All posts by admin

کشمور میں پولیس نے کارروائی کرکے کچے کے ڈاکوؤں کیلئے اسلحہ لے جانے والے 7 ملزمان گرفتار کرلیے

کشمور میں پولیس نے کارروائی کرکے کچے کے ڈاکوؤں کیلئے اسلحہ لے جانے والے 7 ملزمان گرفتار کرلیے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کشمور بشیر بروہی کے مطابق کچے کے ڈاکوؤں کواسمگل کیا جانے والا بڑی تعداد میں اسلحہ پکڑا گیا۔انہوں نے بتایاکہ ہیبت روڈ پرایک ٹرک پرچھاپہ مار کر 7ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جن سے 12ہزار گولیاں، 4 جی تھرکشمور میں پولیس نے کارروائی کرکے کچے کے ڈاکوؤں کیلئے اسلحہ لے جانے والے 7 ملزمان گرفتار کرلیے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کشمور بشیر بروہی کے مطابق کچے کے ڈاکوؤں کواسمگل کیا جانے والا بڑی تعداد میں اسلحہ پکڑا گیا۔انہوں نے بتایاکہ ہیبت روڈ پرایک ٹرک پرچھاپہ مار کر 7ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جن سے 12ہزار گولیاں، 4 جی تھری رائفلز، 4 ایس ایم جی رائفلز برآمد ہوئیں۔ان کا کہنا تھاکہ ملزمان سے ایم فور رائفل، 2 پستول، ایس ایم جی کے 35 میگزین، جی تھری 320 میگزین برآمد ہوئے۔ایس ایس پی کا کہنا تھاکہ گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ اسلحہ کے پی کے سے پنجاب اور سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں کو فراہم کیا جاتا ہے۔

ی رائفلز، 4 ایس ایم جی رائفلز برآمد ہوئیں۔ان کا کہنا تھاکہ ملزمان سے ایم فور رائفل، 2 پستول، ایس ایم جی کے 35 میگزین، جی تھری 320 میگزین برآمد ہوئے۔ایس ایس پی کا کہنا تھاکہ گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ اسلحہ کے پی کے سے پنجاب اور سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں کو فراہم کیا جاتا ہے۔

آپکے فون پر کبھی ایسے نمبرز سے کال آتی ہوں گی جنہیں آپ جانتے نہیں ہیں لیکن پھر بھی آپ کال اٹھا لیتے ہیں لیکن اب سائبر کرائم حکام نے خبردار کیا ہے کہ ان نمبروں سے اگر فون کالز آئیں تو جواب ہر گز نہ دیں

آپ کے فون پر کبھی ایسے نمبرز سے کال آتی ہوں گی جنہیں آپ جانتے نہیں ہیں لیکن پھر بھی آپ کال اٹھا لیتے ہیں لیکن اب سائبر کرائم حکام نے خبردار کیا ہے کہ ان نمبروں سے اگر فون کالز آئیں تو جواب ہر گز نہ دیں۔بھارت کے شہر حیدرآباد کی سائبر کرائم پولیس نے عوام کو نامعلوم نمبروں سے آنے والی کالز کے حوالے سے خبردار رہنے کا مشورہ دیا ہے،پولیس نے خاص طور پر کچھ مخصوص نمبرز جاری کیے ہیں اور کہا ہے کہ ان نمبرز سے آنے والی کالز کو ریسکیو نہ کریں، ان نمبرز میں 94777455913، 37127913091، 56322553736، 37052529259، 255901130460 شامل ہیں۔سائبر کرائم پولیس نے بتایا کہ ان نمبروں کے علاوہ جن نمبروں کا آغاز 371+ (لٹویا)، 374+ (بیلاروس)، 381+ (سربیا)، 563+ (چلی)، 380+ (لیتھوانیا)، اور 255+ (تنزانیہ) سے ہوتا ہے وہ دھوکہ دہی کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔یہ کالز اکثر مختصر وقت کے لیے کی جاتی ہیں، اور اگر آپ واپس کال کریں تو آپ کی فون کانٹیکٹس، بینک، اور کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات محض تین سیکنڈز میں چوری ہو سکتی ہیں۔پولیس نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی آپ کو 90# یا # دبانے کو کہے تو ہرگز نہ کریں، کیونکہ ایسا کرنے 90 سے دھوکے باز آپ کے سم کارڈ کو کنٹرول کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔عوام کو احتیاط برتنے اور ایسے نمبروں کو نظرانداز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان مھنگای کے لحاظ سے دنیا کا سب سے مھنگا ملک۔بھارت 10 وکٹوں سے ھارنے والی ٹیم یہ کارنامہ سرانجام دینے والی اکلوتی ٹیم۔2024 مین پاکستان ھاکی کی شاندار کامیابی پاکستانی کھلاڑیوں نے کرکٹ کے علاوہ تمام مقابلوں میں عمدہ کارکردگی دکھائی۔پاکستان کے لیے مشکلات مے اضافہ۔گوشت مرغی دالوں کے بعد الو پیار بھی عوام کی پھنچ سے دور۔پاکستان مھنگای کے لحاظ سے دنیا کا سب سے مھنگا ملک۔اگلی کس کی باری۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز پر

“شعور کا پہلا درجہ” خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔شعور کا دوسـرا درجہ۔۔ بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔ اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔ بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے…جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں . سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیںخوش رہیںخوشیاں بانٹیں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔

بنگلہ دیش نے بھارت کو 59 رنز سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا،۔بھارت کو عبرت ناک شکست آسٹریلیا نے دوسرے میچ میں شکست دے کر سیریز برابر کردی۔پریانکا گاندھی کو ا وزیر اعظم بننے کی ایڈوانس مبارک دیتے ہوئے۔میں استعفی نھی دے رھا جسٹس منصور شاہ۔عرب کی تاریخ ہر سوسال بعد پلٹا لیتی ھے سو سال پورا ہوا چاہتا ھے ۔کچھ ھونا ھے شام عالمی جنگ کا مرکز بنے گا۔ 1920 کی دھای میں سلطنت عثمانیہ کو ختم کرنے والے اب عرب ممالک کو ختم کرنے والے ھے خس کم جہاں پاک! افسوس کہ شام ایک اورلیبیا، عراق ہوگا۔پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔حالات کشیدہ صورتحال نازک بڑے حادثے کی گونج۔455 اھم افراد ملک دشمنوں کے ساتھ ان کی فوری طور پر سرکوبی نہ کی گئی تو حالات ناگفتہ ب ھونگے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

1920 کی دھای میں سلطنت عثمانیہ کو ختم کرنے والے اب عرب ممالک کو ختم کرنے والے ھے تفصیلات کے لئے بادبان نیوز کو فالو کریں

*شام۔۔۔باغیوں نے دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرلیا۔ *بادبان نیوز کے مطابق فلسطین لبنان کے بعد شام اور اب سعودی عرب کی طرف پیش قدمی *شام کے صدر بشار الاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم*

1920 کی دھای میں سلطنت عثمانیہ کو ختم کرنے والے اب عرب ممالک کو ختم کرنے والے ھے

خس کم جہاں پاک! افسوس کہ شام ایک اورلیبیا، عراق ہوگا۔

اٹک میں سواری بٹھانے پر تنازع، ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل پولیس کے مطابق اٹک کے کھنڈا چوک پر سواری بٹھانے پر تلخ کلامی بڑھی تو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی

اٹک میں سواری بٹھانے پر تنازع، ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل پولیس کے مطابق اٹک کے کھنڈا چوک پر سواری بٹھانے پر تلخ کلامی بڑھی تو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔گولیاں لگنے سے ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور فرار ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

شامی صدر بشرالاسد کا طیارہ ھوا مے اسرائیلی میزائل حملے میں تباہ بادبان الرٹ

مفرور شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو گیا جس کے بعد ان کی حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں باغیوں کے داخل ہونے سے پہلے ہی بشار الاسد ایک طیارے میں نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئے تھے۔اس حوالے سے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم محمد غازی الجلالی کا کہنا تھا میرا بشار الاسد سے آخری مرتبہ رابطہ ہفتے کی رات کو ہوا تھا اور جب میں نے انہیں صورتحال سے آگاہ کیا تھا تو ان کا کہنا تھا اگلی صبح اس معاملے پر بات کرتے ہیں۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے غیر مصدقہ اطلاعات کے حوالے سے بتایا کہ بشار الاسد 8 دسمبر کی علی الصبح IL-76 (YK-ATA) کے ذریعے دمشق سے فرار ہوئے تاہم ان کی لوکیشن کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق بشار الاسد سیرین ائیر کی فلائٹ 9218 کے ذریعے دمشق سے روانہ ہوئے، طیارے نے پہلے شام اور عراق کے سرحدی علاقے کی جانب اڑان بھری پھر اچانک ان کا طیارہ بحیرہ روم کی جانب مڑ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 4 انجن والے بشار الاسد کے طیارے کی منزل کے بارے میں کسی قسم کی معلومات حاصل نہیں ہو سکی ہیں تاہم ریڈار پر موجود ڈیٹا کے مطابق بشار الاسد کا طیارہ باغیوں کے زیر اثر شہر حمص سے شمال مشرق کی طرف گیا، پھر اچانک طیارے کا رخ شام کی ساحلی پٹی کی جانب موڑ دیا گیا۔بشار الاسد کے طیارے کا جو دو منٹ کا ریڈار ڈیٹا دستیاب ہے اس کے مطابق بشار الاسد کے طیارے کو 8725 فٹ کی بلندی سے مسلسل نیچے کی جانب آتے دیکھا گیا، طیارے کی رفتار 819 کلو میٹر فی گھنٹہ سے 159 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی اور پھر یہ رفتار 64 کلو میٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی۔کچھ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق بشار الاسد کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے تاہم اس حوالے بھی تاحال کسی قسم کی تصدیق نہں ہو سکی ہے۔