All posts by admin
اڑان ہیلی ٹیکسی ۔ سستی روٹی ۔ قرض اتارو ملک سنوارو قسم کا ڈرامہ ہے۔ ملکی معیشت کی بنیاد پیداواری صلاحیت میں اضافہ اور برآمدات میں اضافہ کے ذریعے بے تحاشا ڈالرز کے حصول میں ممکن ہے۔ اس کے علاؤہ سب جھوٹ ہے۔ سوفٹ ویئر ۔ انٹرنیٹ کو جام کرکے آپ ڈالرز نہیں کما سکتے ہیں۔ پٹرول گیس بجلی پر ٹیکس لگا کر تاریخ میں کسی ملک نے خوشحالی اور معاشی استحکام حاصل کیا ہے تو مثال دیجئے ۔
بھارتی روپیہ گرنے لگا سی ای اے چیف کا ھنگامہ خیز دورہ کیسا۔مھنگای کا طوفان زندگی سسکیاں لینے لگی۔پاکستان میں تعینات سفیر پاکستان کی جاسوسی کرنے لگے۔اھم ترین فیصلہ بڑے ملک چھوڑ کر بھاگنے لگے۔وزیر خزانہ اورنگزیب کی 3 ملاقاتیں کس کے ساتھ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کرے
وزیر اعطم شھباز کی جگہ 3 نام فائنل عمران خان مان گئے سھیل رانا لاءیو میں جدہ سے
انسداد دہشت گردی اسلام اباد میں 116 کارکنوں کی ضمانت منظور۔ حکومت اور اپوزیشن کا اھم ترین اجلاس سپیکر ایاز صادق ان ایکشن۔میں پارلیمنٹ سے کچھ لینے نہیں بلکہ مذاکرات کیلئے آیا ہوں اور امید ہے کہ مثبت پیشرفت ہوگی،علی امین گنڈاپور۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں بجلی کا طویل ترین بریک ڈاون۔ ۔مونگ پھلی بیجنے والہ جمی کارٹر سے صدر کارٹر 100 سال زندگی جی لینے کے بعد۔ٹریفک پولیس کو ہتھکڑی لگانے کا اختیار دیدیا گیا..ٹریفک پولیس اندراج مقدمہ سے قبل ہی ہتھکڑیاں لگانے لگی… حکومت اور اپوزیشن کا اھم ترین اجلاس سپیکر ایاز صادق ان ایکشن۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
*اسلام آبادجوڈیشل کمپلیکس میں صبح سے بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ,آج اے ٹی ای میں پی ٹی آئی کی تین سو سے زائد کارکنان کی بعدازگرفتاری ضمانت کی درخواستوں کی سماعت ہے ,بجلی نہ ہونے کے باعث جوڈیشل کمپلیکس تاریکی میں ڈوب گیا.*
مولانا فضل الرھمان سمیت بڑے شکنجے میں۔پاکستان میں غربت 7 فیصد بڑھ گئی ، ایک سال کے دوران مزید ایک کروڑ 30 لاکھ پاکستانی غریب ہوگئے!! ورلڈ بینک۔شام کا وفد سعودی عرب پھنچ گیا۔دالوں گھی کوکنگ اءیل پر بڑا اضافہ۔پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا 2 سال کے لئے ممبر بن گیا۔پینشن ختم نیا طریقہ کونسا۔ائیر وائس مارشل اختر حیات کو PIA کا قائم مقام CEO تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن۔خالد خورشید کو 34 سال قید کی اصل وجہ تفصیلات کے لئے بادبان نیوز
پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤنا کردار بےنقاب دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کاسیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب
*پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤناکرداربےنقاب*دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کاسیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقابعالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بے نقاب کر دیابھارت پاکستان میں دہشت گرد کاروائیوں کےذریعے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے, *واشنگٹن پوسٹ*

بھارتی ایجنسی’را’ نے اجرتی قاتلوں اور افغانی ہتھیاروں کے ذریعے پاکستان میں کم از کم چھ افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی، *واشنگٹن پوسٹ*
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق:”گزشتہ اپریل دو نقاب پوشوں نے لاہور میں تامبا جس کا اصل نام عامر سرفراز ہے کو گولیوں کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گئے“یہ واقعہ بھی دوسرے ممالک کی طرح بھارتی خفیہ قتل مہم کا تسلسل ہے، *واشنگٹن پوسٹ*بھارتی ایجنسی”را“نے پاکستان میں کئی افراد کو نشانہ بنایا، *واشنگٹن پوسٹ*

شواہد سے واضح ہوتا ہے کہ پاکستانی افراد کے قتل میں بھارت ملوث ہے، *واشنگٹن پوسٹ*2021 کے بعد بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسی ”را“ نے پاکستان میں متعدد افراد کو قتل کرنے کے لیے ایک خفیہ مہم چلائی جس میں میں کئی پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، *واشنگٹن پوسٹ*

پاکستان کے وزیر داخلہ بھی ہلاکتوں میں “بھارت کے براہ راست ملوث ہونے” کا انکشاف کر چکے ہیں، *واشنگٹن پوسٹ*
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق 2014ء میں بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے کہا تھا کہ:”پاکستان پر حملہ کرنا غیر حقیقی ہے لیکن ہم اپنے مقاصد کے حصول کیلئے خفیہ ذرائع استعمال کرسکتے ہیں“امریکا، کینیڈا اور مغربی ممالک میں ”را“ کی قتل مہم کی وجہ سے بھارت بین الاقوامی سطح پر شدید تنقید کی زد میں ہے، *واشنگٹن پوسٹ*
بھارت نے امریکا، کینیڈا اور مغربی ممالک میں ماروائے عدالت قتل کئے، *واشنگٹن پوسٹ* کینیڈااورامریکہ میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ نے سکھ راہنماؤں کو قتل کیا، *واشنگٹن پوسٹ*نئی دہلی میں را کے افسر وکاش یادیو نے نیویارک میں سکھ علیحدگی پسند راہنما پر قاتلانہ حملے کی ہدایت جاری کیں، *واشنگٹن پوسٹ*
را افسر نے اس قتل میں اپنے ایجنٹ کو ایک مقامی قاتل کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت کی، *واشنگٹن پوسٹ*کینیڈین حکام نے بھی بھارتی سفارت کاروں اور را کی دہشتگردی کو بے نقاب کیا، *واشنگٹن پوسٹ*

گزشتہ برس بھی پاکستانی شہریوں محمد ریاض اور مولانا شاہد لطیف کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کے ملوث ہونے شواہد منظر عام پر آچکے ہیں، *سفارتی ماہرین*
اس سے قبل بھی وزارت خارجہ شواہد کے ساتھ پاکستانی سرزمین پر بھارتی دہشتگردی کو بے نقاب کرچکی ہے، *سفارتی ماہرین*
بھارتی جارحیت، دہشت گردی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر اقوام عالم کو سخت نوٹس لینا چاہیے، *سفارتی ماہرین*
دوسرے ممالک میں بھارتی دہشتگردی، مداخلت اور ٹارگٹ کلنگ عالمی امن کے لیے شدید خطرہ ہے، *سفارتی ماہرین*
پاکستان میں دھشت گردی راء کا گھناونا کردار۔ سابق وزیر اعظم عمران خان پر 200 مقدمات درج۔شھید ملٹ سیکرٹریٹ کی بجلی کاٹ دی گئی۔اسرائیل نے یمن کا ایئرپورٹ تباہ کر دیا ۔کرکٹ ٹیم کے 3 جوا بازوں کی واپسی۔ وفاقی کابینہ کا اھم اجلاس انفارمیشن گروپ کے افسران کی بیرون ملک پوسٹنگ میں شفافیت۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
پاکستان میں دھشت گردی راء کا گھناونا کردار۔ سابق وزیر اعظم عمران خان پر 200 مقدمات درج۔

شھید ملٹ سیکرٹریٹ کی بجلی کاٹ دی گئی۔اسرائیل نے یمن کا ایئرپورٹ تباہ کر دیا ۔

کرکٹ ٹیم کے 3 جوا بازوں کی واپسی۔ وفاقی کابینہ کا اھم اجلاس انفارمیشن گروپ کے افسران کی بیرون ملک پوسٹنگ میں شفافیت۔









