All posts by admin

لبرل کاکس کا اجلاس بدھ کے روز تھاجس میں پچاس سے زائد لبرل اراکین پارلیمنٹ نے جسٹن ٹروڈو سے سٹیپ ڈاون کا مطالبہ کرنا تھا لیکن گھسیٹ کر کرسی سے اتارے جانے سے قبل ہیکینیڈا 🇨🇦 کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے آج فیڈرل لبرل پارٹی کے لیڈر کی حثیت سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے

لبرل کاکس کا اجلاس بدھ کے روز تھاجس میں پچاس سے زائد لبرل اراکین پارلیمنٹ نے جسٹن ٹروڈو سے سٹیپ ڈاون کا مطالبہ کرنا تھا لیکن گھسیٹ کر کرسی سے اتارے جانے سے قبل ہیکینیڈا 🇨🇦 کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے آج فیڈرل لبرل پارٹی کے لیڈر کی حثیت سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہےاور کینیڈین 🇨🇦پارلیمنٹ کو 24 مارچ تک Prorogue (معطل) کر دیا گیا ہےیوں جسٹن ٹروڈو بحثییت وزیراعظم کینیڈا 🇨🇦 اس وقت تک اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے جب تک فیڈرل لبرل پارٹی نیا پارٹی لیڈر چُن نہیں لیتیڈپٹی وزیراعظم کرسٹیا فری لینڈ پہلے ہی اپنی راہیں جدا کئے بیٹھی ہیں اب دیکھیں لبرل اپنے پارٹی کے اندرونی اختلافات سے جانبر ہو پاتے ہیں یا نہیں البتہ کینیڈینز کو نئے الیکشن کی تیاری کے لئے مناسب وقت ضرور مل گیا ہے 🤫

سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 63 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب، یو اے ای، ملائیشیا اور عراق سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا

سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 63 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب، یو اے ای، ملائیشیا اور عراق سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا، ان افراد کو کراچی پہنچنے پر قانونی کارروائی کے بعد گھروں کو روانہ کردیا گیا۔ائیر پورٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ سعودی عرب سے بلیک لسٹ ہونے پر 4 بھکاری یا ہاروب ہونے پر 15 اور زائد المیعاد قیام پر 10 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا۔اس کے علاوہ ممنوعہ تارکینِ وطن ہونے پر ملائیشیا سے 16 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا جب کہ غیر قانونی داخلے اور زائد المیعاد پر عراق سے 11 پاکستانیوں کو ایمرجنسی پاسپورٹ پر پاکستان بھیجا گیا۔یو اے ای سے 4 پاکستانیوں کو بے دخل کر کے پاکستان بھیجا گیا۔

حکومت کے جمہوری طریقے کے ساتھ خاتمے کے بعدافراد کی گرفتاری لسٹ تیار موجودہ کابینہ کے 12 وزراء 48 بیورو کریٹ بھی شامل تفصیلات کے لئے سھیل رانا واشنگٹن لایئیو میں سبسکرائب۔بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات، بنگلا دیش نے ججز تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا بنگلا دیش کی وزارت قانون، انصاف اور پارلیمانی امور نے اتوار کو اس فیصلے کا اعلان کیا۔بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں باغیوں کا حملہ، 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک۔ ہلاک سیکیورٹی اہلکار نارائن پور، دانتے واڈا اور بیجاپور۔ میں آپریشن کے بعد واپس آرہے تھے۔تفصیلات بادبان ٹی وی پر

واوڈا منظر سے روپوش۔سھکر کی عدالت نے محسن نقوی کو طلب کرلیا۔اسلام آباد۔۔ احتساب عدالت کے جج آج چھٹی پر ہے، عدالتی عملہ۔اسلام آباد۔۔ دونوں اطراف کے وکلاء کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا۔‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ختم ۔3 اسرائیلی فوجی ھلاک 10 زخمی۔۔بابر اور شان مسعود سنچریاں مکمل کرنے کے بعد رفو چکر پاکستان کی شکست کے بادل چھٹ نہ سکے۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

جے ایف 35 تھینڈر۔پیمرا کی تاریخ کے کرپٹ ترین اہلکار طاھر کی گریڈ 21 میں ترقی۔دھند اندھا دھند سموگ سب کچھ نظروں سے اوجھل۔چین کا ایک اور تحفہ۔۔اسلام آباد روالپندی میں سیکورٹی ھای الرٹ۔۔بیورو کریسی میں اکھاڑ بچھاڑ 40افسران کھڈے لائن۔۔*‏ضلع کرم میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اسلحے کی نمائش اور 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد۔۔پاکستان کو عبرت ناک شکست کا سامنا ٹیسٹ ٹیم تیتر بتر کا شکار۔ رضوان اور بابر کی خودغرض اننگز نے سوالات کو جنم دے دیا۔۔عمران خان کی ضمانت سزا یا رھای بڑا فیصلہ اج۔۔ای ار ایس کو علیحدہ کرنے کی منظوری انفارمیشن گروپ گریڈ 21 کی 2 سیٹیں بڑھا دی۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کرے

چین نے لداخ میں بھارت کو بڑا دھچکا پہنچا دیا*بھارت کو ایک اور دھچکا دیتے ہوئے چین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصے شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کر دیا جبکہ اس پیشرفت پر مودی حکومت سیخ پا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے جمعہ کو بیجنگ کے خلاف احتجاج بھی ریکارڈ کرایا

*چین نے لداخ میں بھارت کو بڑا دھچکا پہنچا دیا*بھارت کو ایک اور دھچکا دیتے ہوئے چین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصے شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کر دیا جبکہ اس پیشرفت پر مودی حکومت سیخ پا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے جمعہ کو بیجنگ کے خلاف احتجاج بھی ریکارڈ کرایا، یہ پہلا موقع ہے جب بھارت اور چین نے ہمالیائی سرحدی تنازع پر کھلے طور پر اعتراض کیا ہے۔چین کی جانب سے یہ اعلان 5 سال بعد سرحدی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے چند دن بعد کیا گیا، بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے گزشتہ ماہ بیجنگ کا دورہ کرکے سرحدی علاقوں پر مذاکرات بھی کئے تھے۔دسمبر 2024ء میں چینی دفاعی ترجمان نے کہا تھا کہ ’سرحدی علاقوں میں امن برقرار رکھنے کیلئے مشترکہ کوششوں کیلئے تیار ہیں‘بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جسوال کا کہنا ہے کہ’ہوتان پریفیکچر میں دو نئی کاونٹیز کے کچھ حصے لداخ میں آتے ہیں‘۔چینی خبر رساں ادارے ژنہوا کے مطابق ’ہیآن کاؤنٹی اور ہیکانگ کاؤنٹی کا قیام چینی کمیونسٹ پارٹی اور ریاستی کونسل کی منظوری کے بعد کیا گیا‘ ہیان کی کاؤنٹی کا سیٹ ہونگلیوٹاؤن شپ ہے، جبکہ ہیکانگ کی کاؤنٹی کا سیٹ زیڈولا ٹاؤن شپ ہے۔ژنہوا کے مطابق ان کاؤنٹیوں میں اکسائی چن کے علاقے کا ایک بڑا حصہ شامل ہے، جس پر بھارت چین پر غیر قانونی طور پر قبضے کا الزام لگاتا ہے، 2020 میں لداخ میں سرحدی کشیدگی کے دوران دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان جھڑپوں میں کئی بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔دفاعی ماہرین کے مطابق بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازع پر نئی پیش رفت خطے میں مزید کشیدگی کا باعث بن سکتی ہے، چین کبھی بھی ایسا قدم نہیں اٹھاتا جس میں اسے کوئی شک و شبہ ہو لہٰذا اب بھارت کیلئے مشکلات بڑھیں گی۔ماہرین کا کہنا تھا کہ بھارت کی وزارت خارجہ کی جانب سے واویلا دراصل خطے میں اسکی بالادستی کے خواب کو لگے دھچکے کارد عمل ہے، بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غیر قانونی قبضہ جمارکھا ہے اوراب چین کے ہاتھوں اسکےساتھ بھی وہی ہوا۔