عرب امارات ریاست آخری سانسوں پر پاکستان کے 300 ارب ڈالر اور اتصلات سے 20 ارب ڈالر کون لے گا کراچی اور بلوچستان میں دھشت گردی کروانے والا عرب امارات۔۔پاکستان کی وہ کونسی خاتون وزیر ھے جسکے اربوں ڈالر دوبئی میں ھے۔۔بجلی کے ایک بل پر 4500 فکسڈ چارجز۔۔ 5 ھزار ارب روپے کا مفت پٹرول ڈیزل اشرافیہ کے لیے۔۔ سب کچھ جاننے کے لیے سھیل رانا لائیو

پیسے تو پاکستان نے دینے ہیں دے دے گا بلکہ منہ پہ مارے گالیکن ان غداروں کے خلاف ملٹری کورٹس میں غداری کامقدمہ ضرور چلنا چاہیئے اور انہیں فی الفور سزاۓ موت ملنی چاہیئے جنہوں نے کھایا تو پاکستان کا لیکن ریالوں اور دوبئ میں ولاز اور محلوں کے عوض گوادر تباہ کیاکراچی کی پورٹس کے سودے کیئے بلوچستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کی اور اس ضمن میں یو اے ای پر عالمی ادارۂ انصاف میں مقدمہ دائر ہوُنا چاہیئے

اسلام آباد دنیا کا خطرناک شھر دارالحکومت جھاں پر روزانہ کی بنیاد پر ڈکیتیاں قتل اور قبضے معمول کا حصہ ہیں تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

اسلام آباد میں جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک عالمی سائیکل سیاح فلپ سیم کو دارالحکومت پہنچتے ہی بدقسمتی سے چوری کی واردات کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق، فلپ سیم جو سائیکل پر دنیا کے سفر پر ہیں، نے رات گزارنے کے لیے اسلام آباد ایکسپریس وے پر تھانہ کھنہ کے علاقے میں اپنا کیمپ لگایا تھا۔ جب وہ اگلی صبح بیدار ہوئے تو ان کی قیمتی سائیکل اور کیمرہ غائب تھے، جس نے انہیں گہری تشویش میں مبتلا کر دیا۔اس واقعے کی اطلاع ملنے پر، جرمن سفارتخانے کی درخواست پر اسلام آباد پولیس فوری حرکت میں آئی۔ پولیس نے تلاشی کا عمل شروع کیا اور خوش قسمتی سے سیاح کی چوری شدہ سائیکل برآمد کرنے میں کامیاب رہی۔ حکام کے مطابق، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، اور چوری میں ملوث ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سائیکل کی برآمدگی پر جرمن سیاح نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اگرچہ یہ واقعہ ایک مثبت موڑ پر ختم ہوا، لیکن اس نے دارالحکومت میں سیکیورٹی اور غیر ملکی سیاحوں کے تحفظ پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس کے جواب میں، اسلام آباد حکام کا کہنا ہے کہ وہ غیر ملکی سیاحوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مزید اقدامات کریں گے تاکہ مستقبل میں ایسے ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کی جا سکے۔ یہ واقعہ پاکستان میں سیاحوں کے لیے محفوظ ماحول کی فراہمی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

یہ ہے کیماڑی کا نیتن یاہو ضیاء الدین ہسپتال کے مالک ڈاکٹر عاصم غریبوں کا دشمن تفصیلات بادبان ٹی وی پر

یہ ہے کیماڑی کا نیتن یاہو ضیاء الدین ہسپتال کے مالک ڈاکٹر عاصم غریبوں یہ کیماڑی ضیاء الدین ہسپتال کے وہ بدنام زمانہ ناسور مالک ہیں جو زرداری خاندان کے تلوے چاٹ کر غریب عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھلواڑ کرہے ہیں اس ناسور انسان نے ایک ہسپتال کی حاطر کیماڑی عوام کا جینا حرام کیا ہے ایک طرف ہسپتال میں علاج کے نام پر لوٹ مار تو دوسری طرف اس ہسپتال سے ٹریفک جام عوام کا جینا مشکل کردیا گیا ہے قانون نافذ کرنیوالے ادارے اس نیتن یاہو ہسپتال کے سامنے بے بس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں عوام سے گزارش ہے کہ اس قصائی ہسپتال ضیاء الدین

شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کی اگلے 6 ماہ کی تنخواہ ختم کرنے کا اعلان*50 ھزار ارب روپے کی کرپشن بدستور جاری رھے گی۔ سیاسی جماعتوں کا اکھٹھ سب ڈکیت عوام کو زندہ دفن کر دیا گیا۔امریکی آرمی چیف سمیت 12 لیفٹیننٹ جنرل برطرف۔۔ڈکیت حکومت اور مھنگای کا طوفان زندگی سسکیاں لینے لگے تو کیا کرے۔پی ایس ایل کا جنازہ زرا دھوم سے۔میڈم شیری رحمان کی اکلوتی دختر کی شھادت ھر شخص دکھی تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پی ایس بی کا بجٹ تقریباً 5 ارب کرنے کی سفارش بجٹ میں نمایاں اضافے کو منظوری کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کے سامنے پیش کیا جائیگاتمام فیڈریشنز کو ڈوپنگ کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی سمیت 4 سالہ ترقیاتی منصوبہ، شفاف و منصفانہ انتخابات کی ہدایات اسلام آباد : 2 اپریل 2026 (پلیئرز ڈاٹ پی کے) سپورٹس فیڈریشنز کو 4 سالہ ترقیاتی منصوبہ 3 ماہ میں، شفاف و منصفانہ انتخابات، مدتِ عہدہ کے قواعد پر عملدرآمد کا جائزہ سمیت ڈوپنگ کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کرنے پاکستان سپورٹس بورڈ کے اجلاس میں فیصلے کردئیے کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کا اہم اجلاس مرکزی دفتر کے کمیٹی روم اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ ڈی جی پی ایس بی یاسر پیرزادہ نے بورڈ کی چھ ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی،

جس میں کھیلوں کی ترقی کے مختلف شعبوں میں اصلاحات، بہتر حکمرانی اور اہم کامیابیاں اجاگر کی گئیں۔ اجلاس میں کھلاڑیوں کی تربیت، بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت و دیگر رہائش، کوچنگ اور انفراسٹرکچر کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کیلئے پاکستان سپورٹس بورڈ نے پی ایس بی کے بجٹ میں نمایاں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے اسے تقریباً 1.2 ارب سے بڑھا کر 4.9 ارب روپے کرنے کی سفارش کی۔ بجٹ میں نمایاں اضافے کے معاملے کو وزیر اعظم شہباز شریف کے سامنے منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا

۔ اہم اجلاس میں کھیلوں کی فیڈریشنز کو ہدایات کی گئی ہے کہ وہ تین ماہ کے اندر اندر اپنے کھیل کا 4 سالہ ترقیاتی منصوبہ جمع کروائیں۔ فیڈریشننز کو پی ایس بی سے ملنے والی مالی معاونت کو انکی کارکردگی و ضابطوں کی پابندی سے مشروط کردیا گیا۔ کھیلوں میں گورننس سے متعلق امور پر پاکستان سپورٹس بورڈ نے قومی سپورٹس پالیسی 2005 کے مطابق فیڈریشنز میں مدتِ عہدہ کے قواعد پر عملدرآمد کا جائزہ لیا اور شفاف و منصفانہ انتخابات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے معیاری رہنما اصول وضع کرنے کی تجویز بھی دی گئیں

۔ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے بعض عہدیداران ڈوپنگ میں ملوث پائے جانے کی یاداشت میں پاکستان سپورٹس بورڈ نے خصوصی طور پر ڈوپنگ جیسے اہم مسئلے پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعادہ بھی کیا۔ میٹنگ سے قبل صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عارف سعید اور ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ نے دیگر شرکاء نے پی ایس بی میں پلیئرز کیفے کا سنگِ بنیاد بھی رکھا۔ کیفے چار ماہ میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کا 36واں بورڈ اجلاس 31 مارچ 2026 کو منعقد ہوا تھا۔ بورڈ نے اجلاس میں پاکستان کے بین الاقوامی کھیلوں میں مقام بڑھانے پر پی ایس بی کی کوششوں کو بھی سراہا۔

میڈم شیری رحمان کی اکلوتی دختر کی شھادت ھر شخص دکھی شیری رحمان ایک ایسی خاتون ان پر لاکھ اعتراض لکین وہ ایک لائق اور ایمان دار سیاست دان ھے بادبان گروپ انکی ناگھآنئ وفات پر گہرے دکھ کا اظہار اور بچی کی اگلی منزلیں اور ماں شیری رحمان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ھمت دے

*نیاعذاب،وفاقی وزیر نے بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دے دیا* توانائی کا بحران فرنس آئل پر بھی اثر انداز ہوتا ہے جس کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں کے پر بھی اثر پڑ سکتا ہے،اویس لغاریحکومت مارکیٹوں کے اوقات میں تبدیلی اور بچت کے دیگر اقدامات پر مشاورت کر رہی ہے،بیان

پی ایس ایل کا میلہ طور پر ناکام کچھ کرتوتوں اور کچھ خدا کی بارشوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی تاریخ میں پہلی دفعہ پاکستان کی عوام مکمل طور پر کرکٹ سے قطع تعلق

پاکستان میں ہر حکومت بھتہ خور گینگ کے ہرکاروں پر مشتمل ہوتی ہے۔انہوں نے گینگ اور ڈان کے اخراجات پورے کرنے اور ان کی دہشت قائم رکھنے کے لیے خوف و ہراس کی فضا بنا کر مالی ظلم کرنے ہوتے ہیں۔ پر ہمارے ہاں ایک مسلہ اور بھی ہے، ۔جس سے بھتہ خور گینگ کے گیدڑ خود کو شیر سمجھنے لگے ہیں۔

بےحیا حکومت کا حرام خوری کا اعلی ترین مقام عوام زندہ دفن۔۔انگلینڈ سپر سٹار ہیری بروک پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہیری بروک کو سائن کرلیا۔۔متحدہ عرب عمارات میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی بیلسٹک ہلاک میزائیل حملے سے 40 امریکی ھلاک۔۔پیٹرول کی 323 سے بڑھ کر قیمت 458 روپے فی لیٹر مقرر کردی عوام میں خوشی کی لہر۔ ڈیزل کی قیمتوں میں 184 روپے لیٹر کا اضافہ ملک بھر میں مٹھائیاں تقسیم۔۔ شھباز حکومت زندہ بعد کے نعرے اس عمل سے سٹاک ایکسچینج میں تیزی اشیاء خوردنوش میں کمی ائیگی حکومت پاکستان۔ حکومت کے پاس پٹرولیم بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ ملک چلانے کیلئے کوئی دوسرا راستہ نہیں ۔ گوبر کے بعد مینگنی اور لید ٹیکس پہ اعلی سطحی اجلاس۔۔اعلی سطحی اجلاس ملک بھر میں مھنگای کا طوفان زندگی سسکیاں لینے لگی عوام کو زندہ دفن کر دیا گیا پٹرول ڈیزل پر حکومت کا ایٹمی دھماکہ 24 کروڑ عوام زخمی ۔۔ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں نے لیجنڈ برائن لارا کا ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ۔سمجھتے ہیں پٹرول جنگ کی وجہ سے مہنگا ہوا تو خود کے منہ پر ایک تھپڑ لگاو۔۔ آسٹریا نے امریکی جہازوں پر پابندی عائد کر دی۔۔پنجاب میں گوبر ٹیکس لگنے کے بعد۔۔پیٹرول پر پٹرولیم لیوی 106 روپے سے بڑھا کر 160 روپے فی لیٹر مقرر کر دی۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ایران کا تل ابیب پر بڑا حملہ: 89 بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کا استعمالتل ابیب: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی نے اس وقت نئی صورتحال اختیار کر لی جب ایران کی جانب سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنایا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں مجموعی طور پر 89 بیلسٹک میزائلوں اور خودکش ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔اہم تفصیلات: * نشاہ: تل ابیب کے حساس مقامات اور فوجی تنصیبات۔ * شدت: حملے کے نتیجے میں شہر میں سائرن گونج اٹھے اور دفاعی نظام فعال کر دیا گیا۔ * ردعمل: ایرانی حکام کی جانب سے اس کارروائی کو دفاعی اقدام قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ عالمی سطح پر صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔علاقے میں اس وقت شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے اور مزید حملوں کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

*اسلام آباد ، سویٹ ہوم میں پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا* *فاتحہ خوانی میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات اور سویٹ ہوم کے بچوں کی شرکت* *فاتحہ خوانی میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ،وفاقی وزرا مصدق ملک ،محمد اورنگزیب ،عبدالعلیم خان ،چودھری سالک حسین ،خورشید شاہ ،نیئر بخاری ،شاہد خاقان عباسی ،سینیٹر فیصل جاوید ،سینیٹر ذیشان خانزادہ اور سینیٹر اعظم سواتی سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت* *ماروی خورشید ملک کے درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی*

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے آزاد جموں و کشمیر کے عوامی مسائل اور حکومت کی جانب سے ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔

پٹرول کی قیمت میں ایک سو سینتس روپے اضافہ کر کے فی لٹر قیمت چار سو اٹھاون (458) روپے کر دی گئی ۔ یہ اضافہ مجھے تو ظالمانہ لگ رہا ہے ، خاص کر جب اس پر پٹرولیم لیوی میں پچپن روپے اضافہ کیا گیا اور یوں پٹرول پر لیوی (یعنی وہ ٹیکس جو فیڈرل گورنمنٹ ڈائریکٹ وصول کرے گی، صوبوں کو حصہ نہیں ملے گا)ایک سو ساٹھ روپے اکسٹھ پیسے فی لٹر ہوگئی۔ دوسرے لفظوں میں اگر پٹرولیم لیوی نہ ہو تو یہی پٹرول چار سو اٹھاون روپے کے بجائے تین سو روپے میں فروخت ہوتا۔ ڈیزل تو مزید مہنگا ہوا ہے۔ اس کی نئی قیمت پانچ سو بیس روپے ہوگئی ہے۔ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ بسوں کے کرایوں میں کس قدر اضافہ ہوجائے گا۔ بہرحال بہت ہی خوفناک اور مشکل دور ہے، اللہ کرم فرمائے مزید مشکل نہ ہوجائے۔

میرے جیسے لوگ جو کئی جگہوں پر (قلم) مزدوری کر کے اپنا گھر چلاتے ہیں، ان کو اب اور زیادہ احتیاط سے کام لینا ہوگا۔ ایک سادہ نسخہ یہ ہے کہ اب اگر کوئی یار دوست کہیں کھانے وغیرہ پر بلائے تو فوری طور پر پہلے وہاں کی لوکیشن نکال کر یہ دیکھ لیا جائے کہ کتنے کلومیٹر کا آنے جانے کا سفر ہوگا اور پھر بہتر یہی ہے کہ ایسے رزق پر گھر کی سادہ دال روٹی کو ترجیح دی جائے۔ خاکسار کی جانب سے جب تک پٹرول سستا نہیں ہوجاتا، ایسی ہر دعوت کے جواب میں معذرت قبول کی جائے۔

تاہم بچوں کو سکول وغیرہ بھیجنا تو مجبوری ہے، جنہوں نے روزانہ دفتر جانا ہے، ان کے پاس بھی زیادہ آپشن نہیں۔ اگر قریب رہنے والے لوگ آپس میں گاڑی وغیرہ شیئر کر سکیں تو ایسا کرنے میں حجاب محسوس نہ کریں۔ گاڑی پول کر کے اپنا آنا جانا کر لیں۔ اللہ رحم فرمائے۔ ن لیگی حکومت کے پلو میں نحوست کی ایسی گٹھی بندی ہے کہ جب بھی یہ آتے ہیں کسانوں پر بھی قیامت بن کر گرتے ہیں اور ملک میں بھی کچھ نہ کچھ ہوتا رہتا ہے۔

اور ہاں تصویر ان حضرات کی اس لئے لگائی کہ یہ منحوس اعلان دونوں نے مل کر کیا ہے، وزیرخزانہ اور وزیر پٹرولیم۔ ان کی “حسین “تصویر پر آپ دل وجاں سے “پھول”نچھاور کر سکتےہیں، اپنی “دعائیں” بھی ناپ تول کر ان تقدس مآب چہروں کو دیکھتے ہوئے ان کی جانب روانہ کی جا سکتی ہیں۔

ایران کے مطابق ہم نے پاکستان کا تیل نہیں روکا مسلسل سپلائی جاری ہے جب سپلائی جاری ہے کوئی شارٹج نہیں تو پھر ان ملکوں کے ساتھ موازنہ دیکھا کر جن کی سپلائی بند ہے حکومت کیا ثابت کرنا چاہ رہی ہے کہ عوام بیوقوف ہے عوام کو کچھ پتہ نہیں ہے اس ہوشربا اضافے کی وجہ آئی ایم ایف سے اگلے قرضے کی قسط ہے وہی قرضے جو حکومت لیتی ہے اپنی عیاشیوں کے لیے اور بوجھ عوام پر آتا جب سے موجودہ حکومت آئی ہے بے دریغ روزانہ کی بنیاد پر قرضوں میں بے تحاشہ اضافہ کرتی گئی ہے قرضے حکومت نے ہڑپہ لیے اب بوجھ گدھوں کی طرح عوام اٹھائے

ایران کی جارحیت خطے کے امن و استحکام کے لیے انتہائی سنگین خطرہ ہے : سعودی وزیر داخلہ۔۔ایران کی جارحیت خطے کے امن و استحکام کے لیے انتہائی سنگین خطرہ ہے : سعودی وزیر داخلہ۔۔ایران کا متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجیوں کی خفیہ میٹنگ پر حملہ، 37 فوجی ہلاک ہو گئے۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز