All posts by admin
19نومبر 2024ء کو بنوں میں فتنة الخوراج کے حملے کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش
**راولپنڈی : 20 نومبر 2024ء* 19نومبر 2024ء کو بنوں میں فتنة الخوراج کے حملے کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے *صوبیدار عمران احمد فاروقی شہید* (عمر : 44 سال، ساکن : گوجرانوالہ)، *حوالدار محمد جاوید اقبال شہید*(عمر : 29 سال، ساکن : سرگودھا)، *نائیک طہماس احمد شہید*(عمر : 34 سال، ساکن : ایبٹ آباد)، *نائیک باسط فرید شہید*(عمر : 39 سال، ساکن : ہری پور)، *سپاہی صفدر علی شہید*(عمر : 33 سال، ساکن : ضلع بارکھان)، *سپاہی اسد بشیر شہید*(عمر : 32 سال، ساکن : ضلع کوہلو)، *سپاہی اعجاز حسین شہید*(عمر : 38 سال، ساکن : ڈیرہ غازی خان)، *سپاہی عاطف خان شہید*(عمر : 23 سال، ساکن : میانوالی)، *سپاہی امان اللہ شہید*(عمر : 30 سال، ساکن : ضلع کرک)، *سپاہی شاہ زمان شہید*(عمر : 22سال، ساکن : لوئر دیر)، *سپاہی حسیب اللہ شہید* (عمر : 22 سال، ساکن : ضلع کرک) اور عثمان اللہ شہید (عمر : 33 سال، ساکن : ضلع کرک)کی نماز جنازہ بنوں گیریژن میں ادا کردی گئی۔شہدا کی نماز جنازہ میں کمانڈر پشاور کور سمیت اعلی عسکری حکام , سول انتظامیہ اورفوجی جوانوں کی شرکتدفاع وطن میں ہمارے شہدا کی یہ عظیم قربانیاں ہمارے جذبے اور عزم کو تقویت دیتی ہیں پاکستان کی مسلح افواج قوم کی غیر متزلزل حمایت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے پر عزم ہیں
اضافی معلومات**صوبیدار عمران احمد فاروقی شہید* کا تعلق ضلع گوجرانوالہ سے ہے*صوبیدار عمران احمد فاروقی شہید* کی عمر 44 سال ہے*صوبیدار عمران احمد فاروقی شہید* نے 25 سال پاک فوج میں رہتے ہوئے دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا








*اضافی معلومات**صوبیدار عمران احمد فاروقی شہید* کا تعلق ضلع گوجرانوالہ سے ہے*صوبیدار عمران احمد فاروقی شہید* کی عمر 44 سال ہے*صوبیدار عمران احمد فاروقی شہید* نے 25 سال پاک فوج میں رہتے ہوئے دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا*صوبیدار عمران احمد فاروقی شہید* نے سوگواران میں اہلیہ، بیٹا اور بیٹی چھوڑے29 سالہ *حوالدار محمد جاوید اقبال شہید* کا تعلق ضلع سرگودھا سے ہے*حوالدار محمد جاوید اقبال* نے 14 سال پاک فوج میں رہتے ہوئے دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا*حوالدار محمد جاوید اقبال* کے سوگواران میں اہلیہ ، چار بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں34 سالہ *نائیک طہماس احمد شہید* کا تعلق ضلع ایبٹ آباد سے ہے *نائیک طہماس احمد شہید* نے 15 سال پاک فوج میں گزارے *نائیک طہماس احمد شہید* کے سوگواران میں والدین، اہلیہ اور ایک بیٹی شامل ہیں39 سالہ *نائیک باسط فرید شہید* کا تعلق ضلع ہری پور سے ہے*نائیک باسط فریدشہید* نے 17 سال تک دفاع وطن کا مقدس فریضہ سرانجام دیا*نائیک باسط فرید شہید* کے سوگواران میں والد، اہلیہ اور بیٹا شامل ہیں33 سالہ *سپاہی صفدر علی شہید* کا تعلق ضلع بارکھان سے ہے*سپاہی صفدر علی شہید* نے 13 سال پاک فوج میں گزارے*سپاہی صفدر علی شہید* کے سوگواران میں اہلیہ ، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں32 سالہ *سپاہی اسد بشیرشہید* کا تعلق ضلع کوہلو سے ہے*سپاہی اسد بشیر شہید* نے 13 سال تک وطن عزیز کا دفاع کیا*سپاہی اسد بشیر شہید* کے سوگواران میں والدین اور اہلیہ شامل ہیں38 سالہ *سپاہی اعجاز حسین شہید * کا تعلق ضلع ڈیرہ غازی خان سے ہے*سپاہی اعجاز حسین شہید* نے 13 سال پاک فوج میں گزارے*سپاہی اعجاز حسین شہید* کے سوگواران میں اہلیہ، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہیں23 سالہ *سپاہی عاطف خان شہید* کا تعلق ضلع میانوالی سے ہے*سپاہی عاطف خان شہید* نے ایک سال پاک فوج میں گزارا*سپاہی عاطف خان شہید* کے سوگواران میں والدین شامل ہیں30 سالہ *سپاہی امان اللہ شہید* کا تعلق ضلع کرک سے ہے*سپاہی امان اللہ شہید* نے 8 سال تک وطن عزیز کا دفاع کیا*سپاہی امان اللہ شہید* کے سوگواران میں اہلیہ، تین بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں22 سالہ *سپاہی شاہ زمان شہید* کا تعلق ضلع لوئر دیر سے ہے*سپاہی شاہ زمان شہید* نے پاک فوج میں ایک سال گزارا*سپاہی شاہ زمان شہید* کے سوگواران میں والدین شامل ہیں
کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
*اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آرمی چیف کا خطاب*دہشت گردی کی جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، کوئی یونیفارم میں اور کوئی یونیفارم کے بغیر، آرمی چیفہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے، آرمی چیفہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے- آئین ہم پر پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے، آرمی چیفجو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے گورننس میں موجود خامیوں کو روزانہ کی بنیاد پر اپنے شہیدوں کی قربانی دے کر پورا کر رہے ہیں، آرمی چیف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا صحافی کے غدار کہنے پر بھڑک اٹھے۔منگل کو پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے فیصل واوڈا کو کہا کہ جس پارٹی کی بنیاد پر آپ نے سیاست کا آغاز کیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا صحافی کے غدار کہنے پر بھڑک اٹھے۔منگل کو پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے فیصل واوڈا کو کہا کہ جس پارٹی کی بنیاد پر آپ نے سیاست کا آغاز کیا اس کو سب سے پہلے چھوڑ کر آپ نے غداری کی اور اب پی ٹی آئی میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنے والوں پر آپ تنقید کر رہے ہیں، سب سے پہلے پی ٹی آئی سے غداری کرنے والے تو آپ تھے۔جس پر فیصل واوڈا نے کہا کہ آپ کا شکریہ آپ آج مجھے غداری کا سرٹیفیکیٹ دے رہے ہیں کل مذہب کا دیں گے تو دونوں سرٹیفیکیٹ اپنے پاس رکھیں۔اس کے بعد انہوں نے صحافی سے ان کے ادارے کا نام پوچھا اور پھر کہا کہ ان کی تصویر لے لیں تاکہ کل کو پی ٹی آئی والے ان کی تعریف کرسکیں۔دیگر صحافیوں نے پوچھا کہ آپ دھمکی دے رہے ہیں؟ جس پر فیصل واوڈا نے کہا کہ بات کو غلط اینگل مت دیں، تصویر کا اس لئے کہا کہ پی ٹی آئی والے ان کی تعریف کریں۔
بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک کالج میں خطرناک واقعہ پیش آیا جب طالب علموں کے ایک گروپ نے اپنی خاتون ٹیچر کی کرسی پر بم نصب کرکے دھماکا کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حرکت بارہویں جماعت کے طالب علموں نے کی جنہوں نے سائنس ٹیچر کی کرسی کے نیچے پٹاخے نما آلے سے دھماکا کیا
بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک کالج میں خطرناک واقعہ پیش آیا جب طالب علموں کے ایک گروپ نے اپنی خاتون ٹیچر کی کرسی پر بم نصب کرکے دھماکا کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حرکت بارہویں جماعت کے طالب علموں نے کی جنہوں نے سائنس ٹیچر کی کرسی کے نیچے پٹاخے نما آلے سے دھماکا کیا۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مبینہ طور پر ٹیچر کی جانب سے ڈانٹ ڈپٹ کیے جانے کے بعد طالب علموں نے دھماکا خیز ڈیوائس بنانے کے لیے یوٹیوب کا استعمال کیا، طریقہ سیکھنے کے بعد انہوں نے کرسی پر مواد نصب کیا جسے ریموٹ کے ذریعے اڑایا۔تاہم خوش قسمتی سے ٹیچر اس دھماکے میں محفوظ رہیں لیکن طلبا کی جانب سے اس قسم کی حرکت کے بعد کئی سوالوں نے جنم لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے محکمہ تعلیم نے سخت کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث 13 طلبہ کو ایک ہفتے کے لیے معطل کر دیا ہے۔اس واقعے نے آن لائن پلیٹ فارمز کے غلط استعمال اور اسکولوں میں اساتذہ کی حفاظت کے بارے میں خدشات کو بھی جنم دیا ہے۔
کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی۔بھارت کی ریاست میں کالج میں دھماکا 40 طلباء ھلاک۔پولیو وائرس کے کیسز کی تعداد 50۔عالمی دفاعی نمائش جدید لڑاکا ڈروں شاھین تھری کی نمائش۔پرانی بوتل نئی شراب فیصل واوڈا مکمل طور پر ناکام۔ارمی چیف ای ایس ای کے سربراہ سیکرٹری دفاع ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی ترجمان پاک فوج شریک۔اجتھجاج موخر نھی ھو گا تحریک انصاف۔اسرائیل کا ھیڈ کواٹر تباہ حزب اللہ کا دعوی۔کے پی کے 7 پولیس والے بازیاب۔دھشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشن کی منظوری۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آرمی چیف کا خطاب دہشت گردی کی جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، کوئی یونیفارم میں اور کوئی یونیفارم کے بغیر، آرمی چیفہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے، آرمی چیفہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے- آئین ہم پر پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے
*اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آرمی چیف کا خطاب*دہشت گردی کی جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، کوئی یونیفارم میں اور کوئی یونیفارم کے بغیر، آرمی چیفہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے، آرمی چیفہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے- آئین ہم پر پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے، آرمی چیفجو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے گورننس میں موجود خامیوں کو روزانہ کی بنیاد پر اپنے شہیدوں کی قربانی دے کر پورا کر رہے ہیں، آرمی چیف
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شوگر ملوں، شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ*ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری، غیر دستاویزی سیلز اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے مشترکہ کارروائی کی ہدایت
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شوگر ملوں، شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ*ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری، غیر دستاویزی سیلز اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے مشترکہ کارروائی کی ہدایت۔ نوٹیفکیشن جاری ایف بی آر، آئی بی اور ایف آئی اے شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس کی چوری کے سدباب کو یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایتشوگر کرشنگ سیزن شروع ہو رہا ہے، شوگر ملوں اور ڈیلرز سے جی ایس ٹی کی 100 فیصد وصولی کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایتوزیراعظم کا شوگر ملوں میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ۔ چینی کی ذخیرہ اندوزی نہیں ہو سکے گی اور قیمتوں میں توازن رہے گاٹیکس چوری اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث شوگر ملز مالکان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی کیمروں کے ذریعے شوگر ملوں کے پیداواری عمل اور ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھی جائے گی، سیلز ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظمچینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم کی ہدایتوزیراعظم کی شوگر سٹہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایتاسٹیل، سگریٹ، سیمنٹ اور مشروبات سمیت دیگر شعبوں میں بھی اسی طرح کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت ****
بادبان ٹی وی Baadban.tv دنیا کے 100 ممالک میں دیکھے جانے والہ بڑا نیوز نیٹ ورک۔ امریکہ سے چین اور نیپال سے اسرائیل تک بادبان ادارہ، روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل، بادبان میگزین گزشتہ 29 سالوں سے مسلسل شائع ھونے والہ اور پڑھا جانے والہ میگزین۔ ھمارا فخر سچی خبر!! تفصیلات کے لئے بادبان نیوز










