All posts by admin

امریکہ نے چین کی سات کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔ٹرمپ ان ایکشن

امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب سنبھالنے سے قبل ہی چین نے امریکا کی 7 فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 7 امریکی فوجی کمپنیوں کے چین میں تمام اثاثے منجمد کر دیئے گئے ہیں.ترجمان کا کہنا تھا کہ جن 7 امریکی کمپنیوں اور اِنکی اعلیٰ انتظامیہ پر پابندی عائد کی گئی ہیں. انھوں نے تائیون کو ہتھیار فروخت کر کے چین کی سلامتی کے منافی کام کیا تھا۔ماؤ ننگ نے یہ بھی کہا کہ امریکا نے تائیوان کی فوجی مدد کرکے چین کی خود مختاری میں مداخلت کی ہے۔یاد رہے کہ جن 7 کمپنیوں پر پابند عائد کی گئی ہے ان میں انسیٹو انکوپوریٹ، ہڈسن ٹیکنالوجیز، سرانک ٹیکنالوجیز، رائتھن کینیڈا، رائتھن آسٹریلیا، ایئر کوم انکوپوریٹ اور اوشی نرنگ انٹرنیشنل ہیں۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس رجسٹریشن ترمیمی ایكٹ 2024 پر دستخط کردیئےسوسائٹی رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2024 صدر مملکت کے دستخط کے بعد ایکٹ بن گیاوزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے بل سے متعلق سمری کی منظوری دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس رجسٹریشن ترمیمی ایكٹ 2024 پر دستخط کردیئےسوسائٹی رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2024 صدر مملکت کے دستخط کے بعد ایکٹ بن گیاوزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے بل سے متعلق سمری کی منظوری دی صدر مملکت نے 27 دسمبر کو سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی ایكٹ 2024 پر دستخط کئے ہیںسوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ کا بل 20 اکتوبر کو سینیٹ اور 21 اکتوبر کو قومی اسمبلی سے منظور ہوا تھا صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس بھی جاری کردیاصدر مملکت نے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس 28 دسمبر کو جاری کیا۔آرڈیننس کے ذریعے ایکٹ کے سب سیکشن 5، 6، 7 میں ترامیم کی گئی ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش پر صدر مملکت نے آرڈیننس کی سمری کی منظوری دیدی۔

فتنہ خوارج اور افغان طالبان کا پاکستان پر حملہ ناکام، پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا مؤثر جوابگزشتہ شب کرم اور شمالی وزیرستان سے فتنہ خوارج نے افغان طالبان کے ساتھ مل کر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، مگر پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بروقت حکمتِ عملی نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے

فتنہ خوارج اور افغان طالبان کا پاکستان پر حملہ ناکام، پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا مؤثر جوابگزشتہ شب کرم اور شمالی وزیرستان سے فتنہ خوارج نے افغان طالبان کے ساتھ مل کر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، مگر پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بروقت حکمتِ عملی نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔🔹 پہلا حملہ ناکام:پاکستانی فورسز نے سرحد پار سے ہونے والی اس دراندازی کی پیشگی اطلاع پر پہلے ہی پوزیشن سنبھال رکھی تھی۔ نتیجتاً، خوارج اور افغان طالبان کے 20 سے زائد جنگجو ہلاک ہوئے۔🔹 دشمن کی جوابی کارروائی:ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر خوارج نے افغان طالبان کی چیک پوسٹوں سے پاکستانی چوکیوں اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا، مگر پاکستانی فورسز کے مؤثر جوابی حملے کے باعث افغان طالبان چھ پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔🔹 بھاری نقصان:چھوڑی گئی چیک پوسٹوں پر افغان طالبان اور خوارج کی جلی ہوئی لاشیں اب تک موجود ہیں۔🔹 طالبان کی اپیل:افغان طالبان نے پاکستانی حکام سے رابطہ کر کے اپنے لوگوں کی لاشیں اٹھانے کی درخواست کی ہے۔پاکستان کا ہمیشہ افغان طالبان سے مطالبہ رہا ہے کہ وہ اپنی زمین دہشت گردوں کے خلاف استعمال کریں، مگر حیران کن طور پر افغان طالبان نے فتنہ خوارج کے ساتھ مل کر پاکستان پر حملہ کرکے دہشت گردی کو ہوا دینے کا کردار ادا کیا۔✳️ پاکستان کی طاقت کا مظاہرہ:کامیاب ایئر سٹرائکس اور زمینی کاروائی کے ذریعے پاکستان نے دنیا پر ثابت کیا کہ ہماری سیکیورٹی فورسز ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں اور ہمہ وقت تیار ہیں۔پاکستان کی سلامتی پر آنچ لانے کی کوشش کرنے والے یاد رکھیں: ہمارا اتحاد اور ہماری طاقت ہی ہماری جیت ہے! 🇵🇰

ا نتی نارکوٹکس کے عملے کا مختلف شہروں میںکے تعلیمی اداروں کے کاروائیاں کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ضلع کرم 80 روز سے راستے بند ھونے پر ملک بھر کے مختلف علاقوں جاری دھرنوں پر حالات انتہائی کشیدہ مصدق ملک اور مولانا ملاقات رزلٹ تبت کے مقام پر چین نے ڈیم شروع کر دئیے بھارت کی فوج اور چینی امنے سامنے پاکستان اور جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ فیصلہ کن موڑ میں داخل چمپین ٹرافی کے جوا باز کا کھیل عروج پر 100 ارب ڈالر کا جوا. جوا بازوں کا مرکز بمبئی میں ھو گا 3 پاکستان کے جوا باز کونسے. جوا بازوں کو امریکہ سے انٹرنیشنل جوا باز نیو یارک سے کنٹرول کرے گے. تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

افواج پاکستان کے 3 کور کمانڈر تبدیل کونسے۔چین نے تبت کے کنارے ڈیم شروع کر دیا۔ضلع کرم مکمل طور پر سیل۔۔وزارت اطلاعات کے 6 افسران کے تبادلے ایک خاتون بھی شامل۔فلای جناح کھربوں روپے لے کر فرار کاونٹر بند عملہ غائب کراچی آئیر پورٹ میدان جنگ بن گیا۔فلای جناح کھربوں روپے لے کر فرار کاونٹر بند عملہ غائب کراچی آئیر پورٹ میدان جنگ بن گیا۔کے پی ٹی میں سمندر کی صفائی ھالینڈ کی کمپنی سے ٹھیکہ لے کر کم قیمت 2 نمبر ایسی کمپنی کو دیے دیا گیا 100 ارب روپے کے فراڈ میں کون ملوث۔کراچی مکمل سیل زندگی مفلوج۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر