All posts by admin
2.3 اوورز میں صرف 3 رنز دے کر 5 وکٹیں لے کر، سفیان مقیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے لیے بہترین باؤلنگ کا اعزاز حاصل کیاسفیان مقیم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پانچ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی باؤلر بھی بن گئے
سرمای مشقیں ارمی چیف کا دورہ گجرنوالہ بارڈر لائن پر مشقوں کا معائنہ ارمی چیف کا استقبال کور کمانڈر گجرنوالہ امداد شاہ کے ساتھ انسپکٹر جنرل ٹریننگ لیفٹیننٹ جنرل فیاض شاہ نے کیا








*_جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا ختم کرنے کا قانون منظور کر لیا، 300 میں سے 190 ارکان نے مارشل لا ختم کرنے کی حمایت کی۔ صدر نے 2 گھنٹے پہلے اپوزیشن کو ریاست مخالف کہہ کر مارشل لا لگایا تھا۔ جنوبی کوریا کی پارلیمان کے سپیکر نے مارشل لا کو غیر آئینی قرار دے دیا اور پارلیمان بحال کر دی
بھارتی جے شاہ دوبارہ چیئرمین آئی سی سی منتخب، پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی خطرے میں۔ نیپال نے افغانستان کو شکست دے دی۔پاکستان نے نابینا ایشیا کپ جیت لیا۔پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ثانیہ مرزا بھی دولھا کی تلاش میں۔ایک روز میں کھیل کے میدان میں 3 بڑی کامیابیاں پاکستان ھاکی فائنل میں تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
علیمہ خان کی اہم ترین گفتگو عمران خان نے پیغام دیا ہے ایف آئی آر محسن نقوی اور شہباز شریف کیخلاف درج کروائیں، پارٹی لیڈرشپ اسپتالوں میں جائیں
انسداد دہشتگردی عدالت مردان نے 9 مئی کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدم ثبوت پر 254 افراد کیس سے بری۔ ایم این اے عاطف خان اور ایم پی اے طارق آریانی بھی بری*
فیصلہ ھو گیا پرینکا گاندھی جی وزیر اعظم بھارت مودی کی رخصتی
رشوت اور منصب کا ناجائز استعمال ،سعودی عرب میں 164 سرکاری ملازمین گرفتار تفصیلات کے لیے بادبان نیوز









