سمیت 10 شہری شہید ہوئے۔ 🔸افغان شہریوں کو پاکستان میں دہشت گرد سرگرمیوں کے لئے مسلسل استعمال کئے جانے کے شواہد بھی منظر عام پر آ چکے ہیں اور عوامی سطح پر دستیاب ہیں جن میں آج 5 اپریل کو بلوچستان کے وزیر داخلہ کی کانفرنس میں پیش کی گئی معلومات بھی شامل ہیں۔ 🔸ایک اور ٹھوس حقیقت یہ ہے کہ افغانستان کے اندر دہشت گرد قیادت پناہ اور تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ اقوام متحدہ اور دیگربین الاقوامی رپورٹس افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں درجنوں دہشت گرد پراکسیز کی موجودگی کی تصدیق کرتی ہیں۔ 🔸بدقسمتی لیکن بلا شرم انداز میں حمد اللہ فطرت اور افغان طالبان رجیم کے دیگر ترجمان باقاعدگی سے جعلی، پرانی اور حتیٰ کہ مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پروپیگنڈا ویڈیوز اور دعوے پوسٹ کرتے رہتے ہیں جنہیں صرف ان کے بھارتی آقاؤں اور ان کے پروپیگنڈا نیٹ ورک کی سرپرستی حاصل ہوتی ہے۔ *سچ ہمیشہ جھوٹ پر غالب آتا ہے۔*

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved