All posts by admin

آئی ایم ایف نےحاضر سروس ملازمین کوکنٹری بیوشن پنشن سکیم میں لانےکامطالبہ کر دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حاضر سروس ملازمین کونئےبھرتی ہونےوالوں کی طرزپرکنٹری بیوشن پیشن سکیم کا حصہ بنایاجائے، وزارت خزانہ میں حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوٹری پنشن سکیم میں شامل کرنے پر کام کیاجا رہاہے

آئی ایم ایف نےحاضر سروس ملازمین کوکنٹری بیوشن پنشن سکیم میں لانےکامطالبہ کر دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حاضر سروس ملازمین کونئےبھرتی ہونےوالوں کی طرزپرکنٹری بیوشن پیشن سکیم کا حصہ بنایاجائے، وزارت خزانہ میں حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوٹری پنشن سکیم میں شامل کرنے پر کام کیاجا رہاہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 55سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی تجویز پر وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا،55سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی حد مقرر کی جائے اور اس کا اطلاق صرف سول ملازمین پر ہو گا، میٹنگ میں وزیراعظم کو 55 سال کی ریٹائرمنٹ کیلئے عمر کی حد مقرر کرنے پر مثبت رسپانس نہیں ملا۔ریٹائرمنٹ کیلئے 55 سال کی عمر کا تعین کیا جاتا ہے تو اس وقت متعدد بیوروکریٹس ریٹائر ہو سکتے ہیں، ریٹائرمنٹ کیلئے 55 سال کی عمر کا تعین کرنے کی خواہشمند نہیں، ایک دہائی سے زائد فریز فیڈرل سیکرٹریٹ الاؤنس کو بحال کرنے کی تجاویز بھی زیرغور ہیں

پاکستان میں گداگروں کی تعداد 10 کروڑ 4 کروڑ بچے بچیاں سکول جانے سے محروم۔ باغیوں کا سربراہ بھی سی ای اے اور اسرائیلی ایجنٹ۔وفاداری اور اداکاری میں فرق کوئی زیادہ نہیں ۔۔۔ بس ایک دل سے ہوتی ہے اور دوسری زبان سے ! تفصیلات بادبان ٹی وی پر

بادبان نیوز کی دی گئی ایک ماہ قبل خبر فیض حمید کا کورٹ مارشل اج ای ایس پی ار کی پریس ریلیز تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*: 10 دسمبر 2024ء*12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی، آئی ایس پی آرفیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے، آئی ایس پی آران چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہُوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانا،اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں، آئی ایس پی آرفیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل کے دوران ملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے، آئی ایس پی آران پرتشدد اور بدامنی کے متعدد واقعات میں 9 مئی سے جڑے واقعات بھی شامل تفتیش ہیں، آئی ایس پی آران متعدد پرتشدد واقعات میں مذموم سیاسی عناصر کی ایماء اور ملی بھگت بھی شامل تفتیش ہے، آئی ایس پی آر فیلڈجنرل کورٹ مارشل کے عمل کے دوران لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر)کو قانون کے مطابق تمام قانونی حقوق فراہم کیے جا رہے ہیں، آئی ایس پی آر

ژوب، بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن میں اب تک 12 دہشتگرد جہنم واصل کردئیے گئےدہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن میں ایس ایس جی کمانڈر عارف مغل جام شہادت نوش کرگئےہلاک دہشتگرد افغانستان سے پاکستان میں دخل اندازی کی کوشش کر رہے تھے

ایوب خان کے دور میں ایک لطیفہ بہت مشہور ہوا۔ ہوا یہ کہ ایوب نے ایجنسیوں سے اپنی عوامی مقبولیت اور قبولیت کی رپورٹ مانگی جو %100 پیش کی گئی۔اس رپورٹ کو ایوب نے جعلی قرار دے دیا

ایوب خان کے دور میں ایک لطیفہ بہت مشہور ہوا۔ ہوا یہ کہ ایوب نے ایجنسیوں سے اپنی عوامی مقبولیت اور قبولیت کی رپورٹ مانگی جو %100 پیش کی گئی۔اس رپورٹ کو ایوب نے جعلی قرار دے دیا چنانچہ ایک اعلی سطحی اجلاس ہوا۔ جس میں فیصلہ ہوا کہ صدر ایوب خان خود کسی سنیما ہال میں تھرڈ کلاس کیبن میں عوام کے ساتھ بیٹھ کر اپنے متعلق ایک ڈاکومنٹری فلم دیکھیں گے اور عوام کا ردعمل کا خود ملاخطہ کریں گے۔ چنانچہ طے شدہ پروگرام کے مطابق صدر ایوب خان بھیس بدل کر سنیما ہال میں پہنچ گئے اور ان کے بارے ڈاکومنٹری فلم چلنا شروع ہوگئی۔ جس پہ سارا سنیما ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ ایوب خان خود تالی نہیں بجا رہے تھے مگر بہت خوش اور شاداں تھے۔ اسی دوران ساتھ بیٹھے آدمی نے صدر ایوب خان کو ایک زور دار تھپڑ رسید کر دیا اور بولا تالی بجاؤ ورنہ پولیس گرفتار کرکے تھانہ میں بند کر دے گی۔۔۔۔۔

باغیوں کا سربراہ بھی سی ای اے اور اسرائیلی ایجنٹ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

_*اسد حکومت کا تختہ اُلٹنے والے باغیوں کے سربراہ احمد حسین عرف ابو محمد الجولانی کون ہیں؟*_امریکہ نے الجولانی اور اُن کی ‘ہیئت تحریر الشام’ تنظیم کو دہشت گرد قرار دے رکھا ہے۔الجولانی 2003 میں عراق میں امریکہ اور اتحادی افواج کے خلاف سرگرم القاعدہ میں شامل ہوئے۔سن 2016 میں الجولانی نے پہلی مرتبہ اپنا چہرہ ظاہر کیا اور اعلان کیا کہ اُن کا گروپ القاعدہ سے اپنی راہیں جدا کر کے ‘جبھہ فتح الشام’ کے نام سے جدوجہد جاری رکھے گا۔’ہیئت تحریر الشام’ انضمام کے مخالف دھڑوں کے خلاف لڑتی رہی اور شمال مغربی شام میں اسے سرکردہ طاقت کے طور پر مزید تقویت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار سے تجاوز۔سٹاک ایکسچینج یا سٹہ بازی پاکستان میں مھنگای کا طوفان۔چنے کی دال 400 روپے ملک پیک 360 روپے چینی 140 پیاز 150 الو 120 لوبیا 590 مرغی کا گوشت 800۔پاکستان دنیا کا سب سے مھنگا ملک قرار۔۔پاکستان میں گداگروں کی تعداد 10 کروڑ 4 کروڑ بچے بچیاں سکول جانے سے محروم تفصیلات بادبان ٹی وی پر